• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین فورم کے انٹرویوز

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یعنی آپ لوگ ماننے والے نہیں ہے؟،،، ابتسامہ
چلو ٹھیک ہے دیتے ہے انٹرویو، ارسلان بھائی کا پتا نہیں دیتے ہے یا نہیں، وہ بھی ان شاء الله ماں ہی جائے گے
اگر محبت ہوئی تو ضرور انٹرویو دیں گے ورنہ ہم سمجھ جائیں گے کہ
میں سمجھ رہا تھا چلو ہم بچ گئے، لیکن ساجد بھائی نے جو یہ محبت والی شرط رکھی ہے نا یہ بڑی سخت ہے، محبت میں تو بڑے بڑے ہار جاتے ہیں میں کیا چیز ہوں۔۔۔ ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اور مجھے امید ہے کہ اس فورم پر مجھ جیسے نالائق بھی ہوں گےجن کے لیے آپ کی کوئی نہ کوئی بات ضرور بالضرور فائدہ مند ہوگی اور آپ سے کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ان شاءاللہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انکل! پہلی باری یہ بات اگنور کرتے ہیں لیکن آئندہ ایسا کہا تو "جرمانہ" پکا سمجھیں۔۔۔ ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انکل! پہلی باری یہ بات اگنور کرتے ہیں لیکن آئندہ ایسا کہا تو "جرمانہ" پکا سمجھیں۔۔۔ ابتسامہ
شکریہ! آئندہ خیال رکھو ں گا، ان شاء اللہ!۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
بھائیو میں بھی اپنے والے دھاگے میں جواب دوں گا ان شاءاللہ۔۔ لیکن سچی بات ہے کہ ہچکچاہٹ ہے، لکھنے میں ویسے ہی مجھے تنگی سی ہوتی ہے اور خود کے بارے میں تو بات کرنا لکھنا اور بھی مشکل لگتا ہے۔ لیکن ان شاء اللہ میں وہاں ضرور لکھوں گا۔ دیر سویر ہو سکتی ہے۔ بلکہ دیر ہی ہوگی کیونکہ ابھی تو مجھے ایک سفر درپیش ہے۔ میرا انٹرویو بہت جلدی شروع کر لیا گیا، اگر علمی شخصیات کو مقدم رکھیں، تو بہتر رہے گا۔ انتظامیہ یا اراکین میں تقسیم کچھ مناسب نہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ساجد تاج
میری ایک تجویز ہے کہ اب تک جتنے انٹرویوز شروع ہیں ان کی تکمیل کے بعد نیکسٹ کسی خاتون کا انٹرویو کیا جائے، تاکہ خواتین کے متعلق بھی کوئی اصلاحی بات پڑھنے کو ملے۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ہمارے انٹرویوز سے کچھ بھی سیکھنے کو نہیں ملے گا۔
ارسلان بھائی یہ تھریڈ کسی کوسیکھنےسکھانےکےلئےنہیں بلکہ ممبران کوایک دوسرےکےقریب لانے اورایک دوسرےکوسمجنےسمجھانےکےلیےشروع کیاگیاہے۔میرےخیال میں اس طرح کےتھریڈ بہت مفیدہونےہیں ان سےزیادہ فائدہ ہونےکی توقع ہے۔ان شاء اللہ
لہذا میں بھی عامر بھائی کی طرح گزارش کرتا ہوں کہ میرا نام بھی انٹرویو سے نکال دیا جائے۔
آپ کوتوعامربھائی کاحوصلہ بڑھاناچاہئےتھا۔ناکہ آپ خودبھگانےکی کوشش کریں۔حالانکہ یہ آپ کی ناکام کوشش ہےکیونکہ ساتھی آپ کوبھاگنے نہیں دیں گے۔(ابتسامہ)
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
محمد ارسلان
Aamir
یہ تھریڈ مصروفیت کی بناپرمیں نے کچھ دیرسےپڑھا۔
سچی بات ہےکہ جب میں نےاپنا نام انٹرویووالی لسٹ میں دیکھا تومیں بھی گھبراگیاتھا ۔میں نےسوچابھی نہیں تھاکہ میں اورانٹرویومیرےاندرکیارکھاہےنہ علم اورنہ ہی کوئی اورخاص بات ۔لیکن ممبران کی محبت اورخلوص نے مجھے اپنی سوچ بدلنےپرمجبورکردیا۔
اگر آپ دونوں سنیئر ممبران کایہ حال ہےجن کاکام اورٹیلنٹ سب کےسامنےہے تومجھ جیسوں کاکیابنےگا۔آپ دونوں بھائیوں کوچاہئے کہ ہماراحوصلہ بڑھائیں۔
میں یہی سوچ کرانٹرویودوں گا کہ میرےاندرجوبھی خامیاں ،کمزوریاں اورغلطیاں ہونگی میرےبھائی اوربہنیں میری اصلاح کردیں گے۔اورمجھےاپنی اصلاح کاموقع مل جائے گا۔میں انتظامیہ کابھی بھرپورشکریہ اداکرتےہوں کہ جنہوں نےمجھے اس قابل سمجھا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
شاکر بھائی میں جانتا ہوں کہ آپ مصروفیت کی بنا پر ایسا کہہ رہے ہیں ، اور ہم اراکین کی مصروفیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہی یہ کام کریں گے، لیکن سب سے پہلے انٹرویو تو اُن اراکین کے ہی لیئے جانے تھے جن کا محدث فورم کو نیٹ کی دینا میں لانے میں اہم کردار ہے۔ اُس کے بعد ہمارے علماکرام ، آپ آہستہ آہستہ جواب دیں ہمیں کوئی جلدی نہیں ابتسامہ۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کی پریشانیاں دور کرے آمین۔

محمد ارسلان بھائی بہنوں کا انٹرویو بھی شروع کیا جائے گا جلد ، لیکن اُس سے پہلے یہ جو انٹرویو تھریڈز لگائے ہیں یہ اختتام پذیر ہوجائیں ، جیسے ہی ہوں گے کسی نہ کسی بہن کا تھریڈ منظرِعام پر آجائے گا۔

باقی تمام اراکین جوابات پہلے سے ہی لکھ کر رکھ لیں ابتسامہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
تمام اراکین توجہ فرمائیں :
انٹرویو پینل کی باہمی (خفیہ ) مشاورت سے انٹرویوز والی لڑیوں کے عناوین میں ذرا تبدیلی کردی گئی ہے ۔
 
  • پسند
Reactions: Dua
Top