• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین فورم کے انٹرویوز

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
محدثِ فورم اراکین ہمارے رُوبرو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں میں بدل دے آمین۔
محدث فورم پر تمام اراکین کی دلچسپی کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا کہ کیوںنہ اراکین کے انٹرویو زکا سلسلہ شروع کیا جائے۔ ڈریں مت یہ انٹرویوز کسی کے راز پاش کرنے کےلیے نہیں ہیں بلکہ یہ انٹرویو اس لیے بھی لیے جارہےہیں کہ ہم محدث فورم کے اراکین ایک دوسرے کے بارے میں تھوڑی بہت معلومات رکھیں یہ انٹرویو ز محدث فورم کے بھائیوں /بہنوں کے ہوں گے اور جس جس بھائی/بہن کا انٹرویو لیا جائے وہ انٹرویو دینے میں کوئی قباحت محسوس نہ کریں ۔ ماشاءاللہ محدث فورم میں علم سے بھرپور بہن بھائیوں کی کوئی کمی نہیں ہیں، لیکن افسوس یہ ہے کہ ہمیں ان کے بارےمیںکچھ خاص علم نہیں ہے ، ان کی پوسٹس / موضوعات پڑھتے ہیں لیکن کہاں رہائش پذیر ہیں ، تعلیم ، جاب تو دور کی بات اصل نام تک معلوم نہیں۔
محدث فورم کے تمام معزز اراکین کو یہ بھی بتاتے ہیں کہ اس انٹرویو میں تمام لوگ شامل ہوں گے ، جن میں محدث فورم کو وجود میں لانے والے پلس انتظامیہ پلس تمام اراکین جو اس فورم کا حصہ ہیں۔
انٹرویو کا طریقہ کچھ یوں ہو گا
نیچے اُن تمام بہن بھائیوں کی لسٹ موجود ہے جن کو انٹرویو دینا ہے۔اگر لسٹ میں آپ کو لگے کہ کوئی نام موجود ہونا چاییے تو کوئی بھی ممبر وہ نام گر لسٹ میں آپ کو لگے کہ کوئی نام موجود ہونا چاییے تو کوئی بھی ممبر وہ نام بتا سکتا ہے بشرطیکہ وہ ممبرمحدث فورم پر آنلائن آرہےہوں۔ انٹرویو 15 سے 20 سوالات پر مشتمل ہو سکتا ہے اور اس سے زیادہ بھی ہو سکتےہیں اور ممبرز میں سے کسی کو لگے کہ کوئی سوال مزید ایڈ ہونا چاہیے یا انٹرویو دینے والے بھائی سے پوچھنا چاہیے تو ممبرز وہ سوال بھی پوچھ سکتے ہیں ۔
انٹرویو کے لیے ضروری ہدایات ملاحظہ کریں
1۔ اگر انٹرویو میں پوچھے گئے سوالات میں سے کوئی سوال ایسا ہو جس کا جواب ممبر نہ دینا چاہے تو کوئی اُس مجبور نہیں کرے گا۔
2۔ ایسے سوال نہ پوچھے جائیں جو کہ بہت زیادہ پرسنل ہوں اور ممبرز کو جواب دینے میں دقت محسوس ہو۔
3۔ ایسے سوال پوچھے جا سکتے ہیں جس میں تھوڑا بہت مزاح ہو یا آپ جاننا چاہتے ہیں مثلا شادی ہوئی یا نہیں وغیرہ وغیرہ اور ایسے سوالوں سے گریز کیا جائے جو کہ طنز یا تنقید کی شکل رکھتے ہوں۔
4۔ کوئی ایسا سوال بالکل مت پوچھیں جس سے کسی کی دل ازاری ہو۔
5۔تھریڈ میں کسی قسم کی بدمزگی پیدا کرنے کی کوشش نہ کی جائے ۔
6۔ کسی کی ذاتیات پر اٹیک نہ کیا جائے جس سے اراکین یا انٹرویو والے رُکن کا دل بُرا ہو۔
محدث فورم انتظامیہ
انس( منتظم اعلی)
شاکر( تکنیکی نگران)
اراکینِ محدث فورم
ابوالحسن علوی (علمی نگران)
اختر علی (ناظم خاص)
عمیر (تکنیکی ناظم)
کلیم حیدر (سپر موڈریٹر)
خضر حیات (علمی نگران)
قاری محمد مصطفیٰ راسخ (علمی نگران)
کفایت اللہ (علمی نگران)
حافظ طاہر اسلام عسکری
رفیق طاھر
عبدہ
مفتی عبداللہ
Aamir
محمد علی جواد
حافظ عمران الہی
محمد ثاقب صدیقی
محمد اصغر
عبدالرشید
ابن خلیل
مون لائیٹ آفریدی
یوسف ثانی
ساجد
رانا ابوبکر
بابر تنویر
ابن قاسم
ابو عُکاشہ
ابوعبداللہ
کنعان
محمد شاہد
شاہد نزیر
محمد نعیم یونس
محمد عامر یونس
محمد آصف مغل
عکرمہ
محمد ارسلان
عبدالقیوم
اشماریہ
Makipakistani
رضا میاں
lovelyalltime
کیلانی
طارق بن زیاد
عبدالرحیم رحمانی
عابد الرحمن
محمد عثمان
حسیب
الیاسی
حرب بن شداد
Ideal-man
علی بہرام
ہابیل
عبداللہ کشمیری
گڈمسلم
اذان
ابن عبدالقیوم
ابو بصیر
ابراہیم بھائی
Nasrullah Khalid
حسن شبیر
مشوانی
محمد وقاص گل
سرفراز احمد فیضی
ابن عبدالقیوم
Innocent panther
GuJrAnWaLiAn
متلاشی
تلمیذ
حیدرآبادی
طالب علم
ابن آدم
عبقری ریڈر
T.K.H
pakin
محدث فورم بہنیں
نسرین فاطمہ سسٹر
Dua سسٹر
اخت ولید سسٹر
مشکوۃ سسٹر
اسلام ڈیفینڈر سسٹر
ام عبدالرحمن سسٹر
ماریہ انعام سسٹر
خنسا ءسسٹر
Sadia سسٹر
مریم سسٹر
ارم سسٹر
مہوش حمید
بنت نعیم یونس
ہر رُکن کا انٹرویوایک الگ دھاگے میں لگایا جائے گا، اور جن جن بہن یا بھائیوں کے انٹرویوز مکمل ہوتے جائیں گے اُن کے انٹرویو ز کو الگ تھریڈ میں لنکس ی صورت مہیا کیا جائے گا تاکہ بعدمیں آنے والے اراکین ِ محدث فورم کو پڑھنے /ڈھونڈنے میں آسانی رہے۔ لسٹ میں اپنا اپنا نام دیکھ کر پریشان مت ہوں ضروری نہیں لسٹ میں جو نام جہاں آپ کو نظر آرہا ہے اُسی نمبرنگ سے تھریڈ لگے گا بلکہ باری کسی بھی وقت آسکتی ہے لہذا تیار رہیے کیا پتہ آپ کی باری کب آجائے۔
یہ سلسلہ جس خوش اسلوبی سے شروع کیا جارہا ہے اُتنی ہی خوش اسلوبی سے اسے اپنی آخری منزل تک بھی پہنچائیں گے۔ ان شاءاللہ آپ تمام بہن بھائیوں سے بھرپور تعاون ملے گا۔
اللہ تعالی سے محدث فورم کے اراکین کے لیے ہمیشہ سے ایک ہی دُعا کرتا آیا ہوں اور کرتا رہوں گا کہ وہ آپ تمام بھائیوں /بہنوںْ دوستوںکو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور آپ سب کی زندگی میں آنے والی ہر ٹینشن کو خوشی میں بدل آمین۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
محدثِ فورم اراکین ہمارے رُوبرو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نیچے اُن تمام بہن بھائیوں کی لسٹ موجود ہے جن کو انٹرویو دینا ہے۔اگر لسٹ میں آپ کو لگے کہ کوئی نام موجود ہونا چاییے تو کوئی بھی ممبر وہ نام گر لسٹ میں آپ کو لگے کہ کوئی نام موجود ہونا چاییے تو کوئی بھی ممبر وہ نام بتا سکتا ہے بشرطیکہ وہ ممبرمحدث فورم پر آنلائن آرہےہوں۔

وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہُ

اس لسٹ میں بہرام کا نام ہے لیکن آج کل "علی بہرام" نام کا ایک ممبر آن لائن ہوتا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
غلیطوں کی نشاندہی چلتی رہے گی، اب سب انٹرویوز ے لیے تیاریاں پکڑیں ، اور اپنے ذہنوں پر سوالات اُجاگر کرنا شروع کر دیں ۔ مزید کسی کو اپنے نام لکھے ہوئے میں مسئلہ نظر آئے تو معذرت پہلے ہی قبول کر لیں
جزاک اللہ خیرا
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

سوالنامے میں ایک سوال یہ ضرور شامل ہونا چاہیے کہ آپ محدث فورم کے کتنے ممبران سے ملاقات کرچکے ہیں اور ان ملاقاتوں کا مختصر احوال لکھیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

سوالنامے میں ایک سوال یہ ضرور شامل ہونا چاہیے کہ آپ محدث فورم کے کتنے ممبران سے ملاقات کرچکے ہیں اور ان ملاقاتوں کا مختصر احوال لکھیں۔
بھائی جان اگر کوئی سوال رہ بھی جاتا ہے تو کوئی بھی رُکن کو اُس کے بارے میں سوال کر سکتا ہے ۔ لیکن تجویز اچھی ہے آگے تھریڈز میں اس سوال کو ایڈ کر لیا جائے گا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
میرے خیال سے اس کے لئے انتظامیہ کو ایک الگ سیکشن بنانا چاہیے ، اس طرح کے تھریڈ کو "نئے اراکین کا تعارف" میں لگانا درست معلوم نہیں ہوتا.
 
Top