• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین فورم کے انٹرویوز

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
​
​
محدثِ فورم اراکین ہمارے رُوبرو
​
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ​
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں میں بدل دے آمین۔​
محدث فورم پر تمام اراکین کی دلچسپی کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا کہ کیوںنہ اراکین کے انٹرویو زکا سلسلہ شروع کیا جائے۔ ڈریں مت یہ انٹرویوز کسی کے راز پاش کرنے کےلیے نہیں ہیں بلکہ یہ انٹرویو اس لیے بھی لیے جارہےہیں کہ ہم محدث فورم کے اراکین ایک دوسرے کے بارے میں تھوڑی بہت معلومات رکھیں یہ انٹرویو ز محدث فورم کے بھائیوں /بہنوں کے ہوں گے اور جس جس بھائی/بہن کا انٹرویو لیا جائے وہ انٹرویو دینے میں کوئی قباحت محسوس نہ کریں ۔ ماشاءاللہ محدث فورم میں علم سے بھرپور بہن بھائیوں کی کوئی کمی نہیں ہیں، لیکن افسوس یہ ہے کہ ہمیں ان کے بارےمیںکچھ خاص علم نہیں ہے ، ان کی پوسٹس / موضوعات پڑھتے ہیں لیکن کہاں رہائش پذیر ہیں ، تعلیم ، جاب تو دور کی بات اصل نام تک معلوم نہیں۔​
محدث فورم کے تمام معزز اراکین کو یہ بھی بتاتے ہیں کہ اس انٹرویو میں تمام لوگ شامل ہوں گے ، جن میں محدث فورم کو وجود میں لانے والے پلس انتظامیہ پلس تمام اراکین جو اس فورم کا حصہ ہیں۔​
انٹرویو کا طریقہ کچھ یوں ہو گا​
نیچے اُن تمام بہن بھائیوں کی لسٹ موجود ہے جن کو انٹرویو دینا ہے۔اگر لسٹ میں آپ کو لگے کہ کوئی نام موجود ہونا چاییے تو کوئی بھی ممبر وہ نام گر لسٹ میں آپ کو لگے کہ کوئی نام موجود ہونا چاییے تو کوئی بھی ممبر وہ نام بتا سکتا ہے بشرطیکہ وہ ممبرمحدث فورم پر آنلائن آرہےہوں۔ انٹرویو 15 سے 20 سوالات پر مشتمل ہو سکتا ہے اور اس سے زیادہ بھی ہو سکتےہیں اور ممبرز میں سے کسی کو لگے کہ کوئی سوال مزید ایڈ ہونا چاہیے یا انٹرویو دینے والے بھائی سے پوچھنا چاہیے تو ممبرز وہ سوال بھی پوچھ سکتے ہیں ۔​
انٹرویو کے لیے ضروری ہدایات ملاحظہ کریں​
1۔ اگر انٹرویو میں پوچھے گئے سوالات میں سے کوئی سوال ایسا ہو جس کا جواب ممبر نہ دینا چاہے تو کوئی اُس مجبور نہیں کرے گا۔​
2۔ ایسے سوال نہ پوچھے جائیں جو کہ بہت زیادہ پرسنل ہوں اور ممبرز کو جواب دینے میں دقت محسوس ہو۔​
3۔ ایسے سوال پوچھے جا سکتے ہیں جس میں تھوڑا بہت مزاح ہو یا آپ جاننا چاہتے ہیں مثلا شادی ہوئی یا نہیں وغیرہ وغیرہ اور ایسے سوالوں سے گریز کیا جائے جو کہ طنز یا تنقید کی شکل رکھتے ہوں۔​
4۔ کوئی ایسا سوال بالکل مت پوچھیں جس سے کسی کی دل ازاری ہو۔​
5۔تھریڈ میں کسی قسم کی بدمزگی پیدا کرنے کی کوشش نہ کی جائے ۔​
6۔ کسی کی ذاتیات پر اٹیک نہ کیا جائے جس سے اراکین یا انٹرویو والے رُکن کا دل بُرا ہو۔​
​
محدث فورم انتظامیہ​
انس( منتظم اعلی)​
شاکر( تکنیکی نگران)​
اراکینِ محدث فورم​
ابوالحسن علوی (علمی نگران)​
اختر علی (ناظم خاص)​
عمیر (تکنیکی ناظم)​
کلیم حیدر (سپر موڈریٹر)​
خضر حیات (علمی نگران)​
قاری محمد مصطفیٰ راسخ (علمی نگران)​
کفایت اللہ (علمی نگران)​
حافظ طاہر اسلام عسکری​
رفیق طاھر​
عبدہ​
مفتی عبداللہ​
Aamir​
محمد علی جواد​
حافظ عمران الہی​
محمد ثاقب صدیقی​
محمد اصغر​
عبدالرشید​
ابن خلیل​
مون لائیٹ آفریدی​
یوسف ثانی​
ساجد​
رانا ابوبکر​
بابر تنویر​
ابن قاسم​
ابو عُکاشہ​
ابوعبداللہ​
کنعان​
محمد شاہد​
شاہد نزیر​
محمد نعیم یونس​
محمد عامر یونس​
محمد آصف مغل​
عکرمہ​
محمد ارسلان​
عبدالقیوم​
اشماریہ​
Makipakistani​
رضا میاں​
lovelyalltime​
کیلانی​
طارق بن زیاد​
عبدالرحیم رحمانی​
عابد الرحمن​
محمد عثمان​
حسیب​
الیاسی​
حرب بن شداد​
Ideal-man​
علی بہرام​
ہابیل​
عبداللہ کشمیری​
گڈمسلم​
اذان​
ابن عبدالقیوم​
ابو بصیر​
ابراہیم بھائی​
Nasrullah Khalid​
حسن شبیر​
مشوانی​
محمد وقاص گل​
سرفراز احمد فیضی​
ابن عبدالقیوم​
Innocent panther​
GuJrAnWaLiAn​
متلاشی​
تلمیذ​
حیدرآبادی​
طالب علم​
ابن آدم​
عبقری ریڈر​
​
T.K.H ​
pakin​
​
محدث فورم بہنیں​
نسرین فاطمہ سسٹر​
Dua سسٹر​
اخت ولید سسٹر​
مشکوۃ سسٹر​
اسلام ڈیفینڈر سسٹر​
ام عبدالرحمن سسٹر​
ماریہ انعام سسٹر​
خنسا ءسسٹر​
Sadia سسٹر​
مریم سسٹر​
ارم سسٹر​
مہوش حمید​
بنت نعیم یونس​
​
ہر رُکن کا انٹرویوایک الگ دھاگے میں لگایا جائے گا، اور جن جن بہن یا بھائیوں کے انٹرویوز مکمل ہوتے جائیں گے اُن کے انٹرویو ز کو الگ تھریڈ میں لنکس ی صورت مہیا کیا جائے گا تاکہ بعدمیں آنے والے اراکین ِ محدث فورم کو پڑھنے /ڈھونڈنے میں آسانی رہے۔ لسٹ میں اپنا اپنا نام دیکھ کر پریشان مت ہوں ضروری نہیں لسٹ میں جو نام جہاں آپ کو نظر آرہا ہے اُسی نمبرنگ سے تھریڈ لگے گا بلکہ باری کسی بھی وقت آسکتی ہے لہذا تیار رہیے کیا پتہ آپ کی باری کب آجائے۔​
یہ سلسلہ جس خوش اسلوبی سے شروع کیا جارہا ہے اُتنی ہی خوش اسلوبی سے اسے اپنی آخری منزل تک بھی پہنچائیں گے۔ ان شاءاللہ آپ تمام بہن بھائیوں سے بھرپور تعاون ملے گا۔​
اللہ تعالی سے محدث فورم کے اراکین کے لیے ہمیشہ سے ایک ہی دُعا کرتا آیا ہوں اور کرتا رہوں گا کہ وہ آپ تمام بھائیوں /بہنوںْ دوستوںکو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور آپ سب کی زندگی میں آنے والی ہر ٹینشن کو خوشی میں بدل آمین۔​
​
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
محدثِ فورم اراکین ہمارے رُوبرو
​
​
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ​
​
​
​
نیچے اُن تمام بہن بھائیوں کی لسٹ موجود ہے جن کو انٹرویو دینا ہے۔اگر لسٹ میں آپ کو لگے کہ کوئی نام موجود ہونا چاییے تو کوئی بھی ممبر وہ نام گر لسٹ میں آپ کو لگے کہ کوئی نام موجود ہونا چاییے تو کوئی بھی ممبر وہ نام بتا سکتا ہے بشرطیکہ وہ ممبرمحدث فورم پر آنلائن آرہےہوں۔​

وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہُ

اس لسٹ میں بہرام کا نام ہے لیکن آج کل "علی بہرام" نام کا ایک ممبر آن لائن ہوتا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
غلیطوں کی نشاندہی چلتی رہے گی، اب سب انٹرویوز ے لیے تیاریاں پکڑیں ، اور اپنے ذہنوں پر سوالات اُجاگر کرنا شروع کر دیں ۔ مزید کسی کو اپنے نام لکھے ہوئے میں مسئلہ نظر آئے تو معذرت پہلے ہی قبول کر لیں
جزاک اللہ خیرا
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,024
ری ایکشن اسکور
6,267
پوائنٹ
437
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

سوالنامے میں ایک سوال یہ ضرور شامل ہونا چاہیے کہ آپ محدث فورم کے کتنے ممبران سے ملاقات کرچکے ہیں اور ان ملاقاتوں کا مختصر احوال لکھیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

سوالنامے میں ایک سوال یہ ضرور شامل ہونا چاہیے کہ آپ محدث فورم کے کتنے ممبران سے ملاقات کرچکے ہیں اور ان ملاقاتوں کا مختصر احوال لکھیں۔
بھائی جان اگر کوئی سوال رہ بھی جاتا ہے تو کوئی بھی رُکن کو اُس کے بارے میں سوال کر سکتا ہے ۔ لیکن تجویز اچھی ہے آگے تھریڈز میں اس سوال کو ایڈ کر لیا جائے گا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
میرے خیال سے اس کے لئے انتظامیہ کو ایک الگ سیکشن بنانا چاہیے ، اس طرح کے تھریڈ کو "نئے اراکین کا تعارف" میں لگانا درست معلوم نہیں ہوتا.
 
Top