• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین فورم کے انٹرویوز

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
انٹرویو دینے والوں کے لیے ایک خوشخبری

جو پاس ہوتےہیں اُن کےلیے ڈھیر ساری دُعائیں اور ہمیشہ کے لیے انہیں اس فورم سے جوڑ دیا جائے گا، چاہے اختلاف ہوں ، چاہے کوئی ناراضگی انہیں اس فورم سے ایلفی لگا کر ہمیشہ کےلیے جوڑ دیا جائے گا۔
فیل ہو جانے والے کے لیے بھی ڈھیروں دُعائیں + حوصلہ افزائی + رہنمائی +ہمیشہ محدث فورم پر اللہ کی رضا کےلیے کام کرنے کا وعدہ لیا جائے گا

اب اسکول میں جب ووٹ لیتے تھے تو کہا جاتا تھا کہ جو متفق ہیں وہ ہاتھ کھڑا کریں، یہاں ہاتھ نظر نہیں آئیں گے پھر بھی ہاتھ کھڑا کر کے یہ بتا دیں کہ کون پاس ہونا چاہتا ہے اور کون فیل ؟
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
پر سوالات تو بہت ذیادہ ہیں اتنے ذیادہ سوالات پوچھنا اور انکے جوابات دینا مشکل ہو گا۔۔۔واللہ اعلم
سوالات تو پوچھ لیے جائیں گے ، ان شاء اللہ
مگر جوابات تسلی سے دیتے رہیں ،کوئی بات نہیں۔مگر راہ فرار کی کوئی صورت نہیں:)
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،

محمد علی جواد ، عبدہ بھائی
اور دیگر اراکین سے گزارش ہے کہ پہلے انٹرویو کے ابتدائی سوالات جو درج کیئے گئے ہیں۔انھیں مکمل ہونے دیں۔تاکہ تسلسل قائم رہے ، متعلقہ
رکن کے جوابات آنے کے بعد دیگر اراکین اپنے سوالات پوچھیں۔شکریہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ،

محمد علی جواد ، عبدہ بھائی
اور دیگر اراکین سے گزارش ہے کہ پہلے انٹرویو کے ابتدائی سوالات جو درج کیئے گئے ہیں۔انھیں مکمل ہونے دیں۔تاکہ تسلسل قائم رہے ، متعلقہ
رکن کے جوابات آنے کے بعد دیگر اراکین اپنے سوالات پوچھیں۔شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی
انتظامیہ سے گذارش ہے کہ سب اراکین کو ایک ہی بار پیشگی ٹیگ کردیں تاکہ بار باریادہانی نہ کروانی پڑے۔ جزاک اللہ خیرا۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ،

محمد علی جواد ، عبدہ بھائی
اور دیگر اراکین سے گزارش ہے کہ پہلے انٹرویو کے ابتدائی سوالات جو درج کیئے گئے ہیں۔انھیں مکمل ہونے دیں۔تاکہ تسلسل قائم رہے ، متعلقہ
رکن کے جوابات آنے کے بعد دیگر اراکین اپنے سوالات پوچھیں۔شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی
انتظامیہ سے گذارش ہے کہ سب اراکین کو ایک ہی بار پیشگی ٹیگ کردیں تاکہ بار باریادہانی نہ کروانی پڑے۔ جزاک اللہ خیرا۔
جی یہ بات میرے ذہن میں بھی تھی ۔ اس کے لیے سب سے بہترین حل یہ ہے کہ ہر انٹرویو کے نیچے یہ عبارت لگادی جائے :
( تمام اراکین سے بصد احترام گزارش ہے کہ جب تک اوپر پیش کیے گئے سوال مکمل نہ ہوجائیں مزید کوئی سوال جواب یا تأثرات کا اظہار ( سوائے ریٹنگ کے ) نہ کریں ۔ تاکہ انٹرویو میں ایک تسلسل برقرار رہے ۔
اگر کسی رکن سے اس سلسلے میں تسامح ہوا تو ان کے پیغامات حذف کردیے جائیں گے ۔ منجانب : انٹرویو پینل )
تاکہ سب اراکین شروع لڑی سے ہی متنبہ رہیں ۔ پہلے انٹرویو میں سستی ہوئی اور یہ گزارش نہیں لگاسکے ( اب وہاں تدوین کردی گئی ہے ) اس وجہ سے محمد علی جواد صاحب اور محترم عبدہ صاحب سے معذرت کرتے ہیں کہ ان کے پیغامات بغیر کسی پیشگی اطلاع کے وقتی طور پر حذف کرنا پڑے ۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
پہلے انٹرویو میں سستی ہوئی اور یہ گزارش نہیں لگاسکے ( اب وہاں تدوین کردی گئی ہے ) اس وجہ سے محمد علی جواد صاحب اور محترم عبدہ صاحب سے معذرت کرتے ہیں کہ ان کے پیغامات بغیر کسی پیشگی اطلاع کے وقتی طور پر حذف کرنا پڑے ۔
محترم بھائی جب محترم محمد علی جواد بھائی نے جواب لگایا تو مجھے بھی حیرت ہوئی کہ یہ انہوں نے کیا کر دیا انکو انتظار کرنا چاہئے تھا لیکن چونکہ انکا جواب میں جانتا تھا اور محترم انس بھئی کی مصروفیت کا بھی علم تھا تو میں نے انکا ٹائم بچانے کے لئے جواب لکھ دیا جس پر معذرت
اللہ تعالی آپکو جزائے خیر دے امین
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
جی یہ بات میرے ذہن میں بھی تھی ۔ اس کے لیے سب سے بہترین حل یہ ہے کہ ہر انٹرویو کے نیچے یہ عبارت لگادی جائے :
( تمام اراکین سے بصد احترام گزارش ہے کہ جب تک اوپر پیش کیے گئے سوال مکمل نہ ہوجائیں مزید کوئی سوال جواب یا تأثرات کا اظہار ( سوائے ریٹنگ کے ) نہ کریں ۔ تاکہ انٹرویو میں ایک تسلسل برقرار رہے ۔
اگر کسی رکن سے اس سلسلے میں تسامح ہوا تو ان کے پیغامات حذف کردیے جائیں گے ۔ منجانب : انٹرویو پینل )
تاکہ سب اراکین شروع لڑی سے ہی متنبہ رہیں ۔ پہلے انٹرویو میں سستی ہوئی اور یہ گزارش نہیں لگاسکے ( اب وہاں تدوین کردی گئی ہے ) اس وجہ سے محمد علی جواد صاحب اور محترم عبدہ صاحب سے معذرت کرتے ہیں کہ ان کے پیغامات بغیر کسی پیشگی اطلاع کے وقتی طور پر حذف کرنا پڑے ۔
السلام و علیکم -

جی میں معافی چاہتا ہوں - مجھے اس اصول کا پتا نہیں تھا اس لئے جلدی میں انس نضر صاحب سے سوال پوچھ بیٹھا - کوشش کروں گا کہ آئندہ احتیاط کروں. الله آپ کو جزاے خیر عطا کرے (آمین)-
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
غلطی نہ کریں گے تو سیکھیں گے کیسے بھلا ۔۔۔ابتسامہ ۔۔۔۔
ایک بار پوچھے سوالات کے جوابات مل جائیں اُس کے بعد کوئی بھی رُکن سوال کر سکتا ہے۔
جو بھائی یہ سمجھ رہے ہیں کہ سوالات بہت زیادہ ہیں اور جوابات نہیں دیئے جائیں گے ان سے تو بتاتا چلوں کہ گھبرائیں نہیں ان سوالات کے جوابات آپ کو 3 گھنٹے میں نہیں دینے جیسے پیپر دیتے وقت پریشانی ہوتی ہے کہ تین گھنٹے میں دینا ہو گا امتحان ورنہ پیپر چھین لیا جائے گا، ایسا کچھ نہیں ہو گا، بلکہ پوری پوری سہولت اور وقت دیا جائے گا ، ہمیں اراکین کی مصروفیت کا بھی تو دھیان رکھنا ہے اس لیے جوابات دینے میں کوئی بندش نہیں رکھی گئی ہے ، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ پانچ دن تک جواب ہی نہ آئے ابتسامہ ۔۔۔۔ روز دس سے پندرہ سوالات کے جوابات بھی دیئے جائیں تو یہ سلسلہ دو یا تین یا بڑی پانچ دن سے زیادہ نہیں چلے گا(ایک انٹرویو)
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ساجد تاج
ساجد بھائی میرا نام اس لسٹ سے ہٹا دیجئے، مجھے اپنا انٹرویو نہیں دینا،،

شکریہ
 
Top