• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین فورم کے انٹرویوز

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
میرے خیال سے انٹرویو والوں کے انٹرویو کی باری کے حساب سے لسٹ تیار ہونی چاہیے تا کہ ہمیں بھی پتہ چلے کہ آئندہ کس کس کا انٹرویو آ رہا ہے۔ اور مہربانی کریں اور اگلا نمبر شیخ کفایت اللہ کا رکھیں!
جزاک اللہ خیرا۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اس میں انتظامیہ کی غلطی نہیں ہے، دراصل یہ سب کل رات کو ہوا ہے اسی لئے شاید آج صبح سب لوگوں کی نظر میں آیا ہے
متفق!"ہماری" کوئی غلطی نہیں تھی:)
دراصل "اندر کھاتے" اراکین کی قبل ازمداخلت پر شور مچتا ہے۔۔جبھی ہم نے اراکین شورٰی کوتوجہ دلائی کہ ایک بار پھر۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں فارم انتظامیہ نہیں ،انٹرویو انتظامیہ مراد تھی!

میرے خیال سے انٹرویو والوں کے انٹرویو کی باری کے حساب سے لسٹ تیار ہونی چاہیے تا کہ ہمیں بھی پتہ چلے کہ آئندہ کس کس کا انٹرویو آ رہا ہے۔ اور مہربانی کریں اور اگلا نمبر شیخ کفایت اللہ کا رکھیں!
جزاک اللہ خیرا۔
اراکین کی مصروفیت کے مطابق انٹرویو ترتیب دیے جاتے ہیں۔اس میں انٹرویو پینل کا اختیار نہیں!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اور مہربانی کریں اور اگلا نمبر شیخ کفایت اللہ کا رکھیں!
جزاک اللہ خیرا۔
کفایت اللہ بھائی کا نمبر بہت پہلے تھا ۔ لیکن خود انہوں نے وقت دینے کی مہربانی نہیں کی ۔ ( فیما أعلم واللہ أعلم )
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
انٹرویوز کا سلسلہ ذرا تعطل کا شکار رہا ۔ اب ان شاءاللہ نئی آب و تاب سے یہ سلسلہ شروع ہونے والاہے ۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
انٹرویوز کا سلسلہ ذرا تعطل کا شکار رہا ۔ اب ان شاءاللہ نئی آب و تاب سے یہ سلسلہ شروع ہونے والاہے ۔
جزاک اللہ خیرا۔
میں بھی یہی پوچھنے والا تھا۔
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
ابن عبدالقیوم
ابو بصیر
ابراہیم بھائی
Nasrullah Khalid
حسن شبیر
مشوانی
محمد وقاص گل
سرفراز احمد فیضی
ابن عبدالقیوم
Innocent panther
GuJrAnWaLiAn
متلاشی
۔
لگتا ہے میرا انٹرویو 2 بار ہوگا (مسکرانے والا آئیکون)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
صحیح معنوں میں انٹرویو کا ایک طریقہ کار یہ بھی ہے کہ اراکین اپنی اپنی سوچ اور طبیعت کے متعلق دو چار، یا پانچ سوالات کریں اور ان کے جوابات انٹرویو دینے والے سے لیں، اس سے ایک تو دلچسپی بھی پیدا ہوتی ہے اور دوسرا کچھ نہ کچھ مزاحیہ ماحول بھی ہوتا ہے، لیکن ہر کسی سے ایک ہی جیسے سنجیدہ طرز پر سوالات کرنا کچھ اکتاہٹ کا باعث بن سکتا ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اس دفعہ بہت سے ایکٹو اراکین بھی سامنے آئیں گے۔ان شاء اللہ!
اور دوسرا کچھ نہ کچھ مزاحیہ ماحول بھی ہوتا ہے، لیکن ہر کسی سے ایک ہی جیسے سنجیدہ طرز پر سوالات کرنا کچھ اکتاہٹ کا باعث بن سکتا ہے۔
بس فیر لنگوٹ کَس لاوووہ۔ تہاڈی واری وی آن والی لگ دی اے۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
 
Top