• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین ِمحدث کے انٹرویوز کی اَپ ڈیٹس

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@شاکر بھائی!
آپ کی مصروفیت کو مد نظر رکھتے ہوئےبہت انتظار کیا اور مزید آپ کو یہاں پر رعائت دی جاتی ہے کہ ہفتے میں دو جوابات ہی سہی۔۔ہم گزارا کر لیں گے۔۔ابتسامہ۔۔
ویسے سچ کہوں تو مجھے شاکر بھائی اور عمیر بھائی کا انٹرویو بہت اچھا لگا تھا، لیکن ادھورا انٹرویو ہی پڑھنا شاید نصیب میں تھا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ویسے سچ کہوں تو مجھے شاکر بھائی اور عمیر بھائی کا انٹرویو بہت اچھا لگا تھا، لیکن ادھورا انٹرویو ہی پڑھنا شاید نصیب میں تھا۔
پیوستہ رہ شجر سے اُمید بہار رکھ
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ومکرم @قاری مصطفی راسخ صاحب!
یادہانی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی نعیم بھائی !
عید کی چھٹیوں کے دوران تو کمپوٹر دیکھنے کی بھی فرصت نہیں ملی۔آج بروز پیر 13 اکتوبر سے آفس شروع ہو رہا ہے۔ایک دو دن تک میں جوابات دینا شروع کرتا ہوں ۔ان شاء اللہ
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
محترم جناب نعیم صاحب!آپ کی گزارش کا سو فیصد احترام کرتے ہیں اور جلد ہی اپنی ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کا وعدہ کرتے ہیں۔ان شاء اللہ
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
السلام علیکم !!!!
@مشکٰوۃ بہنا اب عید کو گزرے ہوئے ایک ہفتہ ہو گیا کہاں گم ہوگئیں؟؟؟؟
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
السلام علیکم !!!!
@مشکٰوۃ بہنا اب عید کو گزرے ہوئے ایک ہفتہ ہو گیا کہاں گم ہوگئیں؟؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزیت خیرا۔۔۔
کیوں بھئی میں نے کہا تھا کہ عید کے ایک ہفتے بعد واپس آ جاؤں گی یا گمانے والوں نے کہا تھا کہ عید کے ہفتے بعد گم کریں گے۔۔۔۔ابتسامہ

بات عید کی ہوتی تو عید کے دن ہی انٹرویو مکمل کر دیتی ۔۔۔اصل میں انٹرویو کا پہلا حصہ لگاتے ہی کمپیوٹر خراب ہو گیا تھا اور لیپ ٹاپ کی اس سے چند دن پہلے رحلت ہو گئی تھی۔۔موبائل پر لکھا نہیں جاتا۔ورنہ انٹرویو مکمل ہو جاتا ۔مجھے بھی افسوس ہے جتنا سوچا تھا جلد مکمل کروں گی اتنی دیر ہو گئی۔۔۔قدر اللہ ما شاء فعل
اب کمپیوٹر لیا ہے تو سات گھنٹے مسلسل استعمال کے بعد کچھ اور لکھنے کی ہمت نہیں رہتی۔۔۔ انٹرویو مکمل کرنے کی کوشششش کرتی ہوں ۔۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
@نسرین فاطمہ ، سسٹر ! مشکوۃ بہنا ایک سوال شامل کرنا شاید بھول گئی ہیں ۔

22۔نوجوان طبقے کے لیے وہ چند ضروری باتیں کون سی ہوں گی ، جن سے وہ راہ راست اختیار کر سکیں؟؟
 
Top