• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو یونی کوڈ کی بورڈ

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اردو کیبورڈ pdf میں، یہ رہا

Download
مگر یہ کون سا فونیٹک اردو کی بورڈ ہے۔ میں دو فونیٹک کی بورڈ کے سافٹ ویر کے لنک پوسٹ کر رہا ہوں، ایک صرف اردو کے لئے ہے ، دوسرا عربی اردو دونوں کے لئے:
CRULP Urdu Phonetic Keyboard Layout v1.1 for Windows
آپ اسے اس سائٹ سے بھی ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں:
CRULP Urdu Phonetic Keyboard Layout v1.1 for Windows

دوسرا :
khazain ul hidayat arabic urdu keyboard

اگر دوسرے پر مہارت حاصل کر لی جائے تو اردو اور عربی دونو ں کے لئے کام آئے گا
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
ڈ کے لئے D
دو چشمی ھ کے لئے h
ء کے لئے U
ئ کے لئے u
ئے کے لئے yu

یہ حروف و مرکبات اوپر کے چارٹ میں رہ گئے تھے۔ بعض احباب ہ اور ھ کو ایک ہی حرف سمجھ کر استعمال کر رہے ہیں، جو درست نہیں ہے۔
 

طاہر

مبتدی
شمولیت
جنوری 29، 2012
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
0
السلام و علیکم محمد ارسلان بھائی
آپ کا اردو کی بورڈ سے متعلق یہ مراسلہ بہت ہی مفید اور پُر از معلومات پایا۔ بہت سی مشکلات رفع ہوئیں اور آپ کی محنت قابلِ تحسین و ستائش ہی نہیں قابلِ تقلید بھی ہے۔ میں آپ کو اور ان تمام ساتھیوں کو نہایت شکریہ کے ساتھ خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے اس تھریڈ میں حصہ لیا اور خصوصا مزید معلومات فراہم کیں۔

لیکن ایک مشکل باقی ہے میرے لیئے کہ کی بورڈ شارٹ کٹ اور اس کے علاوہ آن لائن کی بورڈ کے استعمال کے باوجود دو زبر اور درمیانی حمزہ نہیں لگ رہی۔ اگر کوئی رہنمائی فرمائی جا سکے تو عنایت ہو گی۔
والسلام و علیکم
 
Top