وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فورم کے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ ارسلان بھائی کے لیے خصوصی دعائے صحت کریں آج صبح سے ان کی طبیعت کافی خراب ہےاورشام کو افطاری کے بعداورزیادہ خراب ھوگئی تھی۔
اللہ تعالی میرے بھائی کو صحت کاملہ دے۔آمین
آمینوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
لا باس طھورا ان شا ء اللہ
اللہ ارسلان بھائی کو جلد از جلد شفاء کاملہ آجلہ عطا فرما.آمین
افطاری کے بعد دوائی لی تھی. اُس سے الحمد للہ کافی طبعیت بہتر تھی
آمینوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
لا باس طھورا ان شا ء اللہ
اللہ ارسلان بھائی کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرما.آمین
جزاک اللہ خیرالا باس طھورا ان شا ء اللہ