• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارسلان بھائی کے لئے دعا

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
وعلیکم السلام بھائی۔
جزاک اللہ خیر کہ آپنے یہ خبر ہم تک پہنچائی۔
اللہ میرے دینی بھائی کو صحت عطا فرما اور اس بیماری کہ عوض انکے گناہوں کو معاف فرما آمین۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
لا بأس طهور إن شاء الله
اللہ تعالیٰ آپ کو جلد صحتیابی عطا فرمائیں اور اس بیماری کو آپ کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فورم کے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ ارسلان بھائی کے لیے خصوصی دعائے صحت کریں آج صبح سے ان کی طبیعت کافی خراب ہےاورشام کو افطاری کے بعداورزیادہ خراب ھوگئی تھی۔
اللہ تعالی میرے بھائی کو صحت کاملہ دے۔آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا شاہد بھائی

کل واقعی میری طبیعت بہت خراب تھی۔اب اللہ کے فضل سے بہتر ہے۔الحمدللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
لا باس طھورا ان شا ء اللہ
اللہ ارسلان بھائی کو جلد از جلد شفاء کاملہ آجلہ عطا فرما.آمین
افطاری کے بعد دوائی لی تھی. اُس سے الحمد للہ کافی طبعیت بہتر تھی
آمین
جزاک اللہ خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
لا باس طھورا ان شا ء اللہ
اللہ ارسلان بھائی کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرما.آمین
آمین
جزاک اللہ خیرا
 
Top