جناب ابوبصیر صاحب آل سعود کے شاہ عبداللہ نے ابھی حال میں اقوام متحدہ کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے دس ملین ڈالر کی امداد دی ہے۔یہ شیخ فوزان اس بارے میں کیا فتویٰ دیں گے۔ کہ اقوام متحدہ کو مسلمانوں کا قتل عام کرنے کے دس ملین ڈالر کی رقم فراہم کرنے والا کس زمرے میں شمار ہوگا؟؟؟اب آپ یہ پوسٹر بنائیں کہ جو شخص مسلمانوں کے خون کو حلال جانتے ہوئے ان کے قتل عام کے لئے اقوام متحدہ کو دس ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے وہ کیا خارجیوں کے زمرے میں شامل ہوگا یا نہیں؟ابوبصیر اہل علم سے ضرور پوچھ لینا کہ ایسے شخص کا شریعت میں کیا حکم ہے۔جو کافروں کو مسلمانوں کے قتل عام کے لئے رقم فراہم کرے ۔ ان شاء اس کے بعد تفصیلی گفتگو ہوگی۔
خبر کا حوالہ یا کوئی اخباری رپورٹ ؟؟؟؟جناب ابوبصیر صاحب آل سعود کے شاہ عبداللہ نے ابھی حال میں اقوام متحدہ کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے دس ملین ڈالر کی امداد دی ہے۔یہ شیخ فوزان اس بارے میں کیا فتویٰ دیں گے۔ کہ اقوام متحدہ کو مسلمانوں کا قتل عام کرنے کے دس ملین ڈالر کی رقم فراہم کرنے والا کس زمرے میں شمار ہوگا؟؟؟اب آپ یہ پوسٹر بنائیں کہ جو شخص مسلمانوں کے خون کو حلال جانتے ہوئے ان کے قتل عام کے لئے اقوام متحدہ کو دس ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے وہ کیا خارجیوں کے زمرے میں شامل ہوگا یا نہیں؟ابوبصیر اہل علم سے ضرور پوچھ لینا کہ ایسے شخص کا شریعت میں کیا حکم ہے۔جو کافروں کو مسلمانوں کے قتل عام کے لئے رقم فراہم کرے ۔ ان شاء اس کے بعد تفصیلی گفتگو ہوگی۔
خبر کا حوالہ یا کوئی اخباری رپورٹ ؟؟؟؟
جناب ابوبصیر صاحب آپ نے آل سعود کے بادشاہ عبداللہ کے خلاف خبر کا حوالہ مانگا تھا۔ سو میں نے وہ آپ کو فراہم کردیا ہے۔اس کے بعد میں نے آپ سے شاہ عبداللہ کے اس فعل پر فتویٰ طلب کیا اس پر آپ نے یہ پوسٹر داغ دیا جس کو آپ اس فورم پر کئی مرتبہ نازل کرچکے ہیں۔اور اس کا جواب بھی دیا جاچکا ہے۔ آپ کیوں نہیں اس بات کو مان لیتے کہ آپ کے پاس اس بات کا کوئی بھی جواب نہیں ہے۔اور آپ لوگوں کا وقت برباد کرنے کے لئے صرف پوسٹر پر پوسٹر اپ لوڈ کئے جارہے ہو۔آپ نے مجھ سے جو طلب کیا وہ میں نے آپ کی طلب پر آپ کو دے دیا ۔ اور جو میں نے آپ سے طلب کیا آپ نے اس سے راہ فرار اختیار کی ہے۔اس سے تو یہی سمجھ میں آتا ہے کہ آپ کو اللہ کا خوف نہیں ہے اورآپ نے پوسٹر اپ لوڈ کرنے کو ایک کھیل بنا رکھا ہے۔آپ کا علمی بحث سے کوئی تعلق نہیں ہے۔میں آپ سے ایک بار پھر درخواست کرتا ہوں کہ آپ براہ مہربانی میری بات کا جواب دیں ۔ اور اگر آپ کے پاس جواب نہیں ہے تو اس کھیل کو بند کریں۔
ابوبصیر صاحب آپ نے جس طرح امام الجہاد والمجاہدین کے خلاف خارجی ہونے کا فتویٰ داغا اب وہ تمام ثبوت جن کی آپ کو حاجت تھی ان کی فراہمی کے بعد آپ آل سعود کے بادشاہ شاہ عبداللہ کے اس فعل پر کیا فتویٰ فرماتے ہیں۔جواب میں اسی طرح جلدی کریں جس طرح آپ مجاہدین کو تکفیری اور خارجی کہنے میں کرتے ہیں۔ میں آپ کے جواب کا شدت سے منتظر ہوں۔