• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسامہ بن لادن کی شخصیت کی تاثیر مخفی نہیں ہے !!!!

یلدرم

مبتدی
شمولیت
مارچ 22، 2013
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
13
انہوں نے دہشت گردوں کے خلاف اقوام متحدہ کا ساتھ دیا ہے۔ جو ایک اچھی بات ہے اس میں کافر ہونے والی کوئی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
ابو زینب بھائی آپ خومخواہ ان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیں، انھوں نے تو متلاشی اور اقوام متحدہ کی تعریف پر پورا اترنے والے دہشت گردوں کے خلاف اقوام متحدہ کا ساتھ دیا ہے
کوئی گناہ تھوڑی کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو ایسے ہی ہے جیسے یہاں متلاشی دہشت گردوں کے خلاف بات کر رہا ہے ویسے ہی انھوں نے فنڈ دیا
اب متلاشی،اقوام متحدہ کا دشمن ایک ہی ہوا
 
شمولیت
اگست 15، 2013
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
130
پوائنٹ
21
ابو زینب بھائی آپ خومخواہ ان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیں، انھوں نے تو متلاشی اور اقوام متحدہ کی تعریف پر پورا اترنے والے دہشت گردوں کے خلاف اقوام متحدہ کا ساتھ دیا ہے
کوئی گناہ تھوڑی کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔

سو فیصد متفق
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
ابو زینب بھائی آپ خومخواہ ان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیں، انھوں نے تو متلاشی اور اقوام متحدہ کی تعریف پر پورا اترنے والے دہشت گردوں کے خلاف اقوام متحدہ کا ساتھ دیا ہے
کوئی گناہ تھوڑی کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو ایسے ہی ہے جیسے یہاں متلاشی دہشت گردوں کے خلاف بات کر رہا ہے ویسے ہی انھوں نے فنڈ دیا
اب متلاشی،اقوام متحدہ کا دشمن ایک ہی ہوا
الحمد للہ !!!! ان شاء اللہ ہم آپ کو اقوام متحدہ کے منشور مختصرا ٓگاہ کریں گے ۔ ان شاء اللہ
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
انہوں نے دہشت گردوں کے خلاف اقوام متحدہ کا ساتھ دیا ہے۔ جو ایک اچھی بات ہے اس میں کافر ہونے والی کوئی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
اس سے قبل کہ ہم متلاشی صاحب کی اس بات کا جواب دیں ہم معزز قارئین تک مختصرا اقوام متحدہ کے فیصلوں اور ان کو ماننے کی صورت میں اللہ کے کن کن احکامات سے دستبردار ہونا پڑتا ہے کی روئیداد یہاں بیان کئے دیتے ہیں۔
اقوام متحدہ کے فیصلے ماننا؟
اللہ کی شریعت کے بجائے دوسروں کے فیصلے ماننے کے عمل میں اقوام متحدہ کا سہارا بھی شامل ہے اس لئے کہ اس میں اقوام متحدہ کے فیصلوں اور قوانین کی پابندی کرنی پڑتی ہے اقوام متحدہ کے منشور ص 2پر درج ہیں ان مقاصد کی تکمیل کے لئے ہم یہ عزم کرتے ہیں کہ ہم خود پر درگذر لازم کر دیں اور سب مل کر باہمی امن و سلامتی کو یقینی بنائیں اچھے پڑوسیوں کی طرح رہیں اپنی تمام قوتیں اس مقصد کے لئے مجتمع کریں کہ تمام ممالک کی سلامتی اور تحفظ کی کوشش کریں اور ہم اس بات کی ضمانت دیں کہ مسلح قوت صرف مشترکہ مصلحت کے لئے ہی استعمال ہوگی اور تمام ممالک کے وسائل اقوام متحدہ میں شامل ممالک کی اقتصادی و معاشرتی ترقی کے لئے استعمال ہوں گے ۔

اس منشور سے جہاد فی سبیل اللہ باطل ہوجاتا ہے جس میں اس بات کی ضمانت ہوتی ہے بلکہ جہاد کا مقصد اول یہ ہوتا ہے کہ انسانوں کو انسانوں کی غلامی سے نجات دلائی جائے۔ اس طرح اس منشور کے ماننے سے جزیہ بھی باطل قرار پاتا ہے۔ اس طرح منشور کے ص 5پیراگراف نمبر1میں اقوام متحدہ کے مقاصد میں ہے ۔

1۔ حکومتوں میں باہمی امن و سلامتی اس مقصد کے لئے اقوام متحدہ میں شامل ممالک مل کر کوششیں کریں گے کہ ایسے اسباب کی روک تھام ہوسکے جن سے باہمی امن و سلامتی کو خطرہ ہو اور باہمی امن کو تباہ کرنے والے دشمنوں سے مشترکہ طور پر نمٹنا اور سلامتی کے ذرائع اختیار کرنا ہوگا عدل و انصاف اور حکومتوں کے قوانین میں نرمی لانا تاکہ حکومتوں اور ملکوں کے درمیان ان تنازعات کا فیصلہ کیاجاسکے جن سے امن و سلامتی کو خطرات لاحق ہیں۔

2۔ اقوام عالم کے تعلقات کی بنیاد باہمی احترام ، مساوات اور حقوق کی پاسداری پر مبنی ہوں گے تاکہ ہر قوم اپنے مقاصد کی طرف بڑھتی رہے اسی طرح امن عالم کو برقرار رکھنے کے لئے دیگر ذرائع بروئے کار لائے جائیں گے ۔

3۔ حکومتوں اور ملکوں کے باہمی تعاون میں اقتصادی ، معاشرتی ، ثقافتی اور انسانی رنگ غالب ہوگا حقوق انسانی کا احترام بنیادی آزادی تمام لوگوں کے لئے اور تمام افراد عالم کو ان باتوں پر آمادہ کرنا انہیں ترغیب دلانا بلا تفریق رنگ و نسل و جنس ، زبان اور دین ۔

اس منشور کے پیراگراف نمبر1میں غور کریں کہ باہمی سلامتی کو تباہ کرنے والے دشمنوں سے نمٹنے اور عدل و انصاف قائم کرنے کے لئے تمام حکومتوں اور ملکوں کے وسائل کو مشترکہ طور پر اختیار کرنا دراصل صراحت کے ساتھ جہاد کو باطل قرار دینا ہے اور دنیا کے ہر معاملے کا فیصلہ ان کے قوانین کے پاس لیجانا ہوگا جو کہ تحاکم الی الطاغوت ہی ہے اس طرح دوسرا پیراگراف دیکھیں جس میں حقوق و آزادی انسان کو بلا تفریق کہاگیا ہے اس میں یہ فرق ہی نہیں کیاجاتا کہ کون رب العالمین کے ماننے والے اس کی عبادت کرنے والے ہیں اور کون بتوں ، صلیب، پتھر ، گائے کے پجاری ہیں ہر ایک کے حقوق یکساں ہیں اب جو شخص اقوام متحدہ کا ساتھ دے گا وہ ان تمام باطل قوانین کو تسلیم کرے گا۔

پیراگراف نمبر4دفعہ نمبر1میں ہے اقوام متحدہ کی حمایت و تعاون ان تمام ممالک کو حاصل رہیگا جو اس کے منشور پر عمل پیرا رہیں گے اور جو دنیا میں امن و سلامتی کے لئے کام کریں گے اقوام متحدہ کے پاس اتنی قوت ہے کہ وہ اپنا منشور لاگو کر سکے اور اس کی کوششیں بھی اس کے لئے جاری ہیں پیراگراف نمبر6میں ہے جب اقوام متحدہ کے رکن ممالک میں سے اگر کسی نے اس منشور کی خلاف ورزی کی تو سلامتی کونسل اس کی رکنیت برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کرے گی ۔

ان کفریہ دفعات میں اس بات کی مکمل کوشش کی گئی ہے کہ جہاد جزیہ کافروں سے دوستی یا دشمنی کا اسلامی معیار ختم کر دیا جائے اور دین اسلام کو صرف ایک علاقے یا چند ممالک کا دین بنادیا جائے اس کی عالمگیریت کو ختم کر دیا جائے کفار سے جنگ کرنی ہوتو وہ بت پرستوں کے جھنڈے تلے ہو اور ان کی اندھی آراء کے ماتحت ہو۔ دراصل موحدین کے خلاف یہ جنگ ہے تنازعات کے وقت ملکی قوانین کی طرف رجوع کرنا یاموحدین کے خلاف اس طرح کی جنگ کرنا اسلام سے ارتداد )کفر( ہے جو بھی ملک اقوام متحدہ کی رکنیت رکھتا ہے وہ اعلانیہ کفر کا علم بردار ہے اس لئے کہ اقوام متحدہ کے منشور میں کلمہ لا الہ الا اللہ کی واضح مخالفت موجود ہے اور اس کو ہم مندرجہ ذیل طریقوں سے ثابت کر سکتے ہیں ۔

1۔ پیراگراف نمبر4اور 6میں اس کا ثبوت موجود ہے اگر اقوام متحدہ کا سہارا لیاجائے تو؟

2۔ مسلمان موحد اور کافر بت پرست کے درمیان کوئی فرق نہیں رکھاگیا ہے نہ حقوق میں نہ فرائض میں اس طرح جزیہ ساقط کیاگیا ہے پیراگراف نمبر1دفعہ نمبر3میں گذر چکا ہے ۔
3۔ جہاد فی سبیل اللہ ساقط کیاگیا ہے جیسا کہ پیراگراف نمبر1دفعہ نمبر1میں بیان ہوچکا ہے ۔

4۔ فیصلے اکثریت کی بنیاد پر ہوتے ہیں اور قرار دادیں بھی اکثریت کی رائے کے مطابق پاس ہوتی ہیں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکام کو اہمیت نہیں دی جاتی جیسا کہ پیراگراف نمبر18دفعہ نمبر2میں ہے اقوام متحدہ کے اجلاس میں اہم مسائل پر قرار دادیں دو تہائی اکثریت سے منظور ہوں گی یہ دو تہائی اکثریت اجلاس میں شریک ممالک کی رائے شماری میں حصہ لینے سے ثابت ہوگی اہم مسائل سے مراد ہے کہ حکومتوں اور ملکوں کے مابین سلامتی کے امور، سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کا انتخاب اقتصادی انسانی حقوق غربت کے خاتمے وغیرہ کیلئے کمیٹیوں کے ارکان کا انتخاب وغیرہ ہے۔

5۔ اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل درآمد کرانے والی امن فوج کی تمام تر ہمدردیاں کافر ممالک کے ساتھ ہوتی ہیں جنکا وہ عملی مظاہرہ بھی کرتی رہتی ہے اور سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کے ساتھ زیادہ ہمدردی رکھتی ہے جن میں چین، فرانس، روس، برطانیہ اور امریکہ شامل ہیں سلامتی کونسل کے ان ارکان میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوتی اقوام متحدہ کی امن فوج انہی کی قیادت میں جنگ کرتی ہے ۔(پیراگراف نمبر23دفعہ نمبر)

سلامتی کونسل کے مستقل ارکان میں 15ممالک شامل ہیں وہ بھی اقوام متحدہ کے رکن ممالک میں سے ان میں جمہوریہ چین ، فرانس، روس(اشتراکی جمہوریتیں )متحدہ برطانیہ ، شمالی آئر لینڈ ، امریکی متحدہ ریاست، یہ مستقل ارکان ہیں جبکہ دیگر دس غیر مستقل ارکان کا انتخاب اقوام متحدہ میں شامل دیگر ممالک میں سے کیاجاتا ہے مگر اس انتخاب میں بھی ایک خاص جغرافیائی یا دیگر پہلوؤں کو مد نظر رکھا جاتا ہے جس طرح کہ پہلے مختلف دفعات سے ثابت ہوچکا ہے کہ امن فوج ان ارکان کے تحت ہی جنگ کرتی ہے یعنی ان مشرک ممالک کے تحت (کوئی بھی اسلامی ملک سلامتی کونسل کے مستقل ارکان میں شامل نہیں ہے)

پیراگراف نمبر46میں درج ہے لازمی قانون یہ ہے کہ اقوام متحدہ کی امن فوج کو مسلح کاروائی کا اختیار صرف سلامتی کونسل کی قائم کردہ کمیٹی کے پاس ہی ہے۔

پیراگراف نمبر47دفعہ نمبر1میں ہے کہ امن فوج کو جنگی کاروائی کیلئے استعمال کرنے والی کمیٹی سلامتی کونسل کو مشورہ دیگی اور اسکا تعاون حاصل کریگی کہ امن قائم کرنے کیلئے اور سلامتی کونسل کے ماتحت اوراسکی قیادت میںمسلح کاروائی یا اسلحہ کی تلاش یا کسی کو غیر مسلح کرنا وغیرہ کیلئے ضروری ہے کہ سلامتی کونسل سے منظوری لے ۔

پیراگراف نمبر48دفعہ نمبر1میں ہے سلامتی کونسل کی قرار داد جو امن عالم کے سلسلے میں ہو اس پرارکان اقوام متحدہ تمام یا کچھ عمل کرائیں گے ۔

6۔ دوستی اور دشمنی کااسلامی معیار ختم کر دیاگیا ہے ۔جیسا کہ پیراگراف نمبر 76دفعہ ج میں ہے ۔ حقوق انسانی کے لئے اقدام کرنا انسانی آزادی کے لئے جدوجہد جو کہ بلا تفریق جنس، زبان، دین ، مرد عورت ، ہو اور اقوام عالم میں سے جن جن کے آپس میں معاہدات ہیں ان کی پاسداری ۔

6۔ یہ عہد کہ طاغوت کے پاس فیصلے لے جائے جائیں ۔جیسا کہ پیراگراف نمبر92میں ہے ۔

عالمی عدالت اقوام متحدہ کی اعلی اختیاراتی فیصلہ کرنے والی عدالت ہے یہ عدالت اقوام متحدہ کے بنیادی منشور کے مطابق عمل کرتی ہے اور یہ عدالت اس بنیادی نظام پر قائم ہے جو تمام ممالک میں عدل قائم کرنے کے لئے بنایا گیا ہے اور یہ اقوام متحدہ کے منشور سے انحراف کی مجاز نہیں ہے ۔

پیراگراف نمبر94دفعہ نمبر1میں ہے اقوام متحدہ کا ہر رکن اس عہد کا پابند ہے کہ وہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو تسلیم کرے چاہے کسی بھی مسئلے سے متعلق فیصلہ ہو۔

ان تمام دفعات میں دین اسلام اور توحید جو انبیاء کرام لائے تھے ان سے مکمل متضاد و متصادم ہے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے :
وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِیْ کُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوا اﷲَ وَاجْتَنِبُوا الطَّاغُوْتَ (النحل:36)
ہم نے ہر امت میں رسول بھیجا )وہ ان سے کہتا تھا (اللہ کی عبادت کرو طاغوت سے اجتناب کرو۔

اقوام متحدہ کی رکنیت حاصل کرنے والا ہر ملک کفر اکبر میں مبتلا ہوچکاہے اس لئے کہ اس شمولیت کی وجہ سے تحاکم الی الطاغوت کی طرف چلا گیا جیسا کہ ہم پہلے بیان کر چکے اور اسی طرح جہاد، جزیہ کو باطل کر دیا مشرکین سے دوستی اور موحدین کے خلاف ان کی مدد کی ان اقوام کے ان جھنڈوں تلے جمع ہوگئے ہیں جن پر صلیب اور بت بنے ہوئے ہیں ان کے ملکی قوانین ورواج ان کے سرکاری رسوم کے تابع ہوگئے ہیں اور اس آئین کی پاسداری کا عہد کیا ہے جس میں منشور سے مکمل اتفاق اوراس پر عمل لازم ہے اور اقوام متحدہ کے قرار دادوں کی منظوری غالب اکثریت سے ہوگی رب کے حکم پر نہیں اگرچہ یہ قرار داد یہود سے قتال کی ممانعت ان کے ظالمانہ قبضوں کے جواز کی ہی کیوں نہ ہو اب کوئی بھی مؤحد حکومت اگر فی سبیل اللہ جہاد کرنا چاہے گی تو وہ اس ملحد اقوام متحدہ کے تحت ہی کرے گی کہ اس کے منشور میں ان حدود کی نشاندہی کی گئی ہے جس کے رو سے تمام انسان برابر ہیں چاہے مسلمان ہوں یا کافر سب کے حقوق و فرائض برابر ہیں ایسی صورت میں اب نہ جہاد رہا نہ جزیہ نہ غنیمت نہ قیدی اور یہ تمام قوانین ایسے ہیں کہ جن پر رکن ممالک کے لئے عمل کرنا لازم ہے وہ اسکا عہد کر چکے ہیں جو بھی ملک ان قوانین کی مخالفت کرے گا وہ خود ہی اقوام متحدہ کی طرف سے جنگ کاسامنا کرے گا اقوام متحدہ کے اس منشور کی اعلانیہ یا باطنی موافقت اسلام سے صریح ارتداد ہے۔
سمجھ میں آیا متلاشی صاحب کے اقوام متحدہ کی جنگ کس کے خلاف ہے اولیاء اللہ مجاہدین اسلام کے خلاف خواہ وہ کسی بھی خطے سے کسی نسل سے تعلق رکھتے ہو۔کسی بھی ملک کے باشندے ہوں ۔ اگر وہ زمین پر اللہ کے قوانین کی حکمرانی کی بات کریں گے تو وہ اقوام متحدہ کے نزدیک دہشت گرد ہیں۔ اگر وہ امریکہ کے خلاف لڑیں گے تو ایسے لوگ اقوام متحدہ کے نزدیک دہشت گرد ہیں۔اگر یہ مجاہدین اعلائے کلمۃ اللہ کے لئے جہاد کریں گے تو ایسے لوگ اقوام متحدہ کے نزدیک دہشت گرد ہیں۔اقوام متحدہ میں دوستی اور دشمنی کی بنیاد اسلام اور کفر نہیں بلکہ اقوام متحدہ میں دوستی اور دشمنی کی بنیاد اقوام متحدہ کے فیصلوں کو ماننا ان کے قوانین کو تسلیم کرنا ہے۔جوملک یا شخص اقوام متحدہ کے فیصلوں کو تسلیم کرتا ہے وہ اقوام متحدہ کا دوست ہے اور جو ملک یا شخص اقوام متحدہ کے فیصلوں سے انحراف کرتا ہے وہ اقوام متحدہ کا دشمن ہے۔اب آپ خود ہی فیصلہ کرلیں کہ اقوام متحدہ کے فیصلوں کو ماننے والا اور اقوام متحدہ کو مجاہدین کے خلاف قتال کے لئے فنڈ فراہم کرنے والے کس زمرے میں ہے ۔ فیصلہ کرنا آپ کا کام ہے۔بس اتنا خیال کرلینا کہ کہیں آج کا یہ فیصلہ کل قیامت کے دن شرمندگی کا باعث نہ بن جائے۔
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
اس سے قبل کہ ہم متلاشی صاحب کی اس بات کا جواب دیں ہم معزز قارئین تک مختصرا اقوام متحدہ کے فیصلوں اور ان کو ماننے کی صورت میں اللہ کے کن کن احکامات سے دستبردار ہونا پڑتا ہے کی روئیداد یہاں بیان کئے دیتے ہیں۔

سمجھ میں آیا متلاشی صاحب کے اقوام متحدہ کی جنگ کس کے خلاف ہے اولیاء اللہ مجاہدین اسلام کے خلاف خواہ وہ کسی بھی خطے سے کسی نسل سے تعلق رکھتے ہو۔کسی بھی ملک کے باشندے ہوں ۔ اگر وہ زمین پر اللہ کے قوانین کی حکمرانی کی بات کریں گے تو وہ اقوام متحدہ کے نزدیک دہشت گرد ہیں۔ اگر وہ امریکہ کے خلاف لڑیں گے تو ایسے لوگ اقوام متحدہ کے نزدیک دہشت گرد ہیں۔اگر یہ مجاہدین اعلائے کلمۃ اللہ کے لئے جہاد کریں گے تو ایسے لوگ اقوام متحدہ کے نزدیک دہشت گرد ہیں۔اقوام متحدہ میں دوستی اور دشمنی کی بنیاد اسلام اور کفر نہیں بلکہ اقوام متحدہ میں دوستی اور دشمنی کی بنیاد اقوام متحدہ کے فیصلوں کو ماننا ان کے قوانین کو تسلیم کرنا ہے۔جوملک یا شخص اقوام متحدہ کے فیصلوں کو تسلیم کرتا ہے وہ اقوام متحدہ کا دوست ہے اور جو ملک یا شخص اقوام متحدہ کے فیصلوں سے انحراف کرتا ہے وہ اقوام متحدہ کا دشمن ہے۔اب آپ خود ہی فیصلہ کرلیں کہ اقوام متحدہ کے فیصلوں کو ماننے والا اور اقوام متحدہ کو مجاہدین کے خلاف قتال کے لئے فنڈ فراہم کرنے والے کس زمرے میں ہے ۔ فیصلہ کرنا آپ کا کام ہے۔بس اتنا خیال کرلینا کہ کہیں آج کا یہ فیصلہ کل قیامت کے دن شرمندگی کا باعث نہ بن جائے۔
جہاد سے نہیں البتہ القاعدہ کو اپنے فساد سے دست بردار ہونا پڑے گا۔
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
ابو زینب بھائی آپ خومخواہ ان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیں، انھوں نے تو متلاشی اور اقوام متحدہ کی تعریف پر پورا اترنے والے دہشت گردوں کے خلاف اقوام متحدہ کا ساتھ دیا ہے
کوئی گناہ تھوڑی کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو ایسے ہی ہے جیسے یہاں متلاشی دہشت گردوں کے خلاف بات کر رہا ہے ویسے ہی انھوں نے فنڈ دیا
اب متلاشی،اقوام متحدہ کا دشمن ایک ہی ہوا
ابوزینب صاحب ہمارے ہی پیچھے پڑے ہیں ان کو انہی کے مجاہدین کے امام جن کے یہ لوگ شاگرد ہیں فتوے نظر نہیں آتے۔لیکن ڈر لگتا ہے کہیں ابوزینب صاحب کہیں مدارس کو بھی بُت نہ بولدیں۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
جو جس ملت کے ساتھ ہے اس کا حشر اسی ملت کے ساتھ ہوگا۔ان شاء اللہ
ہم ملت ابراہیمی ہیں۔
ہم لعنت بھیجتے ہیں الامم المتحدہ الملحدۃ پر ۔
ہم نے قرآن وسنت سے اس کا حکم بیان کردیا ہے۔جو کہ حق کے متلاشیوں کے لئے کافی ہے۔
ہم تمہیں اور اپنے آپ کو اللہ کے اس فرمان سے نصیحت کرتے ہیں:
وَمَن يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَتَعَدَّ حُدُودَهُ يُدْخِلْهُ نَارًا خَالِدًا فِيهَا وَلَهُ عَذَابٌ مُّهِينٌ
اور جو اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے گا اور اس کی حدوں سے نکل جائے گا اس کو خدا دوزخ میں ڈالے گا جہاں وہ ہمیشہ رہے گا۔ اور اس کو ذلت کا عذاب ہوگا۔

أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيبًا مِّنَ الْكِتَابِ يُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَالطَّاغُوتِ وَيَقُولُونَ لِلَّذِينَ كَفَرُوا هَٰؤُلَاءِ أَهْدَىٰ مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا سَبِيلًا۔أُولَٰئِكَ الَّذِينَ لَعَنَهُمُ اللَّهُ ۖ وَمَن يَلْعَنِ اللَّهُ فَلَن تَجِدَ لَهُ نَصِيرًا
بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو کتاب سے حصہ دیا گیا ہے کہ بتوں اور شیطان کو مانتے ہیں اور کفار کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ لوگ مومنوں کی نسبت سیدھے رستے پر ہیں یہی لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور جس پر اللہ لعنت کرے تو تم اس کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے۔

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنكُمْ ۖ فَإِن تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۚ ذَٰلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا
مومنو! اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو اور جو تم میں سے صاحب حکومت ہیں ان کی بھی اور اگر کسی بات میں تم میں اختلاف واقع ہو تو اگر اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو اس میں اللہ اور اس کے رسول (کے حکم) کی طرف رجوع کرو یہ بہت اچھی بات ہے اور اس کا مآل بھی اچھا ہے۔

أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُمْ آمَنُوا بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ يُرِيدُونَ أَن يَتَحَاكَمُوا إِلَى الطَّاغُوتِ وَقَدْ أُمِرُوا أَن يَكْفُرُوا بِهِ وَيُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَن يُضِلَّهُمْ ضَلَالًا بَعِيدًا
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو دعویٰ تو یہ کرتے ہیں کہ جو (کتاب) تم پر نازل ہوئی اور جو (کتابیں) تم سے پہلے نازل ہوئیں ان سب پر ایمان رکھتے ہیں اور چاہتے یہ ہیں کہ اپنا مقدمہ ایک سرکش کے پاس لے جا کر فیصلہ کرائیں حالانکہ ان کو حکم دیا گیا تھا کہ اس سے اعتقاد نہ رکھیں اور شیطان (تو یہ) چاہتا ہے کہ ان کو بہکا کر رستے سے دور ڈال دے۔

وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْا إِلَىٰ مَا أَنزَلَ اللَّهُ وَإِلَى الرَّسُولِ رَأَيْتَ الْمُنَافِقِينَ يَصُدُّونَ عَنكَ صُدُودًا
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو حکم اللہ نے نازل فرمایا ہے اس کی طرف (رجوع کرو) اور پیغمبر کی طرف آؤ تو تم منافقوں کو دیکھتے ہو کہ تم سے اعراض کرتے اور رکے جاتے ہیں۔(اور اقوام متحدہ کے فیصلوں کی دہائی دینے لگ جاتے ہیں)

فَكَيْفَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ ثُمَّ جَاءُوكَ يَحْلِفُونَ بِاللَّهِ إِنْ أَرَدْنَا إِلَّا إِحْسَانًا وَتَوْفِيقًا،
تو کیسی (ندامت کی) بات ہے کہ جب ان کے اعمال (کی شامت سے) ان پر کوئی مصیبت واقع ہوتی ہے تو تمہارے پاس بھاگے آتے ہیں اور قسمیں کھاتے ہیں کہ والله ہمارا مقصود تو بھلائی اور موافقت تھا

أُولَٰئِكَ الَّذِينَ يَعْلَمُ اللَّهُ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَعِظْهُمْ وَقُل لَّهُمْ فِي أَنفُسِهِمْ قَوْلًا بَلِيغًا
ان لوگوں کے دلوں میں جو کچھ ہے اللہ اس کو خوب جانتا ہے تم ان (کی باتوں) کو کچھ خیال نہ کرو اور انہیں نصیحت کرو اور ان سے ایسی باتیں کہو جو ان کے دلوں میں اثر کر جائیں۔

فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّىٰ يُحَكِّمُوكَ فِيمَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ ثُمَّ لَا يَجِدُوا فِي أَنفُسِهِمْ حَرَجًا مِّمَّا قَضَيْتَ وَيُسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
تمہارے پروردگار کی قسم یہ لوگ جب تک اپنے تنازعات میں تمہیں منصف نہ بنائیں اور جو فیصلہ تم کردو اس سے اپنے دل میں تنگ نہ ہوں بلکہ اس کو خوشی سے مان لیں تب تک مومن نہیں ہوں گے۔

وَمَن يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ فَأُولَٰئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِم مِّنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ ۚ وَحَسُنَ أُولَٰئِكَ رَفِيقًا
اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے ہیں وہ (قیامت کے روز) ان لوگوں کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے بڑا فضل کیا یعنی انبیاء اور صدیق اور شہید اور نیک لوگ اور ان لوگوں کی رفاقت بہت ہی خوب ہے۔

ذَٰلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ عَلِيمًا
یہ اللہ کا فضل ہے اور خدا جاننے والا کافی ہے

ونا علینا الا البلاغ۔
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
ابوزینب صاحب اس میں اقوام متحدہ بشمول سعوی عرب کو کہاں لعنت کی گئی ہے۔ بھلا اللہ مکہ و مدینہ والی سرزمین پر کیوں لعنت فرمائیں گے۔ کچھ تو ہوش کہ ناخن لو۔ اللہ کی لعنت تو اُن لوگوں پر ہے جن کو اللہ ازوجل نے اپنی مقدس گھر اور روضہ رسول ﷺ سے دھتکار دیا ہے اور ایسا دھتکارا ہے کہ قادیانیوں کی طرح اپنی شناخت چھپا کر سعودی عرب کا سفر کرتے ہو۔ ایسوں پر اللہ کی لعنت ہے۔ اور ان صاحب کی بدبختی بھی تو دیکھو مکہ و مدینہ والی سرزمین پر لعنت ثابت کرنے کے لئے قرآن لے کر آیا ہے۔ معاذاللہ۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
ابوزینب صاحب اس میں اقوام متحدہ بشمول سعوی عرب کو کہاں لعنت کی گئی ہے۔ بھلا اللہ مکہ و مدینہ والی سرزمین پر کیوں لعنت فرمائیں گے۔ کچھ تو ہوش کہ ناخن لو۔ اللہ کی لعنت تو اُن لوگوں پر ہے جن کو اللہ ازوجل نے اپنی مقدس گھر اور روضہ رسول ﷺ سے دھتکار دیا ہے اور ایسا دھتکارا ہے کہ قادیانیوں کی طرح اپنی شناخت چھپا کر سعودی عرب کا سفر کرتے ہو۔ ایسوں پر اللہ کی لعنت ہے۔
کیا سعودی عرب کی اقوام متحدہ میں شمولیت کی وجہ سے اقوام متحدہ بابرکت اور مقدس ہوگئی ہے؟؟؟؟کیا آپ کے نزدیک امریکہ کی لونڈی اقوام متحدہ پر لعنت بھیجنے کا مطلب مکہ اور مدینہ پر لعنت بھیجنا ہے۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ ۔کس قدر عامیانہ سوچ کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔کہ اگر یہودیوں کے بنائے ہوئے کسی ادارے پر لعنت کی جائے تو ان کے ایجنٹ اس لعنت کا رخ مکہ اور مدینہ کی طرف کردیتے ہیں۔ استغفراللہ

اللہ کی لعنت تو اُن لوگوں پر ہے جن کو اللہ ازوجل نے اپنی مقدس گھر اور روضہ رسول ﷺ سے دھتکار دیا ہے اور ایسا دھتکارا ہے کہ قادیانیوں کی طرح اپنی شناخت چھپا کر سعودی عرب کا سفر کرتے ہو۔ ایسوں پر اللہ کی لعنت ہے۔
آپ نے اپنی سوچ کے مطابق ہی جواب دینا تھا۔شاید عام لوگ آپ کی بات کا مطلب سمجھ نہ پائیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ آپ کا اشارہ کن لوگوں کی طرف ہے۔ آپ کا اشارہ ان مجاہدین کی طرف ہے جن کو آل سعود نے سعودی عرب کی سرزمین سے بے دخل کیا ہوا ہے۔اور ان کو نہ تو حج کرنے کی اجازت ہے نہ عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہے۔وہ اپنی شناخت چھپا کر حج اور عمرہ کی ادائیگی کی غرض سے سعودی عرب جاتے ہیں۔یقیناً متلاشی صاحب علمی طور پر مفلسی کا شکار ہوکر اب اس قسم کی باتیں کرنے لگے ہیں۔ بات میں ابوزینب متلاشی صاحب سے کررہا ہوں اور متلاشی صاحب لعنت سعودی مجاہدین پر کررہے ہیں ۔ ہے نہ حیرتناک بات!!!
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
کیا سعودی عرب کی اقوام متحدہ میں شمولیت کی وجہ سے اقوام متحدہ بابرکت اور مقدس ہوگئی ہے؟؟؟؟کیا آپ کے نزدیک امریکہ کی لونڈی اقوام متحدہ پر لعنت بھیجنے کا مطلب مکہ اور مدینہ پر لعنت بھیجنا ہے۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ ۔کس قدر عامیانہ سوچ کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔کہ اگر یہودیوں کے بنائے ہوئے کسی ادارے پر لعنت کی جائے تو ان کے ایجنٹ اس لعنت کا رخ مکہ اور مدینہ کی طرف کردیتے ہیں۔ استغفراللہ
آپ کو کس نے کہہ دیا کہ بابرکت اور مقدس چیزوں کے علاوہ سب پر لعنت ملامت کرتے پھریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر اقوام متحدہ امریکہ کی لونڈی ہے تو تمام اسلامی ممالک بشمول سعودی عرب کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جب آپ نے اقوام عالم پر لعنت کر دہی دی تو سعودی عرب بشمول مکہ و مدینہ فرد کی حیثیت میں شامل ہوجائینگے؟؟؟؟؟؟ ویسے وزیرستان میں لعنت کی ہول سیل مارکیٹ ہے کیا
یہودیوں و نصارا کی بنائی ہوئی کلاشنکوف، انٹرنیٹ، کمپیوٹر تو تم لوگوں کو بہت عزیز ہے پھر اقوام متحدہ سے اتنی جلن کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top