تو القول السدید اب تمہارا کیا خیال ہے کہ تمہارا یہ صلیبی امام جسے شاہ عبداللہ کہا جاتا ہے جس نے اقوام متحدہ کو کے قتل عام کے لئے دس کروڑ ڈالر کی ایک خطیر رقم فراہم کی یہ تمہارے نزدیک خارجی ہے یا مجاہد جو کہ اقوام متحدہ کے صہیونی جھنڈے تلے مجاہدین اسلام سے قتال میں مصروف ہے ۔جس نے صلیبیوں اور صہیونیوں کے لئے مجاہدین کے خون واموال حلال کئے .بتاؤ اے خوارج نماتکفیری مرجئوں کیا جواب ہے تمہارے پاس ؟؟؟؟؟؟
ابتسامہ۔۔۔
پہلی بات:شیخ کا جو دلائل پر مبنی فتوی تھا اس سے بائی پاس کرنا ہی مناسب سمجھا،کیونکہ کوئی اور چارہ نہیں تھا۔
دوسری بات:ایک عالم باعمل کے بارے اس میڈیا کی خبریں جن کو کل تک تم دجالی کہتے تھے،ان کی بنیاد پر بہتان لگانا اور وہ بھی بغیر تصدیق کے،بتلاؤ یہ عمل قرآن کے منافی ہے یا نہیں؟
تیسری بات:دہشت گرد چاہے ٹی ٹی پی کے یا القائدہ کے ہوں یا پھر مدینے کے باہر کے لوگ،ان سے اپنے دین اور مال کو بچانے کے لیے کسی بھی طاقت ور کا ساتھ لینا سنت بھی ہے اور ضرورت بھی۔
آپ کو اس سے کوئی اعتراض؟
اقوام متحدہ کے جو خطرناک پالیسیاں آپ بیان کر رہے ہیں میرے خیال میں مدینے کے اندر رہنے والے یہودیوں اور دوسرے کفار کی پالیسیاں اس سے زیادہ خطرناک تھیں،اگر آپ نے سیرت النبیﷺ کا مطالعہ کیا ہو۔