کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
السلام علیکم
والسلام
بھائی لگتا ھے آپکو ذکر اللہ پر مسئلہ سمجھ آ گیا، آپ کے پاس ذاتی علم سے لکھنے اور کہنے کو کچھ نہیں اس لئے نیا کلپس لگا دیا تو محترم شخصیات پر کوئی کمنٹس نہیں چاہے ان کا تعلق کسی بھی گروپس سے ہو، آپ نے شخصیات پر جو کمنٹس کرنے ہیں مجھے اس پر کوئی ابجکشن نہیں ہاں اگر ویڈیو سیشن کرنا ھے تو پھر آپکو آپ کے گروپ پر ہر بات اپنی زبانی دکھائی اور سنائی جا سکتی ھے جس پر آپکو انتظامیہ سے اجازت لے کر دینی ہو گی اس پر ہو سکتا ھے ایک مثالی فارم پر برا اثر پڑے۔آپ اس کو ذکر اللہ کہہ رہے ہیں جن لوگوں نے دین کو مذاق بنایا ہوا ہے
ایک ویڈیو اوردیکھے -
★[ بریلویوں کی حقیقت پوری دنیا کےسامنےآگئ ]★
کیا ہمارے پیارے نبی محمدﷺ نے اس دین کی دعوت دی تھی؟ طاہرالقادری اور مولویوں کی مسجدوں میں ڈانس پارٹیاں۔
ہر مسلمان اس Video کو لازمی دیکھے اور فیصلہ خود کرے
بریلویوں کا عقیدە انکے غوث مردے کو زندە کرتے ہیں۔ ضرور دیکھیۓ
والسلام