• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

استفسار

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم ر حمتہ اللہ و برکاتہ،
کل سے میری کی گئ تمام پوسٹس حذف کی جارہی ہیں۔ کیا اس کی کوئ خاص وجہ ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی کل آپ نے دو پوسٹ کیں۔ایک بوقت 7:16 PM۔۔۔لنک۔۔ اور دوسری بوقت 7:10 PM۔۔۔لنک۔۔جو پوسٹ آپ کی حذف کی گئی ہیں؟ آپ نے ان میں کیا لکھا تھا۔؟ یا کس دھاگےمیں لکھا تھا۔؟ کچھ یاد ہے آپ کو۔؟ تاکہ مزید تسلی سے تلاش کرکے کیوں موڈریٹ کی گئی؟ وجہ معلوم کی جا سکے۔

میرے خیال میں جب سے آپ رجسٹر ہوئے ہیں تب سے اب تک آپ کی کوئی بھی پوسٹ موڈریٹ نہیں کی گئی۔ ۔۔
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
محترم بھائ کلیم حیدر شائد یہ میری کوئ غلط فہمی ہو۔ نۓ آنے والے اسحاق بھائ کے استقبال کے لیۓ کمنٹس پوسٹ کیۓ تھے جو کہ ظاہر نہیں ہو سکے
اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ میں نے لکھ کر پوسٹ ھی نہ کیۓ ہوں اور کہیں اور مصروف ہو گيا ہوں۔ بہر حال اگر میرا یہ استفسار حذف کردیا جاۓ تو عین نوازش ہوگي۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
محترم بھائ کلیم حیدر شائد یہ میری کوئ غلط فہمی ہو۔ نۓ آنے والے اسحاق بھائ کے استقبال کے لیۓ کمنٹس پوسٹ کیۓ تھے جو کہ ظاہر نہیں ہو سکے
اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ میں نے لکھ کر پوسٹ ھی نہ کیۓ ہوں اور کہیں اور مصروف ہو گيا ہوں۔ بہر حال اگر میرا یہ استفسار حذف کردیا جاۓ تو عین نوازش ہوگي۔
جزاکم اللہ خیرا۔ کوئی بات نہیں بھائی ۔ اور پھر استفسار کو ڈیلیٹ کرنے کی بھی خاص ضرورت نہیں۔
 
Top