ندیم محمدی
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 29، 2011
- پیغامات
- 347
- ری ایکشن اسکور
- 1,279
- پوائنٹ
- 140
سب سے پہلے تو اپنی اصلاح کر لیں محترم اور تھوڑا غور سے پوسٹ پڑھ لیا کریں میں نے اپنی پوسٹ میں کسی آیت کا حوالہ نہیں دیا۔
دوسرے آسمانی مذاہب سے مراد وہ مذاہب ہیں جن کی بنیاد اللہ کی نازل کردہ تعلیمات ہیں اور جن میں انہوں نے اپنی مرضی کی تحریفات کر رکھی ہیں۔
دوسرے آسمانی مذاہب سے مراد وہ مذاہب ہیں جن کی بنیاد اللہ کی نازل کردہ تعلیمات ہیں اور جن میں انہوں نے اپنی مرضی کی تحریفات کر رکھی ہیں۔
دین اور مذہب میں کیا فرق ہے یہ بھی واضح کر دیں؟