• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام میں ٹائی کاحکم

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
ٹائی باندھنا اسراف ہے جو لوگ اس کو بطور لباس اپناتے ہیں وہ فضول خرچ ہیں کیوں کہ ٹائی کافی مہنگی ملتی ہے اور اس کا کوئی فائدہ بھی بلکہ الٹا نقصان ہے کہ اس کو استعمال کرنے والا بے آرام رہتا ہے اور اس کی گردن اکڑی رہتی ہے جو کہ مغرور ہونے کی علامت ہے
متفق
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
شیطان بھی کام کی بات کریں تو لے لینی چاہئیے ۔
جیسے کہ آیۃ الکرسی والی حدیث میں ذکر ہے ۔
ویسے ایک بات تو ہے کہ وہابیہ کو اتنی چھوٹی سی بات بھی نظر نہیں آرہی تھی
علامہ طبری نے اپنی تفسیر قرآن میں سورہ الجر کی آیت 75
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِلْمُتَوَسِّمِينَ
بےشک اس (قصے) میں اہل فراست کے لیے نشانی ہے
کی تفسیر کے تحت ایک حدیث نقل کی کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا "مومن کی فراست سے ڈرو وہ اللہ تعالیٰ کے نور کے ساتھ دیکھتا ہے " اور پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہی آیت تلاوت فرمائی
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791

سب وہابی دوست آگاہ رہیں ؛کہ بہرام صاحب ’’ اہل سنت کےجمیع مومنین کو ’‘معصوم عن الخطاء ’‘ ثابت کر رہے ہیں ؛(اہل سنت کے مومنین اسلئے کہ تفسیر طبری ایک سنی کی تالیف ہے )
انہوں نے اس پر دلیل بھی پیش کردی ہے ؛
یعنی صرف ائمہ اہل بیت ہی معصوم نہیں ۔۔۔بلکہ ہر مومن ۔۔مقام ’‘ عصمت ’‘ پر فائز ہے ،
 
Last edited:

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
سب وہابی دوست آگاہ رہیں ؛کہ بہرام صاحب ’’ اہل سنت کےجمیع مومنین کو ’‘معصوم عن الخطاء ’‘ ثابت کر رہے ہیں ؛(اہل سنت کے مومنین اسلئے کہ تفسیر طبری ایک سنی کی تالیف ہے )
انہوں نے اس پر دلیل بھی پیش کردی ہے ؛
یعنی صرف ائمہ اہل بیت ہی معصوم نہیں ۔۔۔بلکہ ہر مومن ۔۔مقام ’‘ عصمت ’‘ پر فائز ہے ،
وہ بات سارے فسانے ميں جس کا ذکر نہ تھا
وہ بات ان کو بہت ناگوار گذری ہے
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِلْمُتَوَسِّمِينَ
بےشک اس (قصے) میں اہل فراست کے لیے نشانی ہے
کی تفسیر کے تحت ایک حدیث نقل کی کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا "مومن کی فراست سے ڈرو وہ اللہ تعالیٰ کے نور کے ساتھ دیکھتا ہے "
تفسیر طبری کی روایت درج ذیل ہے
’’ حدثني محمد بن عُمارة، قال: ثني حسن بن مالك، قال: ثنا محمد بن كثير، عن عمرو بن قيس، عن عطية، عن أبي سعيد، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اتَّقُوا فِرَاسَةَ الْمُؤْمِنِ فَإِنَّهُ يَنْظُرُ بِنُورِ اللَّهِ. ثم قال النبيّ صلى الله عليه وسلم: (إِنَّ فِي ذَلِكَ لآيَاتٍ لِلْمُتَوَسِّمِينَ) ".
اس روایت کی سند انتہائی ناکارہ ہے،عطیہ العوفی ۔ناکارہ ضعیف راوی ہے
تہذیب الکمال میں ہے :
قال مسلم بن الحجاج قال أحمد وذكر عطية العوفي فقال هو ضعيف الحديث ثم قال بلغني أن عطية كان يأتي الكلبي ويسأله عن التفسير وكان يكنيه بأبي سعيد فيقول قال أبو سعيد وكان هشيم يضعف حديث عطية قال أحمد وحدثنا أبو أحمد الزبيري سمعت الكلبي يقول كناني عطية أبو سعيد
یعنی امام مسلم فرماتے ہیں:کہ امام احمد ؒ نے کہا کہ عطیہ ضعیف ہے ۔۔اور فرمایا :عطیہ العوفی ۔۔مشہور رافضی محمد بن سائب الکلبی کے پاس جاتا تھا ،اور اس سے تفسیری روایات لیتا تھا ،،اور (آگے نقل کرتے وقت اس کا نام لینے کی بجائے اسکی کنیت ابوسعید بتا کر روایت نقل کرتا تھا ) اور بقول الزبیری یہ بات ابن سائب الکلبی نے خود بتائی تھی
اور ’’ ھشیم ‘‘ بھی عطیہ کو ضعیف کہتے تھے‘‘
 
اوہ یہ کیا ابھی کچھ دیر پہلے تو کہا جارہا تھا کہ
تفسیر طبری ایک سنی کی تالیف ہے
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے!
یا پھر عرض کیا ہے
الجھا ہے پاؤں یار کا زلفِ دراز میں
لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا!
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
میرے خیال میں اس بحث کو " ٹائی کی شرعی حیثیت" تک ہی محدود رکھا جائے تو بہتر ہے-
ہر معاملے میں "وہابیت" کا طعنه دینا صحیح طرز عمل نہیں -

شکریہ -
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
الشیخ حافظ عبدالمنان نور پوری رحمۃ اللہ علیہ
اپنے ایک فتوی میں فرماتے ہیں :کہ اس سے پرہیز ہی بہتر ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فتاویٰ جات: لباس و ضروریات
فتویٰ نمبر : 5395

پتلون پہننے میں گناہ تو نہیں ٹائی باندھنا کیسا ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
پتلون پہننے میں گناہ تو نہیں ٹائی باندھنا کیسا ہے ؟ عثمان غنی لاہور

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتهالحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ان دونوں لباسوں سے پرہیز کرنا چاہیے ۔ ۱/۸/۱۴۱۷ہـ

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل
جلد 01 ص 505
محدث فتویٰ
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
میرے خیال میں اس بحث کو " ٹائی کی شرعی حیثیت" تک ہی محدود رکھا جائے تو بہتر ہے-
ہر معاملے میں "وہابیت" کا طعنه دینا صحیح طرز عمل نہیں -

شکریہ -
شیطان بھی کام کی بات کریں تو لے لینی چاہئیے ۔
جیسے کہ آیۃ الکرسی والی حدیث میں ذکر ہے ۔
ویسے آپ سے بھی گذارش ہے کہ آپ تمام مراسلے پڑھ کر اس طرح کا مشورہ یا کریں شکریہ
 
Top