• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اشرف جلالی ’ہداہ اللہ ‘ کی "ردّ عقیدہ توحید کانفرنس"

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
شیخ کفایت اللہ سے گزارش ہے کہ اس میں ذکر کردہ آثار کا سنداً جائزہ لیں اور اگر بقیہ دلائل کا بھی جائزہ لیں سکیں اور اس مضمون کا جواب لکھ سکیں تو بہت ہی بہتر ہو گا
اللہ آپ کو اس کی بہترین جزائے خیر دے
جلالی صاحب نے اس سلسلے میں جتنے احادیث و آثار بیان کیے ہیں ان کا مصدر عربی زبان میں لکھی گئی چند کتابیں جو ان کے ہم مشرب لوگوں کی طرف سے لکھی گئی ہیں ۔ مثلا ایک کتاب ہے :
رفع المنارۃ
http://narjes-library.blogspot.com/2011/06/blog-post_7382.html
جس کا بہترین جواب ایک مصری عالم دین عمرو عبد المنعم نے دیا ہے جن کی کتاب یہ ہے :
هدم المنارة لمن صحح أحاديث التوسل والزيارة

باقی عموما جلالی صاحب کے مزعومہ ’’ عقیدہ توحید ‘‘ کی حقیقت جاننے کے لیے اردو زبان میں بھی بہترین مضامین موجود ہیں مثلا :
روزنامہ 'پاکستان' میں شائع ہونے والے شرک پرور مضامین کا ناقدانہ جائزہ
اُمّتِ مسلمہ میں وجودِ شرک پر شبہات کا ازالہ
روایتِ شداد بن اَوسؓ ، فن حدیث کی رو سے تحقیقی جائزہ
اس کے علاوہ میاں جمیل صاحب کے زیر نگرانی ہونے والے عقیدہ توحید کی حقانیت پر اجتماعات اسی طرح مولانا مبشر احمد ربانی صاحب اور مولانا عمر صدیق صاحب جیسے دیگر اہل توحید علماء نے خوب خوب جلالی صاحب کے ’’ عقیدہ توحید ‘‘ کے دعوی کو آشکا رکیا ہے ۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
السلام علیکم ،
لا الہ الا اللہ
اور جو پیر ، آستانہ،سجادہ نشین بنیں بیٹھے ہیں اس کی بھی کوئی "جھوٹی سند" پیش کر دیں۔


خضر حیات
عبدہ
بہنا سمجھ نہیں آئی آئی
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بہنا سمجھ نہیں آئی آئی
محترم بھائی آپ کو ٹیگ کیا تھا تاکہ دلیل سے اس کانفرس کی روداد پر بات کریں۔
باقی میرا بیان پوسٹ میں موجود "مواد" کے لیے تھا۔اس طرح کے ہتکنڈوں سے غلط کو درست ثابت کرنے والے اکابرین پر بہت افسوس ہوتا ہے۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محترم بھائی آپ کو ٹیگ کیا تھا تاکہ دلیل سے اس کانفرس کی روداد پر بات کریں۔
باقی میرا بیان پوسٹ میں موجود "مواد" کے لیے تھا۔اس طرح کے ہتکنڈوں سے غلط کو درست ثابت کرنے والے اکابرین پر بہت افسوس ہوتا ہے۔
جزاک اللہ بہنا میں وقت نکال کر پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن کسی طرح اگ یہ مواد آپ ادھر پیسٹ کر دیں تو پھر علیحدہ علیحدہ ٹکڑوں میں کر کے جواب دینا آسان ہوتا ہے اس طرح مشکل ہو جائے گا اللہ آپ کو جزا دے امین
باقی اکابرین پر افسوس کی ضرورت نہیں بلکہ توڑ کی ضرورت ہے کیونکہ یہ شیطان کے اکابر ہیں اونٹ اور بچھو والی کہانی تو پتا ہو گی بچھو کا کام ہی ڈنگ مارنا ہوتا ہے چاہے وہ اکابر ہو یا غیر اکابر- اور اونٹ کا کام ڈبکی لگا کر اسکو مزا چکھانا ہوتا ہے
 
Top