محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,101
- پوائنٹ
- 1,155
ماشاءاللہ
یہ صاحب کون ہیں؟ کیا یہی شیخ عمر صدیق صاحب ہیں؟ بہت اچھی تقریر کر رہے ہیں۔ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
جلالی صاحب نے اس سلسلے میں جتنے احادیث و آثار بیان کیے ہیں ان کا مصدر عربی زبان میں لکھی گئی چند کتابیں جو ان کے ہم مشرب لوگوں کی طرف سے لکھی گئی ہیں ۔ مثلا ایک کتاب ہے :شیخ کفایت اللہ سے گزارش ہے کہ اس میں ذکر کردہ آثار کا سنداً جائزہ لیں اور اگر بقیہ دلائل کا بھی جائزہ لیں سکیں اور اس مضمون کا جواب لکھ سکیں تو بہت ہی بہتر ہو گا
اللہ آپ کو اس کی بہترین جزائے خیر دے
محترم بھائی آپ کو ٹیگ کیا تھا تاکہ دلیل سے اس کانفرس کی روداد پر بات کریں۔بہنا سمجھ نہیں آئی آئی
جزاک اللہ بہنا میں وقت نکال کر پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن کسی طرح اگ یہ مواد آپ ادھر پیسٹ کر دیں تو پھر علیحدہ علیحدہ ٹکڑوں میں کر کے جواب دینا آسان ہوتا ہے اس طرح مشکل ہو جائے گا اللہ آپ کو جزا دے امینمحترم بھائی آپ کو ٹیگ کیا تھا تاکہ دلیل سے اس کانفرس کی روداد پر بات کریں۔
باقی میرا بیان پوسٹ میں موجود "مواد" کے لیے تھا۔اس طرح کے ہتکنڈوں سے غلط کو درست ثابت کرنے والے اکابرین پر بہت افسوس ہوتا ہے۔