• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اشرف جلالی ’ہداہ اللہ ‘ کی "ردّ عقیدہ توحید کانفرنس"

allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
569
پوائنٹ
69
شیخ کفایت اللہ سے گزارش ہے کہ اس میں ذکر کردہ آثار کا سنداً جائزہ لیں اور اگر بقیہ دلائل کا بھی جائزہ لیں سکیں اور اس مضمون کا جواب لکھ سکیں تو بہت ہی بہتر ہو گا
اللہ آپ کو اس کی بہترین جزائے خیر دے
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
شیخ کفایت اللہ سے گزارش ہے کہ اس میں ذکر کردہ آثار کا سنداً جائزہ لیں اور اگر بقیہ دلائل کا بھی جائزہ لیں سکیں اور اس مضمون کا جواب لکھ سکیں تو بہت ہی بہتر ہو گا
اللہ آپ کو اس کی بہترین جزائے خیر دے
محترم بھائی آپ کے ذریعہ دئے گئے لنک پر مجھے کچھ نہیں ملا۔
معلوم نہیں کون سے آثار پیش کئے گئے ہیں ۔
اگرآپ آثار پیش کردیں تو ان کی حقیقت معلوم کرنے کی کوشش کی جائے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
لا الہ الا اللہ
اور جو پیر ، آستانہ،سجادہ نشین بنیں بیٹھے ہیں اس کی بھی کوئی "جھوٹی سند" پیش کر دیں۔


خضر حیات
عبدہ
 
Top