محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
"ممکن ھے کہ طویل رخصت پر ہوں"
بھائی ان کو ٹیگ کے ساتھ سلام کہے اگر موجود ہو گے تو جواب دیں گے
"ممکن ھے کہ طویل رخصت پر ہوں"
محترم بھائی مجھے ابھی یہ سمجھ نہیں آئی کہ فسق سے کیا مرادلی جا رہی ہے کیوںکہ موضوع کو دیکھوں تو کوئی اور بات اور ملفوظاتِ نیم حکیم پڑھوں تو کچھ اورچیز-کیونکہ اس میں میرے خیال میں الزامی جواب سے اسکو کہا جا رہا کہ اگر تم مزے ڈھونڈنے آئے ہو تو وہاں جاؤ-لعنت الله علی الفاسقین
میں آپ کی تقریر کا ترجمہ کر رہا ہوں جو آپ نے تقریب بخاری میں کی تھیجی ۔
ابتسامہ ۔ آپ اتنا تکلف کررہے ہیں مجھ حکم کرتے میں ایک دفعہ اردو میں بھی کردیتا ۔ بہر صورت اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے ۔میں آپ کی تقریر کا ترجمہ کر رہا ہوں جو آپ نے تقریب بخاری میں کی تھی
تھانوی صاحب کو ’’ حکیم الامت ‘‘ کہا جاتا ہے یہاں حکیم بمعنی ’’ دانا ‘‘ کے ہیں ۔ اور اس طرح کے القاب عام طور پر معتقدین کی طرف سےہوتے ہیں ۔ اگر ’’ حکیم ‘‘ سے مراد ’’ طبیب ‘‘ لے لیں تو پھر ’’ لقب ‘‘ کا ستیاناس ہوجاتا ہے ۔السلام علیکم
نہیں بھائی مجھے اس پر کوئی علم نہیں اور نہ ہی میرا ان پر کوئی مطالعہ ھے، اس لئے میں نے "جیسا کہ کتاب سے ٹائٹل سے واضع ہو رہا ھے کہ یہ مرحوم حکیم بھی تھے" لکھا تھا مگر یہ ضرور جانتا ہوں کہ پہلے عالم فاضل حکمت فاضل بھی ہوا کرتے تھے، حکمت سائنس کا کام کرتی تھی۔
والسلام
محترم خضر بھائی کی بات بالکل ٹھیک ہے کہ یہاں حکیم سے مراد دانا اور پھر حکیم الامت سے بات امت مسلمہ کے لئے دانا ہونے کی وجہ سے بیجا پیروی اور کبھی اشرف رسول اللہ تک پہنچ جاتی ہے جس میں کچھ لوگ شعوری اور زیادہ لا شعوری طور پر حصہ بن جاتے ہیں- اور ایسا واقعی شیطان معتقدین سے کرواتا ہے کیونکہ جب ان کے بارے اس طرح کا لاشعوری ذہن بن جائے گا تو اپنی مرضی سے موڑنا آسان ہو گاتھانوی صاحب کو ’’ حکیم الامت ‘‘ کہا جاتا ہے یہاں حکیم بمعنی ’’ دانا ‘‘ کے ہیں ۔ اور اس طرح کے القاب عام طور پر معتقدین کی طرف سےہوتے ہیں ۔ اگر ’’ حکیم ‘‘ سے مراد ’’ طبیب ‘‘ لے لیں تو پھر ’’ لقب ‘‘ کا ستیاناس ہوجاتا ہے ۔