یہ بات تو میں نے سکول میں کلاس فیلوزکو بتائی تھی جب انھوں نے مجھے وہابی ہونے کا طعنہ دیا تھا میں نےتو اب دیکھا کہ یہاں صرف کتابوں کےاقتباس لکھنے ہیں"وہاب اللہ تعالیٰ کے نناوے ناموں میں سے ایک نام ہے ۔اور وہاب سے وہابی نکلا ہے ۔لیکن لوگ ہمیں گالی کے طور پر دیتے ہیں لیکن اصل میں وہ خود بھی وہابی ہوتے ہیں وہ بھی وہاب (اللہ تعالیٰ) کے بندے ہیں ۔"!!!!!!
یہ بات تو میں نے سکول میں کلاس فیلوزکو بتائی تھی جب انھوں نے مجھے وہابی ہونے کا طعنہ دیا تھا میں نےتو اب دیکھا کہ یہاں صرف کتابوں کےاقتباس لکھنے ہیں
امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا کہ حافظہ کی تقویت کے لیے کیا چیز استعمال کرنی چاہیے ؟ انھوں نے کہا کہ اس کے لیے کوئی معجون مرکب یا کیمائی کشتہ قسم کی چنداں ضرورت نہیں، اس کے لیے تو سب سے پہلے انسان اپنے آپ کو متہم تصور کرے پھر کتابوں کو مسلسل بلا ناغہ دیکھتا اور مطالعہ کرتا رہے ،ذہن میں اس کتاب کا مذاکرہ رکھے،گناہوں سے حتی الوسع دور رہے اور یاد الٰہی ہر آن مستحضر رہے اور جو چیز ذہن نشین کرنا چاہتا ہے اسے پڑھ کر ذہن وقتا فوقتا دہراتا رہے اور امام بخاری کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا ذہن میں ذکر کیا، بس ذہن کی دنیا روشن ہوگئی اور ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے کم وبیش تین سو شاگردوں کے اسما گردش کرنے لگے ،گویا حافظہ کی تقویت کے لیے استذکار ضروری ہے -
کوئی بات نہیں بیٹا!آپ کا قول ہو گیا اور کسی کے لیے یہ اقتباس ہو جائے گا۔ان شاء اللہیہ بات تو میں نے سکول میں کلاس فیلوزکو بتائی تھی جب انھوں نے مجھے وہابی ہونے کا طعنہ دیا تھا میں نےتو اب دیکھا کہ یہاں صرف کتابوں کےاقتباس لکھنے ہیں