• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقرارِ سہج: دس رفعوں میں سے چھ رفعوں کا اثبات بالقیاس۔۔۔۔مگر کیسے؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
اِدھر اُدھر کی فضولیات کے ساتھ چلو یہ بھی شکریہ والی بات ہے کہ جو سوال پوچھا ۔ اس کا جواب تو دیا۔ مسٹر سہج اگر تمہارا جواب نہیں میں ہوتا تو پھر کوئی مزید وضاحت نہ کی جاتی لیکن اب جواب تمہارا سچ میں آیا ہے۔ تو اب یہ ثابت کرنا ہوگا کہ یہ سچ کیسے ہے ؟ ۔ اگر ثابت کرلیا تو آپ کے اس سچ والی بات کو مانا جائے گا۔ لیکن اگر ثابت نہ کرسکے تو پھر یہ سچ خود بخود جھوٹ کا لباس پہن لے گا۔

اب ہمت کرو اور اپنے سچ والے قول کو ثابت کرو کہ یہ کیسے سچ ہے۔ اس کےلیے آپ پہلے قیاس کی تعریف وشرائط وغیرہ پیش فرمادیں تو اچھی بات ہوگی تاکہ پہلے معلوم ہوجائے کہ آپ کے نزدیک قیاس کس کو کہتے ہیں۔ لیکن اگر آپ قیاس کی تعریف وشرائط پیش نہیں کرنا چاہتے تو پھر کہہ دیں، میں بالتفصیل پیش کردونگا۔ ان شاءاللہ
مسٹر گڈ مسلم اگر پورا مراسلہ دیکھنے کی زحمت فرمالیتے تو بہتر ہوتا
وضاحت مختصر ترین
کیونکہ آپ نے کوئی حدیث نہیں دکھائی آپ کے مکمل دس جگہوں کی رفع الیدین کے اثبات میں چار رکعات والی نماز میں۔
میں نے اپنے سچ کی وضاحت بھی کردی تھی اور ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا تھا
دس جگہوں کے اثبات کی حدیث مکمل دکھائیے بغیر دوجمع دوچار کئے پھر ان شاء اللہ میں خود لکھ دوں گا کہ ہاں مسٹر گڈ مسلم نے دس جگہوں کی رفع الیدین کا اثبات دکھادیا(حدیث سے) اور اب چلتے ہیں اگلے سوال کی جانب ۔
آپ کے سوال یہ سچ کیسے ہے ؟ کا جواب پہلے ہی سے آچکا ۔الحمدللہ

دیکھئے گڈ مسلم صاحب ٹال مٹول جتنا مرضی کرلیں یا یوں کہیں کہ جتنا مرضی بھاگ دوڑ کرلیں آپ کو اب میرے سوالوں کے جواب دینے ہی ہوں گے کیونکہ اس کے بغیر اب اس تھریڈ میں بات آگے نہیں چلے گی ۔ سمجھ شریف میں آگیا آپ کی؟


مسٹر گڈ مسلم سے ان کے دعوے اور اقرار سے متعلق سوال کئے تھے جن کے جوا ب موصوف نے بلکل بھی نہیں دئیے( ابھی تک)
سوال نمبر 1
جن باقی چھ رفعوں کو آپ نے "ثابت" فرمایا ہے اقرار قیاس کے ساتھ ،یہ ثابت کرنا جھوٹ ہے یا سچ؟
سوال نمبر 2
اب جب کہ مسٹر گڈ مسلم کا اقرار سامنے آچکا کہ موصوف کا مکمل عمل "قیاس" سے ہی ثابت ہوسکتا ہے جوکہ انہوں نے کیا بھی دو جمع دو چار کے ساتھ۔ تو میرا سوال حق بجانب ہوا کہ بتاؤ مسٹر گڈ مسلم آپ نے کس حدیث پر قیاس کیا ؟
سوال نمبر 3

اب جب کہ مسٹر گڈ مسلم کا اقرار خود ان کی لکھائی کے ساتھ بار بار ثابت ہوچکا کہ​
تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی۔۔''
تو مسٹر گڈ مسلم سے اب اور سوال بھی کرنا میرا حق ہے کہ
جو قیاس آپ مانتے ہیں وہ کون کرتا ہے ؟
سوال نمبر 4
امتی کرتا ہے یا کوئی اور؟
سوال نمبر 5
اگر امتی قرآن اور حدیث سے مستنبط قیاس کرتا ہے تو وہ قیاس کیا بن جاتا ہے ؟قرآن؟
سوال نمبر 6
یا پھر قرآن و حدیث سے مستنبط قیاس ، قیاس کرنے کے بعد حدیث بن جاتا ہے؟
کیونکہ آپ حجت جو مانتے ہیں قرآن و سنت سے مستنبط قیاس کو ، اور آپ کا دعوٰی یہ بھی ہے کہ آپ صرف دو ہی دلیلیں حجت مانتے ہیں اک قرآن دوسری حدیث۔کیوں ٹھیک ہے یا نہیں؟​
سوال نمبر 7
مسٹر گڈ مسلم اب خود ہی یہ ثابت بھی کریں کہ جن رفعوں کو موصوف نے قرآن و حدیث سے مستنبط قرار دے کر ان کو قیاس سے ثابت کردینے کا اقرار فرمایا وہ قیاس ان کے ہاں حجت ہوا کہ نہیں؟ اسکی تعریف بھی انہیں کو کرنا ہوگی اور جو سوال اوپر پوچھے ہیں وہ بھی بلتفصیل جواب میں شامل کریں۔​

مسٹر گڈ مسلم اب صرف ان سوالوں کے جوابات دے دیں جو میں پوچھتا آرہا ہوں ۔
اگر اگلی پوسٹ میں جواب کی جگہ سوال یا کوئی بھی کسی قسم کا اعتراض کیا گیا تو میں ان کا جواب نہیں دوں گا کیونکہ مسٹر گڈ مسلم راہ فرار کی طرف بھاگ رہے ہیں اور یہ طرز عمل اسلئے بھی ہے کہ موصوف اب تک چار رکعات نماز میں اپنا عمل یعنی دس جگہ کی جانے والی رفع الیدین کو کسی ایک بھی حدیث میں صراحت کے ساتھ دکھانے میں ناکام و نامراد رہے ہیں ۔ اور یہ ثابت شدہ بات ہے کہ موصوف کا دو جمع دوچار کرنا نہ حدیث ہے اور ناہی قرآن ۔

شکریہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اور یہ ثابت شدہ بات ہے کہ موصوف کا دو جمع دوچار کرنا نہ حدیث ہے اور ناہی قرآن ۔
یہ ساری بحث فقط اس لئے کیونکہ سہج صاحب کو دو جمع دو چار کی دلیل قرآن یا حدیث سے چاہئے۔
اتنی فضولیات کے لئے محدث فورم کے صفحات استعمال نہ کئے جائیں۔
بند ہے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top