• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اگر کتاب سے ناتا جوڑیں گے تو آپ کو علم کی گہراٸی حاصل ہوگی ۔۔۔

سوشل میڈیا سے تعلق استوار کرنے سے شہرت تو مل جاۓ گی لیکن علم کی گہراٸی حاصل نہیں ہو سکتی۔۔۔!!!

الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
نیک اور پاکیزہ عورتوں کے حقوق اور ترجیحات‏

"سلف صالحین کی بیویاں اپنے شوہروں کو کام کے لئے گھر سے نکلتے وقت تاکید کرتے ہوئے کہتیں: ہمارے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہنا ہمیں حرام مت کھلانا، ہم بھوک برداشت کر سکتی ہیں (جہنم کی) آگ برداشت نہیں کر سکتیں !"

(رسالة المسترشدين ٢٩١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"زندگی میں عورتوں کا کردار غزوہ احد کے تیر انداز دستے کی مانند ہے ؛ یعنی میدان میں لڑتے ہوئے مردوں کی پشت کو محفوظ اور مضبوط رکھنا !"

✍ (شیخ سلیم بن عید الهلالي حفظه الله)*
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"بھٹکے ہوئے لوگوں پر خیر کے دروازے بند نہ کرو ؛
شاید تم بھی کبھی انہی کی طرح تھے، پس اللہ نے تم پر احسان کیا!"
شيخ عادل السيد حفظه الله
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال عبد الله بن المبارك رحمه الله :

(( الدين: لأ‌هل الحديث والكذب للرافضة والكلا‌م للمعتزلة والحيل لأ‌هل الرأي . ))

[ منهاج السنة ٤١٣/٧ ]


" دین اهل حدیث کے لیے' جھوٹ روافض کے لیے، علم کلام معتزله کے لیے اور حیله سازی اهل الرأی کے لیے هے،،،،، "
عبد الله بن المبارك رحمه الله
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"بدترین ہیں وہ لوگ جو اپنوں کو ان کی تنگی کے زمانے میں چھوڑ دیتے ہیں!"
امام ابن حبان رحمه اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں :

« شیطان کی چالوں میں سے ایک یہ ہے کہ وہ آپ کو سمجھاتا ہے ان مساکین اور حاجت مندوں سے سپاٹ چہرے سے ملا کرو، زیادہ خندہ پیشانی کی ضرورت نہیں ہے، ورنہ ان کے دل میں لالچ پیدا ہو جائے گا اور تمہارا پیچھا نہیں چھوڑیں گے ؛ اور یوں وہ آپ کو ان کی نیک دعاؤں سے، ان کے دل جیتنے سے، اور ان کی محبتیں سمیٹنے سے محروم کر دیتا ہے »

[ إغاثة اللهفان : ٢٠٩/١ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"جو شخص فجر کی نماز باجماعت ادا نہیں کرتا، وہ چاہے لاکھ دعوے کرے کہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں، وہ اللہ سے نہیں ڈرتا!"

(شیخ سليمان الرحيلي حفظه الله)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
گناہ کرنے والا جب دیکھتا ہے کہ ارتکابِ گُناہ کے باوجود اس کے مال و جان میں کوئی نقصان نہیں ہو رہا، تو وہ گمان کر بیٹھتا ہے کہ اس گناہ کی کوئی سزا ہی نہیں، حالانکہ جو نتیجہ اُسے بھگتنا پڑ رہا ہے اس سے لاعلمی و غفلت ہی اس کی سزا ہے۔ دانا کہتے ہیں ایک گناہ کے بعد دوسرے گناہ کا ارتکاب اس گناہ کی سزا ہے، اور ایک نیکی کے بعد دوسری نیکی کا صُدور اس نیکی کی جزا۔
—-
ابن جوزیؒ/ صید الخاطر
 
Top