• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"جب آپ اپنے نفس کو حیران پائے (کسی معاملےمیں)، تو اِستغفار کو لازم پکڑیں، کیونکہ اِستغفار ان چیزوں میں سے ہے جن کے ذریعے اللہﷻ بندے پر دروازے کھول دیتے ہے۔"
شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ
(شرح الكافية الشافية ٣ / ١٨٩)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏احمق سے کنارہ کشی کرنا
پروردگار کے قرب کا ذریعہ ہے!
حسن بصریؒ
[كتاب العزلة: ٤٨]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جَواهرُ من اَقوال السلف

️علامہ ابن نجیم مصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں
’’الِاسْتِهْزَاءُ بِالْعِلْمِ وَالْعُلَمَاءِ كُفْرٌ‘‘

علم اور علماء کی توہین کفر ہے۔

(الاشباہ والنظائر، باب الردۃ : ۱۶۰ )
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال عامرُ بن قيس لابنِ عمه:

"فوض أمركَ للهِ تستريح".

•حلية الأولياء

اپنا معاملہ خدا کے سپرد کر دو، راحت پا لو گے!
عامر بن قیس رحمہ اللّٰہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
- ”اولاد کی اصلاح اور استقامت کا بنیادی ترین ستون والدین کا ان کیلیے دعا گو رہنا ہے۔“

️ - *|[ شیخ عبد الرزاق البدر حفظه الله ]|*
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
♦امام ابن جوزی رحمہ الله فرماتے ہیں :

*" میت وه نہیں جس كی روح پرواز كر گئی , میت تو وه ہے جو سمجھتا نہیں كہ اس كے رب كے اس پر كیا حقوق ہیں۔ "*

|[ التذكرة : ١٨ ]|
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
*بیکار بحثیں محبت کو ختم کر دیتی ہیں*
سیدنا معاذ بن جبل رضى اللہ عنہ فرماتے ہیں :
*”جس سے محبت کرتے ہو، اس کے ساتھ بحث نہ کرو۔“*
[ الأدب المفرد : ٥٤٥، صحیح ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جو استاذ اپنے طلباء کیلئے تہجد میں دعا نہیں کرسکتا۔۔۔۔۔۔وہ سزا دینے کا بھی حقدار نہیں۔

قاری رحیم بخش پانی پتی رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
خوف ِخدا

یوسف بن اسباط کہتے ہیں کہ امام سفیان الثوری جب آخرت کا تذکرہ شروع کرتے تو خوف سے انکے پیشاب میں خون آنے لگتے ہیں۔

السیر 7/242

‏قال يوسف بن أسباط :

( كان الثوري إذا أخذ في ذكر الآخرة يبول الدم )

[ السير ٧ / ٢٤٢ ]

 
Top