• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
استغفار کی عظیم برکت

شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

إذا رأيت نفسك مُتحيِّرًا فالزم الاستغفار، فإن الاستغفار مما يفتح الله بِه على العَبْد
جب آپ انے نفس کو حیران پائے (کسی معاملےمیں)، تو استغفار کو لازم پکڑیں، کیونکہ استغفار ان چیزوں میں سے ہے جن کے ذریعے اللہ بندے پر دروازے کھول دیتے ہے۔

شرح الكافية الشافية ٣ / ١٨٩

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں جب بھی کوئی مسئلہ مجھے سمجھ نا آتا تو میں ایک ہزار مرتبہ (غالبا) استغفار کرتا اور اللہ تعالی وہ مسئلہ مجھے سمجھادیتا، اسی طرح کی بات شیخ حافظ گوندلوی رحمہ اللہ کے بارے مین بھی موجود ہے۔ اور یہ تیوں بزرگ ہی علم کی معراج پر تھے۔ طلبہ اسے ضرور اپنائے۔
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
✍ - ”بے کار بحث مباحثہ، چونچیں لڑانا اور دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنا جاہل آدمی کا کام ہے۔“

- |[ امام الآجُري البغدادي رحمه الله تعالى || أخلاق العلماء : ٦٣ ]|
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
إمـام مقبل بن هادي الـوادعی رحمه الله فـرماتے ہیں:

" ہم فتنوں کے دور میں جی رہے ہیں اور ان فتنوں سے ہمیں صـرف اللہ تعالٰـے ہی بچاسکتا ہـے اور پھر ساتھ ساتھ علم نافـع…!!!

{ قمع المعاند ٢/٣٧٠ }
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
- قیام الليل کرو خواہ دو رکعت ہی ...

تابعى طلحة بن مصرف رحمه الله اپنے گھر کی خواتین اور خادموں کو قیام الليل کا حکم دیا کرتے اور فرماتے :

”صَلُّوا وَلو ركْعتَين فِي جَوفِ اللَّيل؛ فإنَّ الصَّلاة فِي جَوف اللَّيل تَحطُّ الأَوزَار، وهِي مِن أَشرفِ أعمَال الصَّالحين.“

”رات کے اندھیرے میں نماز پڑھا کرو خواہ دو رکعت ہی، بیشک رات کی نماز زندگی کے بوجھ اتار پھینکتی ہے، اور نیک لوگوں کا شاندار ترین عمل بھی یہی ہے۔“

- [ مُختصر قِيام اللَّيل للمروزي : ١١٤ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏طلب میں سچائی پیدا کرو، تمھیں مدد مل کر رہے گی!

حافظ ابن قیم رحمہ اللّٰہ

[ الفوائد ١٢٧]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام جاحظ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :

کسی کا راز فاش کرنا آخری درجے کی بداخلاقی اور خیانت ہے...

[ تہذیب الاخلاق : ٣٠ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"سب سے بڑی کرامت استقامت کو لازم پکڑنا ہے!"
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
(مدارج السالکین : ۱۰۶)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”عاشق اگرچہ عشق کو راحتِ جاں سمجھتا ہو مگر دل کیلیے سب سے بڑی اذیت بھی یہی ہے!“

• ابن القيم رحمه الله |
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"صرف بتوں کی پرستش ہی شرک نہیں!
تمہارا اپنی خواہشات کی پیروی کرنا بھی شرک ہے!"
(امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
(مجموع الفتاوى :١٠ / ٥١٨)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"بیداری میں اللہﷻ کا تقوی اختیار کرو، اور جو کچھ خواب میں دیکھو اس کی پرواہ نہ کرو!"
امام ابن سیرین تابعی رحمہ اللہ
(عبد الله بن أحمد في زوائد الزهد:١٨٠٤)
 
Top