• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”جان لو کہ قرآن مجید کی تلاوت اہم ترین ذکر ہے۔“

(الأذكار للنووي : ١٦٢)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏صحابہ کرامؓ تاریخی نہیں قرآنی شخصیات ہیں اور قرآن پر تنقید نہیں بلکہ ایمان لایا جاتا ہے!!
(سید عطاءاللہ شاہ بخاریؒ)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"اگر نصیحت کا حق صرف اُسی کو ہوتا جو لغزشوں سے معصوم ہو تو رسول اللہﷺ کے بعد کوئی بھی لوگوں کو نصیحت نہ کرتا!"
امام ابن رجب رحمہ اللہ
(لطائف المعارف : ١٩)
 

سلف صالحین

مبتدی
شمولیت
فروری 17، 2021
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
20
السلام علیکم ورحمته الله وبرکاته
اقوال سلف کا سلسلہ کیوں روک دیا گیا ؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069
شیخ صالح بن فوزان الفوزان فرماتے ھیں۔۔۔۔۔
حق بات کا یہ حق ہے کہ اس کی اتباع کی جائے.
● مسلک کے لئے عصبیت جائز نہیں.
● افراد کے لئے عصبیت جائز نہیں.
● اور قبائل کے لئے عصبیت جائز نہیں.
✅ ایک مسلمان کا کام یہ ہے کہ حق جہاں کہیں ملے، وہ اس کی اتباع کرتا ہے.
○ وہ تعصب نہیں کرتا.
○ حق بات کو نہیں چهوڑتا.
مسلمان تو وہ ہے، اسے جہاں حق مل جائے، اس کے ساتھ رہتا ہے.
■ خواہ یہ حق اس کے مسلک میں ہو یا دوسرے کے مسلک میں.
■ اس کے امام کے پاس ہو یا دوسرے کے امام کے پاس.
■ اس کے قبیلے اور برادری کے ساتھ ہو یا دوسرے کے قبیلے اور برادری کے ساتھ.
■ یہاں تک کہ اگر حق اس کے دشمن کے پاس ہو تب بھی وہ اسے اختیار کرتا ہے.
↩ کیونکہ حق کی رجوع کرنا.
باطل پر جم جانے سے بہتر ہے.
[ إعانة المستفيد (2/115)
 
Top