متکبر لوگ عقل و فہم میں سب سے کم تر ہوتے ہیں کیوں کہ ان کے قلوب و اذہان ظن و وہم سے بھرے ہوتے ہیں ؛ اسی لیے جب حق ان کے پاس آتا ہے تو باہر چھلک جاتا ہے؛ اللہ عزوجل کا فرمان ہے : ’’ میں عن قریب ان لوگوں کو اپنی آیتوں سے پھیر دوں گا جو زمین میں ناحق غرور کرتے ہیں ۔‘‘ اس کے برخلاف تواضع کرنے والےلوگوں میں سب سے بڑھ کر فہم رسا کے حامل ہوتے ہیں ! [شیخ عبدالعزیز الطریفی]
____________________________________________
المتكبرون أقل الناس فهما لأن قلوبهم مليئة بالوهم، وإذا جاءهم الحق فاض، قال الله (سأصرف عن آياتي الذين يتكبرون).. وأكثر الناس فهما المتواضعون.