• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

شمولیت
دسمبر 01، 2016
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
71
- عبد الله بن مبارک رحمه الله سے مروی هے :

" بدعتی اپنے منه پر دن میں تیس مرتبه بهی تیل لگا لے تو اس کے چهرے پر تاریکی رهتی هے _ "
__________________________

روي عن عبد الله بن المبارك انه قال :

‏« صاحب البدعة على وجهه الظلمة وإن ادَّهن كل يوم ثلاثين مرة »

[ ‏أخرجه اللالكائي 1/159 ]
بالکل
افسوس اس بات کا کہ بدعتی حضرات کو لاکھ سمجھانے کے باوجود وہ بدعت کو چھوڑنا گوارہ نہیں کرتے
اللہ انہیں دین کی صحیح سمجھ عطاء فرمائے آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
قال أبو سليمان الدارني رحمه الله :
ماحدثتني نفسي بشيء إلا طلبت منها شاهدين من الكتاب والسنة ، فإن أتت بهما وإلا رددته في نحرها .[ الحجة في بيان المحجة
(2/226) ]
میرے ذہن نے جب بھی کوئی سوچ و فکر پیش کی ، میں نے مطالبہ کیا کہ اس پر کتاب وسنت سے کوئی دلیل پیش کرو ، اگر مل گئ تو بہتر ، ورنہ اس خیال کو فورا جھٹک دیا ۔
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
ابن قیم کهتے هیں :

" علم پر باهم فخر کرنا الله تعالی کے هاں مال جاه پر باهم فخر کرنے سے بهی بدتر هے _ "

_____________________

قال ابن القيم رحمه الله :

« التفاخر بالعلم أسوأ حالاً عند الله من التفاخر بالمال و الجاه . »

[ عدة الصابرين : ١٩٧ ]
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
قد يَذُمُّ الإنسان نفسَهُ بين الناس يُريد بذلك أن يُرىَ الناسَ أنه متواضعٌ عندَ نفسه، فيَرْتفعُ بذلك عندَهم ويَمْدَحُونه به، وهذا من دقائق أبواب الرياء.(... )
بعض دفعہ انسان دوسروں کے سامنے اپنی مذمت کرتا ہے ، اس ارادے سے کہ وہ لوگوں میں متواضع نظر آئے ، تاکہ اس وجہ سے لوگوں کے ہاں اس کی قدر میں اضافہ ہو ، اور وہ اس عمل كو اس کی خوبی گردانیں ۔ در حقیقت یہ بھی ریاکاری کی پوشیدہ صورتوں میں سے ایک ہے ۔
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
قال الإمام الشافعي رحمه الله :
شربت ماء زمزم للعلم , فأتاني الله العلم , ويا ليتني شربته للاخلاص.

امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
میں نے زمزم کا پانی علم کے لیے پیا ، اور کاش!! میں نے اس کو اخلاص کے لیے پیا ہوتا.*

قال صلى الله عليه وسلم :
"ماء زمزم لما شرب له"
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (زمزم کا پانی اسی چیز کے لیے ہے جس کے لیے وہ پیا جائے)
سنن ابن ماجه (2502) - (3062)
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
قد يَذُمُّ الإنسان نفسَهُ بين الناس يُريد بذلك أن يُرىَ الناسَ أنه متواضعٌ عندَ نفسه، فيَرْتفعُ بذلك عندَهم ويَمْدَحُونه به، وهذا من دقائق أبواب الرياء.(... )
بعض دفعہ انسان دوسروں کے سامنے اپنی مذمت کرتا ہے ، اس ارادے سے کہ وہ لوگوں میں متواضع نظر آئے ، تاکہ اس وجہ سے لوگوں کے ہاں اس کی قدر میں اضافہ ہو ، اور وہ اس عمل كو اس کی خوبی گردانیں ۔ در حقیقت یہ بھی ریاکاری کی پوشیدہ صورتوں میں سے ایک ہے ۔
بہت اعلی!
معذرت، یہ کس کا قول ہے؟
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
علامہ حافظ ابن قيم رحمہ اللہ نے فرمایا :

معاملہ فہمی اللہ کی طرف سے نور ہے جو بندے کے دل میں ڈالا جاتا ہے.

اسی نور کی روشنی میں بندہ حق و باطل اور صحیح و غلط کی تمیز کرتا ہے.

اعلام الموقعين 1/69
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
✅علامہ حافظ ابن قيم رحمه الله نے فرمایا :

صالحین کی محض صحبت اور میل ملاپ سے دھوکا نہ کھائیں کہ آپ کا شمار بھی ان کے ساتھ ہوگا.

رسول اکرم ﷺ سے بہتر کون ہوسکتا ہے. منافقین بھی اللہ کے رسول ﷺ سے میل ملاپ رکھتے تھے مگر یہ صحبت ان کے کسی کام نہیں آئی.

مدارج السالكين
 
Top