عبدالرحیم رحمانی
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 22، 2012
- پیغامات
- 1,129
- ری ایکشن اسکور
- 1,053
- پوائنٹ
- 234
حضرت محمد بن الفضل بلخی نے فرمایا :
لوگوں کی زندگی سے اسلام کے خاتمے کے 4 اسباب ہیں :
علم پر عمل نہیں کرتے
جس چیز کا علم نہیں، اس پر عمل کرتے ہیں.
جو چیز قابل عمل ہے، اس کا علم حاصل نہیں کرتے.
دین و دنیا کے لئے نافع علم حاصل کرنے سے روکتے ہیں.
مدارج السالكين 2/436
جلیل القدر تابعی حضرت ابوحازم رحمہ اللہ نے فرمایا :
جس عمل کو قیامت دن اپنے ساتھ دیکھنا پسند کرتے ہیں اسے دنیا میں انجام دیں.
اور جس عمل کو قیامت دن اپنے ساتھ دیکھنا پسند نہیں کرتے اس سے دنیا میں اجتناب کریں.
المعرفة والتاريخ 1/381