عبدالرحیم رحمانی
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 22، 2012
- پیغامات
- 1,129
- ری ایکشن اسکور
- 1,053
- پوائنٹ
- 234
امام مالک بن دینار نے فرمایا :
ہر اس ہم نشین کی صحبت ترک کردو جس کی ہم نشینی سے تمہیں کسی بھلائی کا علم نہ ہو.
الزهــد لإبــن أبـي عــاصــم 86
حضرت ابراهيم النخعی رحمه الله نے فرمایا :
آدمی جب کسی کے گھر میں جائے تو جہاں اسے بٹھایا جائے وہیں بیٹھ جائے.
کیونکہ صاحب خانہ کو اپنے گھر کا زیادہ پتہ ہے.
مصنف ابن أبي شيبة 25593