• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بدعتیوں کو مسجد سے نکال دیا تھا۔
(حسن، سنن الدارمی: 210)

بتحقیق شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”إنَّمَا هِيَ أيَّامٌ قَلَائِل وَالْمَوْعِدُ الْجَنَّة“
یہ کچھ دنوں کی بات ہے، اصل ٹھکانہ تو جنت ہے۔
[ابن الجوزی-صفة الصفوة ١/١٢٢]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
نیک عمل ریاء سے خالی ہوتا ہے اور سنت کے مطابق ہوتا ہے۔

(امام ابن القیم رحمہ اللہ - بدائع التفسیر 2/168)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"مظالم میں سے بدترین ظلم یہ ہے کہ آپ ایسے شخص پر برائی کا ٹھپہ لگائیں جو مشہور ہی اپنی نیکی کی وجہ سے ہو۔"

[ جمهرة مقالات الشیخ محمود شاکر : ٧٣٦/٢ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جو خود فاسق ہوتا ہے وہ ہر لڑکی کے بارے میں برا گمان رکھتا ہے۔

(امام رافعی رحمہ اللہ)

- وحيُ القلم : ١٨٣/١.
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اللہ کے ذکر کا ہر کلمہ شیطان کی پشت پر ایک کوڑا ہے. کوڑے مار مار کر اسے زخمی کر دو.

فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
*ایک غلطی جس کی اصلاح ضروری ہے*

شيخ ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
((یہ ایک واضح بات ہے کہ اگر ہم کسی مسلمان کو پاتے ہیں کہ وہ شراب پیتا ہے، سگریٹ پیتا ہے یا اپنا کپڑا ٹخنے سے نیچے بطور تکبر لٹکاتا ہے تو ہم اس سے اس طرح نفرت نہیں کریں گے جس طریقے سے ہمیں کافر سے نفرت ہوتی ہے۔
چنانچہ اگر کوئی شخص اس سے کافر جیسی نفرت کرتا ہے تو اس کا یہ عمل حقیقت اور فطرت کے برخلاف ہے۔ ایک کافر اور ایک نافرمان مومن دونوں کو آپ کیسے برابر قرار دے سکتے ہیں؟ درحقیقت یہ بہت بڑی غلطی ہے۔
بسا اوقات کچھ لوگ ایسے شخص سے کافر سے زیادہ نفرت کرتے ہیں۔ نعوذ باللہ یہ حقیقت و فطرت سے انحراف ہے۔ مومن خواہ کیسا بھی ہو وہ کافر سے بہرحال بہتر ہوتا ہے))۔

( ابن عثيمين رحمه الله/ شرح رياض الصالحين )
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ابو زرعہ رازی رحمہ اللّٰه فرماتے ہیں :

*" جب تم کسی کو اصحابِ رسول ﷺ کی شان میں گستاخی کرتے دیکھو تو سمجھ لو کہ وہ شخص زندیق ہے ، اِس لئے کہ رسول ﷺ اور قرآن دونوں حق ہیں اور ہمارے پاس قرآن اور سنّت نبوی کو اصحابِ رسول ﷺ نے ہی پہنچایا ــ اصل میں اُن کا ہدف صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین پر جرح کرکے کتاب و سنّت کو معطّل کرنا ہے حالانکہ وہ خود جرح کے لائق ہیں اور یہی لوگ زندیق ہیں-"*
((الكفاية)) للخطيب البغدادي (ص: 97).
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جب تم دیکھو کہ کوئی شخص کسی صحابی کی برائی کر رہا ہے تو سمجھ لو اس کا اسلام مشکوک ہے۔

((البداية والنهاية)) (8/142)، وانظر: ((المسائل والرسائل المروية عن أحمد في العقيدة)) للأحمدي (2/363، 364)
 
Top