• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
رحم الله أبا شامة الإمام المحدّث الفقيه (ت 665 هـ) حين تحدّث عن العلماء في عصره وتقصيرهم، وتحدّث عن المقلّدين الملتزمين بأقوال من سبقهم من الرجال من غير معرفة بأدلّتهم ولا تمحيص في مُستنداتهم، فقال عليه رحمة الله:
((ومنهم من قنع بزبالة أذهان الرجال وكناسة أفكارهم، وبالنقل عن أهل مذهبه، وقد سُئل بعض العارفين عن معنى المذهب، فأجاب أنّ معناه: ((دينٌ مُبدّل، قال تعالى: ((ولا تكونوا من المشركين من الذين فرّقوا دينهم وكانوا شيعا)).
ألا ومع هذا يُخيَّل إليه أنّه من رؤوس العلماء، وهو عند الله وعند عُلماء الدين من أجهل الجهلاء، بل بمنزلة قسّيس النّصارى أو حبر اليهود، لأنّ اليهود والنّصارى ما كفروا [إلا] بابتداعهم في الأصول والفروع، وقد صحّ عن النبي صلى الله عليه وسلّم: ((لتركبنّ سنن من كان قبلكم)). اهـ
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
شيخ علامہ صالح الفوزان نے فرمایا :

"موجودہ دور میں امت کے لئے سب زیادہ خطرناک وہ جاہل اور کم علم لوگ ہیں جو داعی کے روپ میں سامنے آتے ہیں.

ان کے پاس مسائل کا پورا علم نہیں پھر بهی لوگوں کو دعوت دیتے ہیں.

وہ خود بھی گمراہ ہوتے ہیں اور لوگوں کو بھی گمراہ کرتے ہیں.


إعانة المستفيد 1/337
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
#توبه‬
========

قال ابن القيم رحمه الله :
« خير أيام العبد على الإطلاق و أفضلها يوم توبته إلى الله . »

_____________________
ابن قیم رحمہ اللہ کہتے هیں :
" علی الاطلاق آدمی کا سب سے افضل دن وه هے جس دن وه الله کی طرف توبه کرتا هے __ "
[ زاد المعاد ٣/٥٨٥ ]
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
قال ابن تيمية رحمه الله :
« من ظن أنه يأخذ من الكتاب و السنة بدون أن يقتدي بالصحابة و يتبع غير سبيلهم فهو من أهل البدع »
[ مختصر الفتاوى المصرية، ص : ٥٥٦ ]

________________________
ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے هیں :
" جو یه گمان کرتا هے که وه صحابه کی پیروی کیے بغیر اور ان کے راستے پر چلے بغیر قرآن و سنت سے اخذ کرتا هے تو وه اهل بدعت میں سے هے ،،،، "
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
ماشاءاللہ اللہ سے دعا ہے کہ وہ سب بھائیوں کو توفیق دے کہ. وہ اس سلسلہ کو جاری رکھ سکیں

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412

قال ابن القيم
« العلم للقلب مثل الماء للسمك إذا فقده مات . »

_____________________
ابن قیم رحمہ اللہ کہتے هیں :
" علم دل کے لیے ایسے هے جیسے مچھلی کے لیے پانی، جب علم نه هو تو دل مر جاتا هے_____ "
[ مفتاح دار السعادة 179/1 ]
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412

قيل لِلأوزاعي - رحمه الله - :
ما كرامة الضَّيف ؟ قال :
« طلاقة الوجه ، وطيب الحديث . »

___________________
اوزاعی رحمہ اللہ سے پوچھا گیا :
مهمان کی تکریم کیسے کی جائے ؟ کهنے لگے :
" خنده پیشانی اور اچھی گفتگو سے "
[ إحياء علوم الدين ١٨ / ٢ ]
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
أبو اِسماعیل الأنصاری اپنی کتاب ’’’الفاروق ‘‘‘میں أبی مطیع الحکم بن عبداللہ البلخی الحنفی ، جنہوں نے فقہ حنفی کی معتبر ترین کتاب ’’’الفقہ الاکبر ‘‘‘ لکھی ، جسے غلط عام طور پر اِمام أبو حنیفہ رحمہ ُ اللہ سے منسوب کیا جاتا ہے،اِن أبی مطیع کے بارے میں لکھا کہ اُنہوں نے اِمام أبو حنیفہ رحمہُ اللہ سے پوچھا """ جو یہ کہے کہ میں نہیں جانتا کہ میرا رب زمین پر ہے یا آسمان پر تو ایسا کہنے والا کے بارے میں کیا حُکم ہے ؟"""،
تو اِمام أبو حنیفہ رحمہ ُ اللہ نے فرمایا:
تو اُس نے کفر کیا کیونکہ اللہ کہتا ہے
الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَى
الرحمٰن عرش پر قائم ہوا
اور اُسکا عرش ساتوں آسمانوں کے اُوپر ہے
میں نے پھر پوچھا """ اگر وہ یہ کہے کہ میں نہیں جانتا کہ اللہ کا عرش آسمان پر یا زمین پر ہے (تو پھر اُسکا کیا حُکم ہے )؟
تو اِمام أبو حنیفہ رحمہ ُ اللہ نے فرمایا:
ایسا کہنے والا کافر ہے کیونکہ اُس نے اِس بات سے اِنکار کیا کہ اللہ کا عرش آسمانوں کے اُوپر ہے اور جو اِس بات سے اِنکار کرے وہ کافر ہے


حوالہ جات ::: مختصر العلو لعلی الغفار / دلیل رقم 118/صفحہ 136/مؤلف امام شمس الدین الذھبی رحمہ ُ اللہ /تحقیق و تخریج امام ناصر الدین الالبانی رحمہ ُ اللہ ، ناشرمکتب الاسلامی ، بیروت، لبنان،دوسری اشاعت،
شرح عقیدہ الطحاویہ/صفحہ رقم 288/ناشر مکتب الاسلامی، بیروت ، لبنان،نویں اشاعت،
 
Last edited:
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
امام احمد بن حنبل سے ان کے صاحبزادے عبد اللہ نے عرض کیا :

ابا جان !
آپ مجھے وصیت کیجئے.

فرمایا :
ہمیشہ نیکی اور بھلائی کی نیت رکھا کرو.
جب تک تم نیکی و بھلائی کی نیت رکھا کرو گے تو تم ہمیشہ خیر سے رہو گے.


الآداب الشرعية 1/1
 
Top