• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اسکا پتہ تو کرنا ہی ہوگا ۔ اصل نقطہ پیش کیا تہا کہ اماموں کی فکر اپنائیں ۔ شروع کریں اللہ کے نام سے پہر دیکہیں اللہ آپکی کیسی مدد کرتا ہے ۔
بغیر کسی کوشش کہ خواہ مخواہ بات کرنے کی ضرورت کیا ہے ؟
محترم! سچ بولیں نہ کہ اب تک آپ نہ مجتہد ہیں اور نہ کسی مجتد کی مانتے ہیں بلکہ غیر مجتہد کے کہنے پر چلتے ہو اور فَضَلُّوا وَأَضَلُّوا (بخاری)کے مصداق ہو۔
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
❒ شيخ الإسلام ابن تيميہ رحمہ الله نے فرمایا :

جس نے اللہ کی عبادت محض اللہ سے محبت کی بنا پر کی تو وہ زندیق ہے.

اور جس نے خوف کی بنا پر اللہ کی عبادت کی تو وہ خارجی ہے.

اور جس نے محض رحمت کی امید پر اللہ کی عبادت کی تو وہ مرجئ ہے.

اور جس نے اللہ کی محبت، خوف اور امید کے ساتھ اللہ کی عبادت کی تو وہی مومن اور موحد ہے.

مجموع الفتاوى21/15
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
علامہ حافظ ابن قيم رحمہ الله نے فرمایا :

آخرت کی طرف رغبت دنیا کی قناعت کے بغیر ممکن نہیں...

اور دنیا کی قناعت دو چیزیں کے بغیر ممکن نہیں :

پہلی یہ کہ :

دنیا کو حقیر جانے. اس کے لہو و لعب ہونے کو جانے اور اس کے زوال کو سمجھے.
اور یہ کہ دنیا چند روزہ ہے جس کی جستجو لاحاصل ہے.

دوسری یہ کہ :

آخرت پر نظر ہو. اس بات کا یقین ہو کہ وہی جائے قرار اور مستقر ہے. جنت کی نعمتیں ذہن میں تازہ ہوں اور اس بات پر یقین ہو کہ یہ نعمتیں لازوال ہیں.

جیسا کہ اللہ نے فرمایا :
{ والآخرةُ خيرٌ وأبقى }
آخرت ہی بہتر اور باقی رہنے والی ہے.

الفوائد: (94)

═══════ ❁✿❁ ═══════
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
جادوگردنیا

ابن الجوزی لكھتے هیں :

" میرے بھائیو ! دنیا سے بچو , یه هاروت ماروت سے بھی بڑھ كر جادو گر هے ___ هاروت ماروت تو میاں بیوی میں جدائی ڈالتے تھے یه دنیا الله اور بندے كے درمیان جدائی ڈالتی هے _______ "

______________________

قال ابن الجوزي رحمه الله :

(( أخواني احذروا الدنيا ، فإنها أسحر من هاروت وماروت ، ذانك يفرقان بين المرء وزوجه ، وهذه تفرق بين العبد وربه . ))

[ في المدهش 1/386 ]
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
میرے خیال سے اس تھریڈ کا نام اقوال سلف کردیا جائے تو بہتر ہوگا
@خضر حیات
@کفایت اللہ
کردیا گیا ہے ۔
عبد الرحیم بھائی نے اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ، احباب سے گزارش ہے کہ ادھر ادھر کی مشہور زمانہ بحثیں ہر جگہ شروع نہ کریں تو اس طرح کے اور بہت سے تھریڈ بھی خلط مبحث سے بچ سکتے ہیں ۔
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
بدعت حسنه كوئی نهیں
===============
عبد الله بن عمر رضی الله عنه فرماتے هیں :

" هر بدعت گمراهی هے اگرچه لوگ اسے اچھا خیال كریں ___ "

_________________
قال ابن عمر :

(( كل بدعۃ ضلالۃ و ان رآها الناس حسنۃ))

[ السنۃ للمروزی , رقم : 68 ]
( اسناده صحیح )
………………………………………

امام مالك فرماتے هیں :
" جس نے اسلام میں كوئی بدعت ایجاد كی , اس كو حسنه بھی خیال كیا تو یقینا اس نے گمان كیا كه محمد صلی الله علیه و سلم نے رسالت سے خیانت كی هے ________ "

_______________________

قال الإمام مالك رحمه الله :

(( من ابتدع في الإسلام بدعة يراها حسنة؛ فقد زعم أن محمدا ﷺ خان الرسالة . ))

[ الاعتصام للشاطبي:١/٦٤-٦٥ ]
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
مالك بن دینار كهتے هیں :

" آدمی كے برا هونے كے لیے یهی كافی ہے كہ وه خود نیك نہ هو اور نیك لوگوں پر طعن كرے ____ "

______________________

قال مالك بن دينار رحمه الله :-

(( كفى بالمرء شراً أن لا يكون صالحاً وهو يقع في الصالحين ))

[ شعب الإيمان للبيهقي : 5/316 ]
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
رجب کے من گھڑت فضائل

ابن تيميه کهتے هیں :

" رجب کے روزوں سے متعلق تمام احادیث ضعیف بلکه من گھڑت هیں،، اهل علم ان میں سے کسی پر اعتماد نهیں کرتے___ اور یه احادیث ان میں سے نهیں جن کو فضائل میں بیان کیا جاتا هے بلکه یه من گھڑت اور جھوٹی احادیث هیں ،،،،،، "

ابن قیم کهتے هیں :

" هر وه حدیث جو رجب کے روزوں یا اس کی کسی رات میں نماز پڑهنے سے متعلق هے وه جھوٹی اور من گھڑت هے____ "

حافظ ابن حجر کهتے هیں :

" رجب کی فضیلت، اس کا روزه، اس کے مخصوص کسی دن کا روزه اور اس کی کسی مخصوص رات میں قیام کی کوئی ایسی حدیث نهیں جس سے دلیل پکڑی جا سکے ___ " ( سب جھوٹی احادیث هیں )

➖➖➖➖➖

قال ابن تيمية - رحمه الله - :

« وأما صوم رجب بخصوصه فأحاديثه كلها ضعيفة بل موضوعة لا يعتمد أهل العلم على شيء منها ، وليست من الضعيف الذي يروى في الفضائل بل عامتها من الموضوعات المكذوبات . »

[ مجموع_الفتاوى ٢٩٠ / ٢٥ ]

قال ابن القيم - رحمه الله - :

« كل حديث في ذكر صوم رجب وصلاة بعض الليالي فيه فهو كذب مفترى . »

[ المنار المنيف ص : ٩٦ ]

️قال الحافظ ابن حجر رحمه الله :

" لم يرد في فضل شهر رجب، ولا في صيامه ولا صيام شيء منه معين، ولا في قيام ليلة مخصوصة فيه حديث صحيح يصلح للحجة ".

[ تبيين العجب، ص: 11 ]
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
حضرت عوف اعرابی رحمه الله نے کہا :

ایک آدمی امام حسن بصری رحمہ الله سے کہا کہ مجھے موت سے خوف ہے!

فرمایا :
یہ اس لئے ہے کہ تم نے اپنا مال اپنے پاس محفوظ کر رکھا ہے.
اگر تم اسے آگے بھیجتے تو اس کے پاس جانے سے تمہیں مسرت ہوتی.

المجالسة وجواهر العلم : 1569
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
☄☄مرده كون
========
ابن جوزی كهتے هیں :

" میت وه نهیں جس كی روح پرواز كر گئی , میت تو وه هے جو سمجھتا نهیں كه اس كے رب كے اس پر كیا حقوق هیں ___ "

__________________________

قال ابن الجوزي :

ليس الميت من خرجت روحه من جنبيه وإنما الميت من لا يفقه ماذا لربه من الحقوق عليه .

[التذكرة ١٨]
 
Top