• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412

قال الامام ابن القيم رحمه الله :
(( قِلَّةُ الْحَيَاءِ مِنْ مَوْتِ الْقَلْبِ وَالرُّوحِ. فَكُلَّمَا كَانَ الْقَلْبُ أَحْيَى كَانَ الْحَيَاءُ أَتَمَّ. ))

__________________
ابن القیم رحمہ اللہ كہتے هیں :
" حیاء كی قلت دل اور روح كی موت كی بدولت هے , پس دل جتنا زنده هوگا حیاء بھی اتنی مكمل هو گی _____ "
[ مدارج 2/248 ]
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بغیر_علم_كے_دین_میں_گفتگو کرنا‬!!
=================

ومن تكلم في الدين بلا علم كان كاذبا وإن كان لا يتعمد الكذب
____________________
ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے هیں :
"دین كے متعلق جو بغیر علم كے گفتگو كرے وه جھوٹا هے , خواه وه جان بوجھ كر جھوٹ نه بھی بولے."
الكتب» مجموع فتاوى ابن تيمية» المنطق» كتاب المنطق» مسألة هل عقل الإنسان عرض وهل الروح هي النفس» فصل مكان سكن الروح في الجسد» شرح كلمات لعبد القادر في كتاب فتوح الغيب
12369053_1644866269114162_4213479798382204543_n.jpg
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
ماشاء اللہ، بہت عمدہ سلسلہ.

اللہ تعالیٰ تمام شرکت کرنے والے بھائیوں کو جزائے خیر عطا فرمائے. آمین

Sent from my Nokia_XL using Tapatalk
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
انسانى شيطان

ابن تیمیه رحمہ اللہ فرماتے هیں :

" شیطان جن جب مغلوب هو جائے تو وسوسے ڈالتا هے اور انسانی شیطان جب مغلوب هو جائے تو جھوٹ بولتا هے،،،، "

_________________________

قال ابن تيمية رحمه الله- :

(( شيطان الجن إذا غلب وسوس، وشيطان الإنس إذا غلب كذب. ))

[ مجموع الفتاوى ٦٠٨/٢٢ ]
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
امام #ذہبی رحمہ الله نے فرمایا :

جب فتنے عام ہوجائیں تو...


سنت طیبہ کو لازم پکڑیں
خاموشی اختیار کریں
غیر متعلقہ کام کے پیچھے نہ پڑیں
جو بات سمجھ میں نہ آئے اسے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی طرف پلٹائیں
اور رک جائیں...اور کہیں کہ اللہ بہتر جانتا ہے.


السير 20/141)
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
امام #ذہبی رحمہ الله نے فرمایا :

جب فتنے عام ہوجائیں تو...


سنت طیبہ کو لازم پکڑیں
خاموشی اختیار کریں
غیر متعلقہ کام کے پیچھے نہ پڑیں
جو بات سمجھ میں نہ آئے اسے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی طرف پلٹائیں
اور رک جائیں...اور کہیں کہ اللہ بہتر جانتا ہے.


السير 20/141)
قال الذهبي: إذا وقعت الفتن فتمسك بالسنة والزم الصمت ولا تخض فيما لايعنيك وماأشكل عليك فرده إلى الله ورسوله وقف وقل: الله أعلم. السير(20/141)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
’’جو اپنے سے اتفاق کرنے والے سے ہی ولاء (محبت اور دوستی ) رکھے، اختلاف رکھنے والے سے دشمنی رکھے اور اس طرح مسلمانوں کی جماعت میں افتراق پیدا کرے، آراء اور اجتہادات کے مسائل میں جو اس کے ساتھ اتفاق نہیں کرتا اسے کافر اور فاسق قرار دے اپنے مخالف سے، جو کہ اس کی موافقت نہیں کرتا، قتال کو جائز قرار دے، تو ایسے ہی لوگ اہل تفرق اور اہل اختلاف ہیں ۔‘‘
(مجموع الفتاویٰ، ج۳ص ۳۴۹)
چنانچہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کو یہ درجہ دیتا ہے کہ جو اس سے محبت کرتا اور موافقت رکھتا ہے اس کا شمار اہلسنّت والجماعت میں ہوگا اور جو اس سے اختلاف رکھتا ہے اسے اہل بدعت اور اہل تفرقہ گردانتا ہے …تو یہی اہل بدعت وضلال اور اہل تفرق ہیں‘‘۔
(مجموع الفتاویٰ، ج۳ ص ۳۴۷)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
شیخ الاسلام ابن تیمیہ فرماتے ہیں :
(اہل سنت کا یہ عقیدہ ہے کہ ) جب مجتہد درست اجتہاد کرتے ہیں تو ان کو دو نیکیاں ملتی ہیں۔ اور اگر ان کا اجتہاد غلط ہو تو بھی ان کو اجتہاد کرنے سے ایک نیکی ملتی ہے نیز ان کی یہ اجتہادی غلطی معاف ہو جاتی ہے۔ جبکہ اہل ضلال و گمراہی غلطی لگنے اور گناہ کو لازم و ملزوم ٹھہراتے ہیں۔ کبھی تو غلو کرتے ہوئے یہ کہتے ہیں کہ وہ (ائمہ) معصوم ہیں اور کبھی تفریط کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ (ائمہ مجتہدین) خطا کی بنا پر گنہگار ہیں جبکہ اہل علم اور اہل ایمان ان حضرات کو نہ معصوم قرار دیتے ہیں اور نہ ہی گناہ گار …
(مجموع الفتاویٰ،ج۳۵ ص۶۹-۷۰)
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
ابن مقفع رحمه الله نے کہا :

⬅ عقلمند کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے پاس دو آیئنے رکھے :

پہلے آئینے میں وہ اپنی برائیاں دیکهے اور اپنی اصلاح کرے...

دوسرے آئینے میں وہ لوگوں کی اچهائیاں دیکھے اور انہیں اپنانے کی کوشش کرے.

الأدب الصغير 76
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
کافر کہنے میں جلدی کرنا
قال شيخ الإسلام ابن تيمية :
المبادرة إلى التكفير ؛ إنما تغلب على طباع مَن يغلب عليهم الجهل

______________________
ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
تكفیر میں وه لوگ جلدی كرتے ہیں جن كی طبیعت پر جہالت غالب ہوتی ہے۔
{السبعينية: ٣٤٥}
Photex999.png
 
Top