• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"جو اپنے نفس کو پہچان لیتا ہے وہ لوگوں کے عیب تلاش کرنے کی بجائے اپنے نفس کی اصلاح میں لگ جاتا ہے اور جو اپنے رب کو پہچان لیتا ہے وہ اپنی خواہشات کے پیچھے چلنے کی بجائے اپنے رب کو راضی کرنے میں لگ جاتا ہے۔"
امام ابن القیم رحمہ اللہ
[كتاب الفوائد صـ57]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال شيخ الإسلام ابن تيميَّة رحمه الله :"... ومما ينبغي أن يعلم أن القرآن والحديث إذا عُرِف تفسيره من جهة النبي صلى الله عليه وسلم لم يُحتج في ذلك إلى أقوال أهل اللغة... ".
[الفرقان بين الحق والبطلان:٢٣٤].

اور یہ جان لینا چاہئے! کہ جب قرآن وحدیث کی تفسیر(وضاحت)
نبیﷺکیطرف سے مل جائے، تو اسمیں اہل لغت کے اقوال کیطرف رجوع کرنے کی ضرورت نہیں!
(شیخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"آدمی ایمان کی حلاوت چکھ نہیں پاتا جب تک کہ اس پر ہر طرف سے آزمایشیں نہ ٹوٹ پڑیں!"
محدث سفیان ثوری رحمہ اللہ
‏(تاريخ بغداد ٧/٥٤٥)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"ہنسنا بالکل ہی ترک کر دینا تکبر، ظلم اور برے اخلاق میں سے ہے۔"
امام ابن القيم رحمہ اللہ
[هداية الحيارى : ٧٥]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"بیٹے! ہزار دوست بنا لو کہ ہزار بھی تھوڑے ہیں مگر ایک بھی دشمن مت بنانا کہ ایک بھی زیادہ ہے!"
حکیم لقمان رحمہ اللہ
‏(أدب الدنيا والدين للماوردي#341)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"جب اپنے من میں غفلت پاؤ تو اسے قبروں کا نظارہ کراؤ اور یاد دلاؤ کہ کوچ کا دن قریب ہے!"
علامہ ابن الجوزی رحمہ اللہ
(ابن الجوزي⁩ | صيد الخاطر #٥١٣)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"دوستوں میں جدائی اور احباب میں قطع تعلقی کی ابتدا اکثر و بیش تر مزاح سے ہوتی ہے!"
محدث ابنِ حبان رحمہ اللہ
(روضة العقلاء #1-78)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام سفیان ثورى رحمہ الله معروف زاہد ابراہیم بن ادہم رحمہ الله کے پاس آیا کرتے اور کہتے:
"ابراہیم ! دعا کیجیے کہ اللہ ہماری موت توحید پر کرے۔"
(الثبات عند الممات لابن الجوزي : ۸۰)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
شیخ الاسلام ابن تيمية رحمه الله کا اپنے مخالفین کے ساتھ حسنِ سلوک دیکھ کر ان کے ایک قریبی ساتھی کہا کرتے تھے :
”کاش میں اپنے دوستوں کے حق میں ایسا ہو جاؤں، جیسے ابنِ تیمیہ اپنے دشمنوں کے حق میں ہیں۔“
(مدارج السالكين لابن القيم : ٣٤٥/٢)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"دنیا میں اصل زاہد وہ شخص ہے جو صرف رزقِ حلال پر اکتفا کرے (چاہے بظاہر وہ دنیا سے بہت محبت رکھتا ہو)۔
اور دنیا میں رغبت رکھنے والا انسان وہ ہے، جو اس کی پرواہ نہ کرے کہ جو وہ کما رہا ہے وہ حلال ہے یا حرام! (چاہے بظاہر وہ دنیا سے بیزار نظر آتا ہو)۔"
ابو امیتہ رحمہ اللہ
[الزهد ٣٢]
 
Top