• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
إياس بن قتادہ رحمه الله نے اپنی داڑھی میں سفید بال دیکھا تو فرمایا:
"لگتا ہے موت کا بُلاوا آ گیا"
(بهجة المجالس: ٢١٩)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”إنَّمَا هِيَ أيَّامٌ قَلَائِل وَالْمَوْعِدُ الْجَنَّة“
یہ کچھ دنوں کی بات ہے، اصل ٹھکانہ تو جنت ہے۔
[ابن الجوزی-صفة الصفوة ١/١٢٢]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن القيم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"انصاف یہ ہے کہ آپ اپنے مخالف کو بھی اسی پیمانے سے ماپیں جس سے اپنے آپ کو ماپتے ہیں۔"
(تهذيب السنن: 122/1)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ابو عبد الرحمن حبلى کہتے ہیں :
” کلمہ حکمت سے بڑھ کر کوئی افضل ہدیہ نہیں جو تم اپنے بهائی کو دو “
(مسند الدارمی 363)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”رسول اللہﷺ کے طریقے اور راستے پر میانہ چال چلنے والا کسی دوسرے تیسرے کے راستے پر سرپَٹ دوڑنے والے سے جیت جائے گا۔“
(لطائف المعارف لابن رجب : 283)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن جریر طبری رحمه الله فرماتے ہیں :
"بے شک اللہ تعالی نے مومنوں کو ایک دوسرے کا ہر قسم کا مذاق اڑانے سے منع فرما دیا ہے۔"
(تفسیر الطبری ، 22/376)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ربیع بن خثیم رحمه الله اس قدر نگاہیں جھکائے رکھتے تھے کہ عورتیں انہیں نابینا سمجھتی تھیں۔
(ذم الھوی: ٨٦)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن قیم فرماتے ہیں:
"کسی نعمت کا چِھن جانا دو باتوں کی وجہ سے ہوتا ہے!
اللہ کے تقوے کو چھوڑ دینا اور لوگوں سے برا سلوک کرنا"

أحكام أهل الذمة (٨٨/١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"سلف صالحین ناپسند کرتے تھے کہ کسی بندے پر مکمل دن گزر جائے اور وہ مصحف (قرآن مجید) نہ کھولے۔"

(تفسير ابن كثير : ٦٨/١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
" تكفیر میں وه لوگ جلدی كرتے ہیں جن كی طبیعت پر جهالت غالب ہوتی ہے "

(السبعینیة:345)
 
Top