• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
'' إحذروا من علماء السوء کما تحذرون من إبلیس ، وھکذا احذروا من الحزبیة '' ( المصارعۃ : 252 )

مقبل بن ھادی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
” علمائے سوء سے اس طرح بچو جیسے تم ابلیس سے بچتے ہو اور اسی طرح حزبیت سے بچو ۔“
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
خود بھی ہلاک ہو جاؤ گے اور دوسروں کو بھی کرو گے!

امام دارمی رحمه الله نے فرمایا :
سیدنا ابن عمر نے جابر بن زید سے طواف کرتے ہوئے کہا :
اے ابوالشعثاء !! آپ بصرہ کے فقہاء و علماء میں سے ہیں ، تو آپ قرآن و سنت اور صحابہ کے طریقے کے علاوہ کسی طرف التفات نا کرنا ، اگر آپ نے ایسا کیا تو خود بھی ہلاک ہو گے اور دوسروں کو بھی کرو گے

(سنن الدارمی ، رقم:166, أثر حسن )
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”حاسد شخص گھٹن کا شکار رہتا ہے۔ اس کی لڑائی بندوں سے پہلے اللہ سے ہوتی ہے، کیونکہ وہ لسانِ حال سے اللہ پر معترض ہوتا ہے کہ اس نے فلاں کو مال، جاہ، علم یا منصب کیوں دے دیا۔ تو ایسے شخص کا سینہ کیسے کشادہ ہو جو رب پر معترض اور اس کی تقسیم سے ناخوش ہے ؟!“
(شیخ محمد امان الجامي رحمه الله)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
شیخ حماد بن محمد الانصاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
کتابیں میرے نزدیک بادشاہوں کے محلات سے بہتر ہیں۔
( المجموع فی ترجمته : 1 / 395 )
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
مخلوق نہ تو کسی بیمار کو شفا دے سکتی ہے نہ کسی بانجھ کو اولاد، نہ کسی گمراہ کو ہدایت اور نہ کسی مصیبت زدہ کو عافیت، اللہ الوھاب ہی ان کاموں کی طاقت رکھتا ہے۔

[امام خطابى رحمه الله || شأن الدعا : ١٣٣]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال ﺳﻔﻴﺎﻥُ ﺑﻦُ عُیَینةَ:
"اﻟﻐﻴﺒﺔُ ﺃﺷﺪُّ مِـن اﻟﺪَّﻳﻦ، اﻟﺪَّﻳﻦُ ﻳُﻘﻀﻰٰ، ﻭاﻟﻐﻴﺒﺔُ ﻻ ﺗُﻘﻀﻰٰ."

((حِليَةُ الأولياء ٢٧٥/٧))

غیبت قرض سےبھی سخت(خطرناک) ہے(کیونکہ) قرض تو ادا کردیا جاتا ھے لیکن غیبت ادا نہیں کی جاتی(اس کا بدل نہیں)
سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
مجھے نبیﷺ کی امت میں نہیں! بلکہ تمام امتوں کی عورتوں میں امی عائشہ ؓ سے بڑی عالمہ دکھائی نہیں دیتی۔
امام ذھبی رحمہ اللہ

( سیر اعلام النبلاء : 431/2)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال الحسن - رحمه الله -:
( المسلم ينشر الحكمة، فإن قبلت ؛ حمد الله،
وإن رُدت حمد الله) .


مومن حکمت کی بات نشر کرتا ہے، قبول کر لی جائے تو خدا کی حمد کرتا ہے اور رد کی جائے تو بھی خدا کی حمد کرتا ہے!
حسن بصری رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
علما نہ ہوں تو لوگ چوپایوں کے مانند ہو جائیں!
لولا العلماء لصار الناس مثل البهائم:
الحسن البصری رحمہ اللّٰہ
(صیدالخاطر، ص193)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال الإمام الأوزاعي - رحمه الله - :

" من أطال قيام الليل ، هوّن الله عليه وقوفَ يوم القيامة".

سير أعلام النبلاء ٧/ ١١٩

جو قیام اللیل لمبا طویل کرے گا، اللہ اس پر روز ِ قیامت کا قیام ہلکا کردے گا۔
امام اوزاعی رحمہ اللہ
 
Top