• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
کوئی ہفتہ پہلے دار السلام لاہور آفس میں اس کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی ہے۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
میرا خیال ہے کہ نہیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جی چند دن بہلے یہ کتاب ایک دوست کے پاس دیکھی ، انتہائی خوبصورت اور دیدہ زیب طباعت ہے جیساکہ دار السلام کی عموما مطبوعات ہوتی ہیں ۔ شروع میں مفصل مقدمہ ہے ، چند صفحات ہی پڑھے ہیں ، کافی معلوماتی اور پرمغز مقدمہ ہے ۔
کافی مبالغہ آمیز خبریں سننے میں آئی ہیں ، اس کتاب کے متعلق ، خدشہ یہ ہے کہ اس پر نقد بھی اسی شد و مد سے سامنے آئے گا ۔
بہر صورت اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ایک عظیم علمی کارنامہ ہے ۔ اللہ تعالی مؤلف کی عمر میں برکت عطا فرمائے ، اور انہیں احادیث رسول کی اس خدمت پر جزائے خیر سے نوازے ۔
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.کسی کے پاس "الجامع الکامل في الحديث الصحيح الشامل" PDF میں ہو تو بتا دے..
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
کتاب طبع تو ہو گئی ہے لیکن اس میں ایک خامی محسوس ہو رہی ہے کہ کہ احادیث کی ترقیم نہیں ہے اگر اس کی ترقیم کر دی جاتی یا کسی معروف کتاب کی ترقیم کے ساتھ ذکر کر دیا جاتا تو زیادہ انفع ہوجاتا ہے
لیکن میرے ایک شاگرد جو کہ جامعہ اسلامیہ میں پڑھ رہے ہیں انہوں نے بتایا ہے کہ یہی کتاب ترقیم کے ساتھ مصر کا کوئی ادارہ بھی طبع کر رہا ہے
واللہ اعلم بالصواب
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
یہ کہاں سے ملے گی؟ دار السلام کی ویب سائٹ پر تو نہیں ہے!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
لیکن میرے ایک شاگرد جو کہ جامعہ اسلامیہ میں پڑھ رہے ہیں انہوں نے بتایا ہے کہ یہی کتاب ترقیم کے ساتھ مصر کا کوئی ادارہ بھی طبع کر رہا ہے
واللہ اعلم بالصواب
تنبيه: الكتاب طبع بدون تشكيل وترقيم للأحاديث. وقد تعمد ذلك المصنف, لأنه قد تفوته أحاديث فيريد ان يضيفها في الطبعة الثانية وهذا سيسبب إشكالا في الترقيم لو خرج الكتاب مرقما الآن, فأراد أن يكون الترقيم والتشكيل بعد مراجعة الكتاب مراجعة دقيقة ربما تأخذ سنة أو أكثر. وإذا انتهى منها فسيصدر الكتاب في الطبعة الثانية مرقما مشكولا.
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
86
السلام علیکم ! یہ کتاب یعنی الجامع الکامل پی ڈی ایف میں اگر کہیں سے مل سکتی ہے تو براہِ مہربانی لنک بتا کر ممنون فرمائیں ۔شکریہ
 
Top