• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الجامع الکامل ویب سائٹ اور ایپلی کیشن

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,137
ری ایکشن اسکور
4,484
پوائنٹ
376
الحمدللہ تراث خیر القرون کے نام سے ویب سائٹ لانچ ہو چکی ہے جس۔ میں الجامع الکامل کا ریسرچ انجن بنا دیا گیا ہے ۔

دینی طالب علم و علماء اور محققین کیلئے #تراث_خیرالقرون ایک انمول ہدیہ ہے جس میں علوم اسلامیہ کا سمندر موجود ہے الحمد للہ

الحمدُ للَّهِ الَّذي بنعمتِه تتمُّ الصَّالحاتُ

تمام تعریفیں اسی رب جلیل کیلئے ہیں جس نے اس کام کو سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائی اور درود و سلام اسی بابرکت ذات کے لیے جن کے کلام کو عصر حاضر میں جمع کرنے کی سعادت ہمارے استاد محترم محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کو ملی اور مجھے اس کی ویب سائٹ اور ایپ بنانے کی توفیق ملی

ذَٰلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاءُ ۚ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ

اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نازل ہوں ان نفوس جلیلہ پر کہ جن کی بدولت ہمیں سیدالاولین و الآخرين صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شب و روز اور عبادات کا علم ہوا اور ان لوگوں نے دین پہچانے میں اپنا حق ادا کردیا اور رب العالمین کی طرف سے عظیم سند کے حق دار بن گئے

رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ

یہ ایپ جیسا کہ ویڈیو میں ذکر کیا کہ محدث مدینہ سے اجازت لے کر اس پر کام شروع کیا لیکن پھر رک گیا اور کافی رکا رہا اس کی کئی وجوہات تھیں اور شیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ کئی مرتبہ مجھے یاد دھانی کروا چکے لیکن میں انہیں کہتا رہا کہ ابھی انتظار کریں اس پر کام ہوگا إن شاء اللہ

اور پھر اس پر کام شروع کیا تو پھر اس میں ہی مصروفیات جاری رکھیں اور اب الحمدللہ یہ ویبسائٹ تیار ہوکر منظر عام پر موجود ہے اور صرف رب جلیل کی رضا کے لیے یہ سب ہے اور دنیاوی طور پر اس سے ایک پیسہ بھی کمانے کی سوچ ہرگز نہیں ہے

آپ اسے استعمال کریں دیکھیں آپ کو کیا کیا کمی لگتی ہے یا کوئی بہتر مشورہ ہے تو وہ بھی بتائیں إن شاء اللہ آپ کی رائے کا خیرمقدم کیا جائے گا

ایپ اور ویبسائٹ کا نام تراث خيرالقرون ہے اور خیرالقرون سے مجھے عشق ہے جسے میں الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا لہٰذا یہ سیدالاولین و الآخرين صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جانثاروں کی طرف منسوب ہے

ویبسائٹ کا لنک درج ذیل میں ہے کلک کریں دیکھیں اور علم کی پیاس بجھائیں دوسروں سے شیئر کریں اور اپنے لیے بھی اجر پائیں کیونکہ آپ کے شیئر سے جو کوئی بھی اسے دیکھے گا اس میں آپ کا اجر بھی شامل ہوجائے گا إن شاء اللہ

اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رخِ زیبا لے کر

اسی لیے میں کہتا ہوں کہ تم سارا جہان چھان مارو لیکن میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جانثاروں جیسا ایک بھی نہ ڈھونڈ پاؤ گے #سعیدیات

رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ

#خیرالقرون

✍أبــــــــو حــــــــن، میـــــــاں سـعیـــــــــد

اللہ تعالیٰ اپنی رضا کے لیے قبول فرمائے اور اسے خیرالقرون سے لیکر آج تک کے محدثین و اہل علم کیلئے اور میرے اور میرے والدین اور اہل خانہ اور بچوں اور معاونین کیلئے صدقہ جاریہ بنائے اور حاسدین کے حسد اور شریروں کے شر سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین
 
Mahmood Alam

رکن
شمولیت
فروری 24، 2012
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
46

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ: اللہ رب العزت آپ کے اس عظیم کام پر آپ اور تمام متعلقین احباب کو اجر عظیم سے نوازے اور اسے زخیرۂ آخرت بنائے اور علم کے پیاسوں کو اس سے سیراب فرمائے۔ آمین ۔
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,137
ری ایکشن اسکور
4,484
پوائنٹ
376
ایپلی کیشن بھی لانچ ہو چکی ہے ۔

انتظار کی گھڑیاں ختم

الحمدللہ #تراث_خیرالقرون ایپ اب گوگل پلے سٹور پر لانچ ہوچکی ہے اور ہر ایک کیلئے عام دستیاب ہے

اب آپ خیرالقرون کی علمی تراث سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں إن شاء اللہ

گوگل پلے سٹور کا لنک درج ذیل ہے

الجامع الکامل مکمل مع محدث مدینہ دکتور محمد عبداللہ اعظمی (المعروف بالضیاء) رحمہ اللہ کی تحقیق اور مفصل دراسۃ الحدیث کے ساتھ

اسی طرح تلخیص الجامع الکامل اور ذیلی مترجم کتب

صحیح سیرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محدثین کے منہج پر

صحیح فضائل صحابہ محدثین کے منہج پر

فتنوں اور قرب قیامت کے حالات و واقعات

یہ کتب خریدنے یا اپنی مفید آراء و تجاویز کے لیے
واٹس ایپ
+923024056187
پر رابطہ کریں۔

13 لاکھ 79 ہزار احادیث کا ذخیرہ اور حدیث سرچ کا آپشن

42 ہزار سے زائد رواۃ الحدیث بائیو ڈیٹا اور راوی سرچ کا آپشن

15 سو سے زائد کتب اور کتاب سرچ کا آپشن

قرآن کی تلاوت اور مختلف تراجم اور تفاسیر اور آیت سرچ کا آپشن

حفظ کیلئے تکرار کا زمرہ جس میں بچے اپنا سبق سن بھی سکتے ہیں مختلف قرأ کی آواز میں اپنا سبق سنا بھی سکتے اور ٹیسٹ کرسکتے ہیں

شذرات میں سلف صالحین کی نصیحتیں اور اقوال

سلف صالحین میں ان کے حالات و تعارف

قرآن کی آیات، احادیث و ترجمہ، شذرات، سلف صالحین کے اقوال کے خوبصورت پوسٹر بنا سکتے ہیں

آڈیو کتب جنہیں آپ آرام سے سن سکتے ہیں اور اس کے علاوہ بہت کچھ

خود بھی انسٹال کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں اور اس پوسٹ کو اپنی وال اور گروپس میں نشر کریں اور اللہ تعالیٰ سے اجر کی امید رکھیں إن شاء اللہ

#turathkhairalquroon

#سعیدیات

✍ أبــــــــو حــــــــن، میـــــــاں سـعیـــــــــد
 
Top