ابھی تو آپ فرمارہے تھے کہ اہل سنت جناب ابو طالب کے کفر پر متفق ہیں اور جب دلیل دی گئی کہ صرف وہابی ہی اس پر متفق ہیں تو اب یہ بات کہیں تو دیوبندی وہابی کا موقف بھی پیش کردوں ایمان ابو طالب پریہ تو ابوجہل کا بھی اسلام ثابت کردے۔۔۔
ابھی تو آپ فرمارہے تھے کہ اہل سنت جناب ابو طالب کے کفر پر متفق ہیں اور جب دلیل دی گئی کہ صرف وہابی ہی اس پر متفق ہیں تو اب یہ بات کہیں تو دیوبندی وہابی کا موقف بھی پیش کردوں ایمان ابو طالب پریہ تو ابوجہل کا بھی اسلام ثابت کردے۔۔۔
کیا آپ کے پا س کوئی ایسی واضح دلیل ہے جس یہ ثابت ہو کہ ابو طالب ایما ن لے آئے تھے؟جناب ابو طالب کے لئے نفع کی تشریح خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمائی ہے اس بات پر غور کریں
آپ کہیں ایک جگہ پر ٹکیں گے کہ نہیںیہ کیا آپ قرآن و حدیث کے دلائل کے جواب میں منکر حدیث کی طرح عقلی دلیل عنایت فرمارہے ہیں اور اس کا برملا اظہار بھی فرمارہے ہیں
چلیں پھر انتظار کرلیتے ہیں آپ کی فرصت کا لیکن یاد رہے صرف عقلی دلیل سے کام نہیں چلے گا انتظار ہے آپ کے سو کال ڈوز کا
اچھا۔۔۔ابھی تو آپ فرمارہے تھے کہ اہل سنت جناب ابو طالب کے کفر پر متفق ہیں اور جب دلیل دی گئی کہ صرف وہابی ہی اس پر متفق ہیں تو اب یہ بات کہیں تو دیوبندی وہابی کا موقف بھی پیش کردوں ایمان ابو طالب پر
صرف جناب ابوطالب کے اشعار کی بناء پر یہ نہیں کہہ رہا بلکہ قرآن وحدیث کے جودلائل دئے ہیں ان سے آپ صرف نظر کیوں فرمارہے ہیں اشعار تو مذید تقویت کے لئے پیش کئے ہیں وہ بھی صرف وہ اشعار جو صحیح بخاری میں بیان ہوئے اگر پورا دیوان پیش کردیا جائے تو کوئی راہ فرار ہی باقی نہ بچےآپ کہیں ایک جگہ پر ٹکیں گے کہ نہیں
اب میں آپکی ایک بات کو لیتا ہوں پہلے اسکا فیصلہ کریں گے پھر آگے بڑھیں گے
اب میرے ساتھ آپ صرف اسی بات پر بات کر سکتے ہیں ہاں جب آپ مان لیں گے کہ یہ دلیل میری ٹھوس نہیں تھی تو اگلی بات کروں گا ورنہ میرا جواب وہی ہو گا کہ واذا خاطبہم الجاھلون قالوا سلاما
آپکا دعوی
آپنے اوپر ابو طالب کا شعر لکھا اور مندرجہ ذیل دعوی کیا ہے
(ترجمہ) گورا رنگ ان کا، وہ حامی یتیموں، بیواؤں کے لوگ ان کے منہ کے صدقے سے پانی مانگتے ہیں۔
یہ اشعار جناب ابو طالب کے ہیں جو صحیح بخاری میں بیان ہوئے ان اشعار پر غور کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ یہ کسی ایمان والے کے اشعار ہیں لیکن آج کے وہابی اس بات کے منکر ہیں تو سوال تو وہابیوں کے ایمان پر اٹھانا چاہئے نہ کہ جناب ابو طالب کے ایمان پراس سے ثابت ہوتا ہے کہ ابو طالب ایمان والے تھے
میرا مطالبہ نما سوال ہے کہ
کیا اس طرح کے اشعار لکھنے والے کے بارے غور کرنے سے ہمیشہ یہی معلوم ہو گا کہ وہ مومن ہے کچھ اور نہیں دیکھا جائے گا
اب جیسے ہے کہ روز قیامت جب تک سات سوالوں کا جواب نہیں دے گے ہل نہیں سکیں گے میرے بھی جب تک اس سوال کا جواب نہیں دیں گے آپ کو ہلنے نہیں دوں گا
بہرام
صرف جناب ابوطالب کے اشعار کی بناء پر یہ نہیں کہہ رہا بلکہ قرآن وحدیث کے جودلائل دئے ہیں ان سے آپ صرف نظر کیوں فرمارہے ہیں اشعار تو مذید تقویت کے لئے پیش کئے ہیں وہ بھی صرف وہ اشعار جو صحیح بخاری میں بیان ہوئے اگر پورا دیوان پیش کردیا جائے تو کوئی راہ فرار ہی باقی نہ بچے
فإن لم تفعلوا ولن تفعلوا فاتقوا النار التي وقودها الناس والحجارة أعدت للكافرين ۔کیا آپ کے پا س کوئی ایسی واضح دلیل ہے جس یہ ثابت ہو کہ ابو طالب ایما ن لے آئے تھے؟