• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الرد الشیعہ الرافضہ ایمان ابو طالب

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
یہ تو ابوجہل کا بھی اسلام ثابت کردے۔۔۔
ابھی تو آپ فرمارہے تھے کہ اہل سنت جناب ابو طالب کے کفر پر متفق ہیں اور جب دلیل دی گئی کہ صرف وہابی ہی اس پر متفق ہیں تو اب یہ بات کہیں تو دیوبندی وہابی کا موقف بھی پیش کردوں ایمان ابو طالب پر
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
ابن حجر العسقلاني نے اپنی کتاب الإصابة في معرفة الصحابة میں جناب ابو طالب کا ذکر کیا ہے جیسا کہ کتاب کے نام سے ظاہر ہے کہ یہ کتاب صحابہ کی پہچان اور معرفت حاصل کرنے کے لئے لکھی گئی ہے اور اس کتاب میں امام ابن حجر عسقلانی کا جناب ابو طالب کا عنوان باندھ کر ذکر کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ امام ابن حجر عسقلانی جناب ابو طالب کو صحابہ میں شمار کرتے ہیں
حوالہ اور لنک
الإصابة في معرفة الصحابة ، ابن حجر العسقلاني ،الصفحة : 1354
http://www.alwaraq.net/Core/AlwaraqSrv/bookpage?book=264&session=ABBBVFAGFGFHAAWER&fkey=2&page=1&option=1
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
دیو بندی وہابیوں کا نکتہ نظر کفر ابو طالب کی بحث میں
مولوی اشرف علی تھانوی بیان القرآن میں لکھتے ہیں

صحیح مسلم میں اس آیت کا شان نزول ابوطالب کے بارے میں مروی ہے لیکن عموم الفاظ سے دوسروں کو بھی شامل ہے صاحب روح نے کہا ہے کہ بے ضرورت اس مسئلہ میں کلام کرنایا ان کو براکہناموجب تاذی علویین کا یقینا اورخودحضورکی تاذی کا موجب احتمالاہے پس احیتاط بہترہے (تفسیر سورہ قصص )

یعنی سکوت کیا جائے گا

علامہ شبیراحمد عثمانی تفسیرعثمانی میں لکھتے کہ
تنبیہ:حضورکے والدین کے بارہ میں علماء اسلام کے اقوال بہت مختلف ہیں بعض نے ان کو مومن وناجی ثابت کرنے کے لیے مستقل رسالے لکھے ہیں اورشراح حدیث نے محدثانہ اورمتکلمانہ بحثیں کی ہیں احتیاط وسلامت روی کا طریقہ اس میں یہ ہے کہ زبان بند رکھی جائے اورایسے نازک مسائل میں خوض کرنے سے احتراز کیا جائے

اہل سنت تو اہل سنت خود وہابی مذہب میں بھی اس بات میں اختلاف ہے اور آپ ایسے اہل سنت کا اجماع بتارہے ہیں
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
جناب ابو طالب کے لئے نفع کی تشریح خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمائی ہے اس بات پر غور کریں
کیا آپ کے پا س کوئی ایسی واضح دلیل ہے جس یہ ثابت ہو کہ ابو طالب ایما ن لے آئے تھے؟
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
یہ کیا آپ قرآن و حدیث کے دلائل کے جواب میں منکر حدیث کی طرح عقلی دلیل عنایت فرمارہے ہیں اور اس کا برملا اظہار بھی فرمارہے ہیں
چلیں پھر انتظار کرلیتے ہیں آپ کی فرصت کا لیکن یاد رہے صرف عقلی دلیل سے کام نہیں چلے گا انتظار ہے آپ کے سو کال ڈوز کا
آپ کہیں ایک جگہ پر ٹکیں گے کہ نہیں
اب میں آپکی ایک بات کو لیتا ہوں پہلے اسکا فیصلہ کریں گے پھر آگے بڑھیں گے
اب میرے ساتھ آپ صرف اسی بات پر بات کر سکتے ہیں ہاں جب آپ مان لیں گے کہ یہ دلیل میری ٹھوس نہیں تھی تو اگلی بات کروں گا ورنہ میرا جواب وہی ہو گا کہ واذا خاطبہم الجاھلون قالوا سلاما
آپکا دعوی

آپنے اوپر ابو طالب کا شعر لکھا اور مندرجہ ذیل دعوی کیا ہے

(ترجمہ) گورا رنگ ان کا، وہ حامی یتیموں، بیواؤں کے لوگ ان کے منہ کے صدقے سے پانی مانگتے ہیں۔
یہ اشعار جناب ابو طالب کے ہیں جو صحیح بخاری میں بیان ہوئے ان اشعار پر غور کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ یہ کسی ایمان والے کے اشعار ہیں لیکن آج کے وہابی اس بات کے منکر ہیں تو سوال تو وہابیوں کے ایمان پر اٹھانا چاہئے نہ کہ جناب ابو طالب کے ایمان پراس سے ثابت ہوتا ہے کہ ابو طالب ایمان والے تھے

میرا مطالبہ نما سوال ہے کہ
کیا اس طرح کے اشعار لکھنے والے کے بارے غور کرنے سے ہمیشہ یہی معلوم ہو گا کہ وہ مومن ہے کچھ اور نہیں دیکھا جائے گا

اب جیسے ہے کہ روز قیامت جب تک سات سوالوں کا جواب نہیں دے گے ہل نہیں سکیں گے میرے بھی جب تک اس سوال کا جواب نہیں دیں گے آپ کو ہلنے نہیں دوں گا
بہرام
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ابھی تو آپ فرمارہے تھے کہ اہل سنت جناب ابو طالب کے کفر پر متفق ہیں اور جب دلیل دی گئی کہ صرف وہابی ہی اس پر متفق ہیں تو اب یہ بات کہیں تو دیوبندی وہابی کا موقف بھی پیش کردوں ایمان ابو طالب پر
اچھا۔۔۔
علی بہرام!۔۔۔ ہمارا موقف حدیث سے ثابت ہے۔۔۔
رہی بات لفظ وہابی کی تو ہر وہ شخص جو رافضیت پر گرفت کرتا ہے۔۔۔
عقائد کی بنیاد پر تو یہ لعین فرقہ انہیں وہابی کے نام سے منسوب کردیتا ہے۔۔۔
یہ باتیں ہر خاص وعام کے علم میں ہیں۔۔۔ اسلئے کوئی مضبوط دلیل دیجئے۔۔۔
رہی بات محترم طاہر القادری صاحب کی!۔۔۔تو!۔۔۔
جس طرح رافضیت اور قادیانیت اپنی نسبت اسلام سے جوڑتے ہیں۔۔۔
تو کیا طاہر القادری کا خود سے اہلسنت والجماعت کی طرف منسوب کرنا۔۔۔! یا۔۔۔
آپ رافضیوں کا طاہرالقادری کی نسبت کو اہلسنت والجماعت سے جوڑنا۔۔
اس بات کی دلیل بن گیا کہ نام نہاد شیخ الاسلام اہلسنت والجماعت سے تعلق رکھتاہے۔۔۔
علی بہرام۔۔۔ چھوڑیں مفروضے اندازیں۔۔۔ کیونکہ پھر سامنے ہوتی ہیں۔۔۔
شرمندگیاں ہی شرمندگیاں۔۔۔ اپنے اسلام کا دفاع کرلیں پہلے۔۔۔
کیونکہ نماز کا تارک کافر ہے۔۔۔ تو جنہوں نے نماز کے اوقات اور طریقے کو۔۔۔
بدل دیا اُن کو کیا کہا جائے گا؟؟؟ اہل علم حضرات رہنمائی فرمائیں۔۔۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
آپ کہیں ایک جگہ پر ٹکیں گے کہ نہیں
اب میں آپکی ایک بات کو لیتا ہوں پہلے اسکا فیصلہ کریں گے پھر آگے بڑھیں گے
اب میرے ساتھ آپ صرف اسی بات پر بات کر سکتے ہیں ہاں جب آپ مان لیں گے کہ یہ دلیل میری ٹھوس نہیں تھی تو اگلی بات کروں گا ورنہ میرا جواب وہی ہو گا کہ واذا خاطبہم الجاھلون قالوا سلاما
آپکا دعوی

آپنے اوپر ابو طالب کا شعر لکھا اور مندرجہ ذیل دعوی کیا ہے

(ترجمہ) گورا رنگ ان کا، وہ حامی یتیموں، بیواؤں کے لوگ ان کے منہ کے صدقے سے پانی مانگتے ہیں۔
یہ اشعار جناب ابو طالب کے ہیں جو صحیح بخاری میں بیان ہوئے ان اشعار پر غور کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ یہ کسی ایمان والے کے اشعار ہیں لیکن آج کے وہابی اس بات کے منکر ہیں تو سوال تو وہابیوں کے ایمان پر اٹھانا چاہئے نہ کہ جناب ابو طالب کے ایمان پراس سے ثابت ہوتا ہے کہ ابو طالب ایمان والے تھے

میرا مطالبہ نما سوال ہے کہ
کیا اس طرح کے اشعار لکھنے والے کے بارے غور کرنے سے ہمیشہ یہی معلوم ہو گا کہ وہ مومن ہے کچھ اور نہیں دیکھا جائے گا

اب جیسے ہے کہ روز قیامت جب تک سات سوالوں کا جواب نہیں دے گے ہل نہیں سکیں گے میرے بھی جب تک اس سوال کا جواب نہیں دیں گے آپ کو ہلنے نہیں دوں گا
بہرام
صرف جناب ابوطالب کے اشعار کی بناء پر یہ نہیں کہہ رہا بلکہ قرآن وحدیث کے جودلائل دئے ہیں ان سے آپ صرف نظر کیوں فرمارہے ہیں اشعار تو مذید تقویت کے لئے پیش کئے ہیں وہ بھی صرف وہ اشعار جو صحیح بخاری میں بیان ہوئے اگر پورا دیوان پیش کردیا جائے تو کوئی راہ فرار ہی باقی نہ بچے
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
صرف جناب ابوطالب کے اشعار کی بناء پر یہ نہیں کہہ رہا بلکہ قرآن وحدیث کے جودلائل دئے ہیں ان سے آپ صرف نظر کیوں فرمارہے ہیں اشعار تو مذید تقویت کے لئے پیش کئے ہیں وہ بھی صرف وہ اشعار جو صحیح بخاری میں بیان ہوئے اگر پورا دیوان پیش کردیا جائے تو کوئی راہ فرار ہی باقی نہ بچے
آپکا دعوی تھا
یہ اشعار جناب ابو طالب کے ہیں جو صحیح بخاری میں بیان ہوئے ان اشعار پر غور کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ یہ کسی ایمان والے کے اشعار ہیں لیکن آج کے وہابی اس بات کے منکر ہیں تو سوال تو وہابیوں کے ایمان پر اٹھانا چاہئے نہ کہ جناب ابو طالب کے ایمان پراس سے ثابت ہوتا ہے کہ ابو طالب ایمان والے تھے

اور میں نے کہا تھا کہ

اب میرے ساتھ آپ صرف اسی بات پر بات کر سکتے ہیں ہاں جب آپ مان لیں گے کہ یہ دلیل میری ٹھوس نہیں تھی تو اگلی بات کروں گا ورنہ میرا جواب وہی ہو گا کہ واذا خاطبہم الجاھلون قالوا سلاما

میرا دوبارہ مطالبہ

آپ اپنے دعوے کے مطابق صحیح بخاری کے اشعار سے ابو طالب کا ایمان ثابت کریں
یا
مان لیں کہ آپکا دعوی ٹھوس نہیں تھا یعنی ان اشعار سے ایمان ثابت نہیں ہوتا

تقویت کے ڈھکوسلے پر بھی بعد میں بات ہو گی
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
کیا آپ کے پا س کوئی ایسی واضح دلیل ہے جس یہ ثابت ہو کہ ابو طالب ایما ن لے آئے تھے؟
فإن لم تفعلوا ولن تفعلوا فاتقوا النار التي وقودها الناس والحجارة أعدت للكافرين ۔
 
Top