- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,589
- پوائنٹ
- 791
آپ کے سوال پر چھان بین کی تو پتا چلا کہ امیجز والی عبارت لکھنے والا شاید شیعہ ہو ،کیونکہ اہل سنت کی کتب میں ذاکرین نہیں ہوتے ،بھائی میں عربی تو بالکل نہیں جانتا کسی نے مجھے بتایا تھا کہ اس کتاب کے حوالے سے محدث فورم پر چھان بین کرو
لیکن آپ چھان بین کرنے والے کو گلابی عربی والا کہہ کر چھیڑنے پر کمر بستہ نظر آئے ،
اور یہ بھی خوب کہی کہ :
پیارے بھائی !اس فورم پر تحقیق کا یہی حال ہے کہ صرف اندازوں سے بات کی جاتی ہے تو تحقیق کا اللہ ہی حافظ ہے...
پتا نہیں آپ کس چیز کو تحقیق کہتے ہیں ،اگر بتادیں تو ہوسکتا کہ محدث فورم پر ہم بھی تحقیق کے گل کھلانے لگیں !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔