• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم دوستو:۔

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
میرا نام ساجد تاج ہے اور میرا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے اور میں ایک گورنمنٹ ادارے میں بطور سب انسپکٹر جاب کرتا ہوں۔ میری طرف سے انتظامیہ کو اس گریٹ سائٹ کو شروع کرنے پر بہت بہت مبارک باد۔ اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین۔:)
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا!
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
میرا نام ساجد تاج ہے اور میرا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے اور میں ایک گورنمنٹ ادارے میں بطور سب انسپکٹر جاب کرتا ہوں۔ میری طرف سے انتظامیہ کو اس گریٹ سائٹ کو شروع کرنے پر بہت بہت مبارک باد۔ اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین۔:)
مگر آج کل کہاں ھیں ؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
مگر آج کل کہاں ھیں ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسحاق بھائی!
ساجد بھائی کچھ نجی مصروفیات اور کچھ معمولی سی پریشانیوں کی بناء پر وقت نہیں نکال پارہے۔ عید کے بعد میں اور میری بیگم ، ساجد بھائی کے گھر گئے تھے اُن کی اہلیہ محترمہ کی عیادت کے لیے۔ دوستوں سے درخواست ہے کہ اُن کےلیے دعا کریں کہ اللہ تعالی جلد ازجلد اُن کی نجی مصروفیات میں کمی کرے اور اُن کی پریشانیوں کو راحتوں میں بدل دے۔ آمین۔
ویسے پرسوں فون پر مختصر بات ہوئی تھی-
 
-
آمین
 
Top