الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟
جناب!
میں شعبۂ تدریس سے وابستہ ہوں۔ان پیج اور ورڈ میں بآسانی ٹائپ کر سکتی ہوں تدریسِ اسلامیات کا بھی تجربہ ہے۔
مجھے اسلامی کُتب کی ٹائپنگ کے لیے آپ لوگوں کے ساتھ مل کر کام کرنے میں خوشی ہو گی ۔
بھائی عدیل سلفی !آپ کی ہدایت پر میں حدیث ٹائیپنگ پروجیکٹ میں رجسٹر ہو گئی ہوں ۔ اب میرے سامنے دو سطور پر مشتمل ایک امیج ہے جو میں ٹائپ کر چکی ہوں، اس کے نیچے عربی عبارت کا "کی بورڈ "ہے اس میں سے تو کچھ ٹائپ نہیں کرنا ہے نا ؟
محدث کی ٹائپنگ ایپ پر توجہ دینے والا کوئی ماہر دستیاب نہیں ہے ، مہینہ صحیح اور دو مہینے خراب رہتی ہے ۔
عدیل سلفی صاحب نے جو لنک دیا ہے ، میرے خیال میں خواہش مند حضرات کو اسی طرح توجہ کرنی اور دلانی چاہیے ۔ http://www.islamicurdubooks.com/