• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
جزاک اللہ خیرا، جی یہ ابھی ٹائپ نہیں ہوئی تھی۔
سلسلہ احادیث صحیحہ اور موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم آپ کو ان شاء اللہ اسی مہینہ مل جائے گی یہ پروف ریڈ ہو چکی ہے۔ باقی کتب ابھی پروف ریڈ ہونے والی ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء
پہلی ہی فرصت بھیج دیں
 
غزالہ ظفر

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
6
بھائی @قاری مصطفیٰ راسخ آپ کی ہدایت پر ترجمۂ احادیث کی کمپوزنگ کا کام جاری رہے گا ان شاء اللہ تعالیٰ !
اس کام میں کتنا وقت درکار ہو گا ، مجھے اس کا کچھ اندازہ نہیں،لیکن آپ فکر نہ کیجیے گا کیوں کہ میں تدریس
اور گھریلو امور کی انجام دہی کےساتھ ساتھ یہ کام میں اپنی خوشی اور دلچسپی سے کر رہی ہوں ۔
 
آپ کوشش کریں کہ یہ جلد دو سے اڑھائی ماہ میں مکمل ہو جائے تاکہ ہم اسے حدیث سائٹ پر جلد سے جلد اپلوڈ کر سکیں اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ جلدی شروع ہو سکے۔
 
شمولیت
مئی 31، 2017
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
30
جزاک اللہ خیرا، جی یہ ابھی ٹائپ نہیں ہوئی تھی۔
سلسلہ احادیث صحیحہ اور موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم آپ کو ان شاء اللہ اسی مہینہ مل جائے گی یہ پروف ریڈ ہو چکی ہے۔ باقی کتب ابھی پروف ریڈ ہونے والی ہیں۔
محترم ابوطلحہ بابر
کیا علامہ البانیؒ کی سلسلہ احادیث صحیحہ کا اُردو ترجمہ ہو چکا ہے؟ اگر ہو چکا ہے تو براہِ مہربانی اس کے متعلق کچھ معلومات فراہم کر دیجیئے جزاک اللہ خیرا
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
محترم ابوطلحہ بابر
کیا علامہ البانیؒ کی سلسلہ احادیث صحیحہ کا اُردو ترجمہ ہو چکا ہے؟ اگر ہو چکا ہے تو براہِ مہربانی اس کے متعلق کچھ معلومات فراہم کر دیجیئے جزاک اللہ خیرا
ان شاء اللہ ایک ہفتہ تک ہم آن لائن سائٹ پر پیش کر رہے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء
پہلی ہی فرصت بھیج دیں
کچھ کام فائنل ہو رہا ہے پھر ان شاء اللہ آپ کو بھیجتے ہیں۔
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
ان شاء اللہ ایک ہفتہ تک ہم آن لائن سائٹ پر پیش کر رہے ہیں۔

کچھ کام فائنل ہو رہا ہے پھر ان شاء اللہ آپ کو بھیجتے ہیں۔
جی بہتر ، میں انتظار کروں گا۔
 
غزالہ ظفر

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
6
آپ کوشش کریں کہ یہ جلد دو سے اڑھائی ماہ میں مکمل ہو جائے تاکہ ہم اسے حدیث سائٹ پر جلد سے جلد اپلوڈ کر سکیں اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ جلدی شروع ہو سکے۔
ضرور ۔۔۔ ان شاءاللہ تعالیٰ میری بھی یہی کوشش ہو گی۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ٹائپنگ کے حوالے سے محدث سائٹس کے منتظم اعلی ڈاکٹر انس نضر مدنی صاحب نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ ابو طلحہ بابر اور مظاہر امیر صاحب وغیرہ احباب کے ساتھ مل جل کر کام کیا جائے ، اگر ممکن ہو تو محدث سائٹس میں ’ ٹائپنگ پراجیکٹ ‘ کی جگہ پر اسی سائٹ کا لنک دے دینا چاہیے جس کو ابو طلحہ بابر برادرز چلا رہے ہیں ، میرے اس مشورے سے بھی انہوں نے اتفاق کیا ہے ۔
البتہ عملی طور پر یہ معاملات کس طرح طے پائیں گے ، یہ چیزیں قاری مصطفی راسخ صاحب نے دیکھنی ہیں ۔
 
Top