• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
Screenshot_5.jpg

ابھی یہ ٹائپنگ ہورہی ہے ، جو ہم اس رمضان المبارک میں مکمل کرنا چاہ رہے ہیں ، @قاری مصطفی راسخ صاحب نے منع کردیا ۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
کیونکہ ٹائپنگ ایپلی کیشن میں پہلے ہی بہت ساری کتب ٹائپ کی جا چکی ہیں
قاری صاحب اگر آپ ان کتب کی فہرست یہاں دے دیں جو ٹائپ ہو چکی ہیں تاکہ ڈیپلیکیٹ کام نہ ہو، میری معلومات کے مطابق جو کتابیں ہماری ویب سائٹ کے ذریعے ٹائپ ہو رہی ہیں وہ آپ کے پاس ٹائپ شدہ موجود نہیں ہیں۔
http://islamicurdubooks.com/
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
میں بھی کسی بھی ٹائپنگ کام کے لئے حاضر ہوں۔
جزاکم اللہ خیرا۔
ہمیں ٹائپنگ کے کام کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔
ہم آپ سے بھی ضرور کام کرانا چاہیں گے۔ اس کے لیے کوئی لائحہ عمل تیار کرتے ہیں۔ ان شاء اللہ
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
ایک مکمل کتاب ٹائپ کرنے کے لئے سوفٹوئر کی ضرورت ہوتی ہے ، کیا محدث فورم صارف کو وہ سوفٹوئر فراہم کرتا ہے ؟
اسلامک اردو بکس پر یہ سب سہولیات میسر ہیں ۔ اور وہاں کام بھی تیز ہوتا ہے ۔ ایک کتاب کو اگر امیجز میں ٹائپ کرائیں تو نتائج بہت جلد حاصل ہوتے ہیں با نسبت مکمل کتاب کے ۔
مظاہر امیر بھائی ہمیں بھی ایسا سوفٹ ویئر فراہم کیجیے۔
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
میں بھی حاضر ہوں ! اسلام کے لئے ویب سائٹ بنانی ہو یا آئی او ایس ایپ یا ٹائپنگ یا ورڈ پریس بلاگ ۔۔ انشا اللہ !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم آپ کی مہارت کن کن چیزوں میں ہے؟ مطلب کون کون سی ویب لینگو ایج اور ایپلی کیشن میں آپ ایکسپرٹ ہیں۔ ضرور بتائیے گا۔
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
741
پوائنٹ
301
میں بھی کسی بھی ٹائپنگ کام کے لئے حاضر ہوں۔
وما توفیقی الا باللہ
ما شاء اللہ، اللہ آپ کی ان نیک خواہشات اور پر خلوص جذبے کو قبول فرمائے۔آپ مجھے اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں ، میں آپ کو کتاب کی پی ڈی ایف بھیج دیتا ہوں۔آپ اسے کمپوز کر کے مجھے بھیج دیجئے گا۔شکریہ
میرا ای میل ایڈریس یہ ہے۔آپ اس پر ایک خالی میل کر دیں
Rasikh300@gmail.com
نیز میرا فون نمبر یہ ہے۔آپ اس کے ذریعے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
03464422005
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
741
پوائنٹ
301
میں بھی حاضر ہوں ! اسلام کے لئے ویب سائٹ بنانی ہو یا آئی او ایس ایپ یا ٹائپنگ یا ورڈ پریس بلاگ ۔۔ انشا اللہ !
ما شاء اللہ، اللہ آپ کی ان نیک خواہشات اور پر خلوص جذبے کو قبول فرمائے۔آپ اپنا ای میل ایڈریس اور فون نمبر بتا دیں تاکہ آپ سے کوئی سیٹنگ کی جا سکے۔شکریہ
میرا ای میل ایڈریس یہ ہے۔آپ اس پر ایک خالی میل کر دیں
Rasikh300@gmail.com
نیز میرا فون نمبر یہ ہے۔آپ اس کے ذریعے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
03464422005
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
Top