السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہن ہمارا ٹائپنگ کا کام تو بہت زیادہ کرنے والا ہے کیونکہ ہم شاملہ کی طرز کی ایک ایپلی کیشن بنا رہے ہیں جس میں صرف اردو کتب ہی شامل کی جائیں گی۔ اس کام کے لیے پہلے ہماری ایک
آن لائن ٹائپنگ ایپلی کیشن تھی۔ اس وقت وہ کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے کام نہیں کر رہی اور کمپوز کروانے والا کام فائنل کرنے والا ہے۔ اس میں تاخیر یہ ہے کہ ہماری علماء کی کمیٹی کی میٹنگ میں یہ چیزیں طے ہوتی ہیں۔
اب یہ مسئلہ میں ہمارے
منتظم اعلیٰ ڈاکٹر حافظ انس نضر مدنی صاحب کے سامنے رکھتا ہوں اور جلد از جلد کمپوز ہونے والا کام فائنل کرتے ہیں ہیں پھر آپ کو اور اور دوسرے کچھ بہن بھائیوں کو جو پوچھ رہے ہیں ان کو کام دیا جا سکتا ہے اور آپ اس نہایت اہم اور نیکی کے کام میں حصہ ڈال سکتے ہیں جو کہ ان شاء اللہ آپ لوگوں کے لیے ایک صدقہ جاریہ ہے۔ جزاکم اللہ خیرا