• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم ! میں کوئی بھی تحریر ٹائپ نہیں کر پا رہا ہوں

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ! میں کوئی بھی تحریر ٹائپ نہیں کر پا رہا ہوں
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
چلیں نئی بات پیش کیئے دیتے ہیں :
دو تین دن سے مجھے ٹائپ کرنے میں یہ مشکل درپیش ہے کہ لکھتے ہوئے جب بھی کوئی بٹن دباتا ہوں تو پیج ڈاؤن ہوجاتا ہے ۔
جس سے بڑی جھنجھلاہٹ ہوتی ہے ، لکھنے کیلئے جو نکات ذہن میں ہوتے ہیں ، اس مشکل سے وہ ہوا ہو جاتے ہیں ،
اب کسی اور سوفٹ ویئر میں لکھ کر ویب پیج پر کاپی ،پیسٹ کرنا پڑتا ہے ، پھر بھی کچھ نا کچھ تدوین تو یہاں بھی کرنا ہوتی ہے جس کیلئے وہی اپ، ڈاؤن کا رولا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
دو تین دن سے مجھے ٹائپ کرنے میں یہ مشکل درپیش ہے کہ لکھتے ہوئے جب بھی کوئی بٹن دباتا ہوں تو پیج ڈاؤن ہوجاتا ہے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
متفق!!
کمپیوٹر پر یہ مشکل میرے مشاہدے میں بھی آئی ہے.. لیکن میرے ساتھ ہر بار نہیں ہوتا.
ویسے یہاں پر ایک آدھ لفظ لکھ کر یا کوئی مواد پیسٹ کرنے کے بعد "مزید آپشنز" والا بٹن استعمال کر کے دیکھ لیں!
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

گوگل کروم کسی بھی فورم پر اردو ٹائپنگ کور نہیں کرتا اس لئے فورمز کے لئے میں موزیلا استعمال کریں۔

والسلام
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں ونڈوز 10 کا براؤزر ( نام اس کا پتہ نہیں کیا ہے ) استعمال کر رہا ہوں ۔ اس طرح کی تو کوئی پریشانی نہیں ۔
البتہ بعض دفعہ کوئی تحریر کاپی پیسٹ کروں ، نظرثانی کرتے ہوئے ، کرسر آگے پیچھے کرنا چاہوں تو خود بخود شروع میں چلا جاتا ہے ۔
ویسے ونڈوز سیون میں کروم بہترین تھا ۔ لیکن ٹین میں کوئی بھی براوزر تسلی بخش کام نہیں دیتا ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
میرے ساتھ میرے موبائل پر بھی یہی پریشانی ہے. لیکن یہ پریشانی اکثر و بیشتر کاپی پیسٹ کرنے پر آتی ہے. اور یہ صرف اردو فورم کے ساتھ خاص نہیں ہے. بلکہ میرے رومن اردو فورم پر بھی یہ دقت ہے.
مزید ٹائپ کرنے میں سست بھی ہے.
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں ونڈوز 10 کا براؤزر ( نام اس کا پتہ نہیں کیا ہے ) استعمال کر رہا ہوں ۔ اس طرح کی تو کوئی پریشانی نہیں ۔
البتہ بعض دفعہ کوئی تحریر کاپی پیسٹ کروں ، نظرثانی کرتے ہوئے ، کرسر آگے پیچھے کرنا چاہوں تو خود بخود شروع میں چلا جاتا ہے ۔
ویسے ونڈوز سیون میں کروم بہترین تھا ۔ لیکن ٹین میں کوئی بھی براوزر تسلی بخش کام نہیں دیتا ۔
اسکا نام ایج ہے ۔
Edge
آپ میکس تھان براؤزر انسٹال کرکے دیکھیں ، 10 میں اچھا کام کرتا ہے ۔
 
Rahil

رکن
شمولیت
جنوری 26، 2018
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
31
ميں کوی بھی گفتگو کا آغاز نہیں پا رہا ہو

جو میرے لیے ابھی بہت ضروری ہیے
 
Top