محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صبح صبح سردی کی سوغات تمام ممبران کے لئے !!!
خاص طور پر محمد ارسلان بھائی اور Aamir بھائی کے لئے - ابتسام
بھائی یہ الائچی نہیں بلکہ میں نے آپ کے لئے پستہ ڈالا ہے - ابتسامجزاک اللہ خیرا
عامر بھائی لیکن میں تو الائچی ڈال کر نہیں کھاتا، گھر والوں کو بھی روکتا ہوں، کہ گجریلے (گاجر کے حلوے) اور سویاں بغیر الائچی کے پکا دیا کریں۔
واہ بھائی، پستہ تو مزیدار چیز ہے۔ خاص کر پستے والی چائے۔بھائی یہ الائچی نہیں بلکہ میں نے آپ کے لئے پستہ ڈالا ہے - ابتسام
بھائی میں اور ارسلان ہی کیوں؟
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!صبح صبح سردی کی سوغات تمام ممبران کے لئے !!!خاص طور پر محمد ارسلان بھائی اور Aamir بھائی کے لئے - ابتسام
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ
ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮔﺎﺟﺮ کا ﺣﻠﻮﮦ ﻟﮓ
ﺭﮨﺎ ﮨﮯ.اچھی کوکنگ کی ہے.
ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
بھائی میں اور ارسلان ہی کیوں؟
جی ﺑﮭﺎﺋﯽ الحمداللہ میں ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﮨوں لیکنبھائی اگر آپ شادی شدہ ہے تو اس کوکنگ کا تجربہ آپ کو بھی ہو گا -- ابتسام