محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
پچھلے ایک سال سے بائیں گردے میں پتھریوں کی تکلیف میں تھا مختلف ادویات استعمال کرتا رہا لیکن
قدر اللہ ما شاء کے مصداق
17 جولائی کو کراچی کے مقامی پرائیویٹ ہسپتال میمن میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں سرجری ہے پی سی این ایل
دعاوں میں یاد رکھیے گا کہ
اللہ تعالی میرے لیے شفائے کاملہ و عاجلہ مقدر کرے اور اس تکلیف کو میرے لیے اجر کا باعث بنائے آمین